وفاق

27آگوست
مخیر حضرات سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے آگے آئیں، علامہ سید مرید حسین نقوی

مخیر حضرات سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے آگے آئیں، علامہ سید مرید حسین نقوی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب سربراہ علامہ سید مرید حسین نقوی نے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخیر حضرات سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے آگے آئیں۔

27آگوست
ایران میں “حوزہ علمیہ” کے نئے تعلیمی سال کی افتتاحی تقریب

ایران میں “حوزہ علمیہ” کے نئے تعلیمی سال کی افتتاحی تقریب

تقریب کے آغاز میں حوزہ علمیہ کے تعلیمی نظام کے سرپرست حجۃ الاسلام والمسلمین رستم نژاد نے حوزاتِ علمیہ کے تعلیمی پروگراموں کے بارے میں رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہاکہ اس سال حوزاتِ علمیہ کے دروس حضوری طور پر منعقد کئے جائیں گے۔

27آگوست
عالم ربانی آيۃ اللہ ناصری کی وفات پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

عالم ربانی آيۃ اللہ ناصری کی وفات پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

تعزیتی پیغام میں فرمایاکہ عالم ربانی اور عارف خدا آيۃ اللہ آقا شیخ محمد علی ناصری کی وفات پر میں اصفہان کے عوام، مرحوم کے عقیدت مندوں اور ان سے کسب فیض کرنے والوں بالخصوص مرحوم کے معزز بچوں کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں۔

27آگوست
حالیہ سیلاب، 2005ء کے زلزلے اور 2010ء کے سیلاب سے زیادہ خطرناک

حالیہ سیلاب، 2005ء کے زلزلے اور 2010ء کے سیلاب سے زیادہ خطرناک

ملک میں سیلاب کی موجودہ آفت 2005ء کے زلزلے اور 2010ء کے سیلاب سے زیادہ خطرناک ہے۔

26آگوست
جامعةالمنتظر میں سیلاب ریلیف کیمپ قائم کر دیا گیا ہے،عوام دل کھول کر مدد کریں،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

جامعةالمنتظر میں سیلاب ریلیف کیمپ قائم کر دیا گیا ہے،عوام دل کھول کر مدد کریں،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے پانی اللہ کی رحمت ہے۔ بلوچستان، خیبر پختونخوا، سندھ اور جنوبی پنجاب میں سیلاب ہماری بداعمالیوں کی وجہ سے عذاب الٰہی بن کر آیا ہے۔

26آگوست
پاکستان کے غیور مسلمانوں اور مومنین سے گزارش ہے کہ سیلاب زدہ گان کو تنہا نہ چھوڑیں،علامہ باقر مقدسی

پاکستان کے غیور مسلمانوں اور مومنین سے گزارش ہے کہ سیلاب زدہ گان کو تنہا نہ چھوڑیں،علامہ باقر مقدسی

علامہ باقر مقدسی نے حالیہ بارشوں سے پاکستان بھر میں خصوصا سندھ اور بلوچستان میں ہونے والی تباہی، جانی اور مالی نقصانات پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں نے حالیہ بارشوں میں نقصانات اٹھائے ہیں ہم ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں، جہاں بھی انسانی قیمتی جانوں کے نقصان ہوا ہے

26آگوست
کراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل کی ایرانی قوم سے پاکستانیوں کے لئے امداد کی اپیل

کراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل کی ایرانی قوم سے پاکستانیوں کے لئے امداد کی اپیل

کراچی میں تعینات ایران کے قونصل جنرل حسن نوریان نے ٹویٹر کے ذریعے اپنی قوم سے پاکستانی سیلاب زدگان کے لئے امداد کی اپیل کی۔

26آگوست
ایرانی بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ محمد ناصری انتقال کرگئے

ایرانی بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ محمد ناصری انتقال کرگئے

ایرانی بزرگ عالم دین حوزہ علمیہ اصفہان کے استاد آیت اللہ شیخ محمد ناصری انتقال کرگئے۔

24آگوست
کربلا کا پیغام عام کرنے میں امام زین العابدینؑ کا کردار

کربلا کا پیغام عام کرنے میں امام زین العابدینؑ کا کردار

مام زین العابدین علیہ السلام نے مدینہ آنے کے بعد بھی اپنا مشن جاری رکھا اور ہر موقع پر یزیدی حکومت کے جرائم اور کربلا والوں کی مظلومیت بیان کرتے رہے۔ مدینہ میں داخل ہوتے ہی امام سجاد علیہ السلام نے ایک شاعر کو دعوت دی اور اسے سید الشہداء علیہ السلام کی مظلومیت پر شعر کہنے کا حکم دیا۔