بغداد

22فوریه
بغداد میں”الاشارہ فی القرآن الکریم” کے عنوان سے قرآن سمپوزیم کا انعقاد

بغداد میں”الاشارہ فی القرآن الکریم” کے عنوان سے قرآن سمپوزیم کا انعقاد

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کےقرآن انسٹی ٹیوٹ کی بغداد میں موجود شعبہ کی جانب سے (الاشارہ فی القرآن الکریم) کے عنوان سے قرآن سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا۔

12فوریه
مری نگاہ نہیں، سوئے کوفہ و بغداد

مری نگاہ نہیں، سوئے کوفہ و بغداد

مادہ پرست تہذیب علامہ اقبال کو ایک لمحے کے لئے بھی دھوکہ نہ دے پائی، اور آپ نے ان آدم کُشوں کے بارے مستقبل کے حوالے سے حیرت انگیز پیشن گوئیاں کیں

22ژانویه
بغداد میں دہشتگردی کا تازہ واقعہ، کوئٹہ میں مظلومانہ کاروائی کا تسلسل ہے، ایم ڈبلیو ایم قم

بغداد میں دہشتگردی کا تازہ واقعہ، کوئٹہ میں مظلومانہ کاروائی کا تسلسل ہے، ایم ڈبلیو ایم قم

مجلس وحدت المسلمین پاکستان شعبہ قم کے جنرل سکریٹری  حجۃ الاسلام محمد عادل مہدوی نے کہا کہ ہفتہ قبل پاکستان کے شہر کوئٹہ کو نشانہ بناکر غریب کان کنوں کے گلے کاٹے گۓ اور اب بغداد میں بم دھماکہ کرا کر بے گناہ لوگوں کی جانیں لے لی گئی۔

22ژانویه
بغداد میں خود کش حملے اور بے گناہوں کا قتل عام مری ہوئی داعش کو زندہ کرنے کی ناکام کوشش ہے، امام جمعہ نیویارک

بغداد میں خود کش حملے اور بے گناہوں کا قتل عام مری ہوئی داعش کو زندہ کرنے کی ناکام کوشش ہے، امام جمعہ نیویارک

انہوں نے کہا سعود و یہود نے دنیا بھر میں کھلبلی مچا رکھی ہے ان دونوں کے شر سے اللہ ہم سب کو بچائے ۔ بغداد کے بے گناہ 30 لوگوں کی شہادت کا خون رائیگاں نہیں جائیگا، داعش کو جو ذلت عراق اور شام میں اٹھانی پڑی القاعدہ و طالبان کو جو خفت افغانستان و پاکستان میں اٹھانی پڑی۔ جو رسوائی سعودی عرب کو یمن اور نائیجیریا میں ہوئی ان سب کا بدلہ سعود و یہود شیعوں کو مار کر لینا چاہتے ہیں۔

22ژانویه
بغداد میں ہونے والے دھماکوں سے رنجیدہ ہوں اور اس سانحہ کی مذمت کرتا ہوں،فرانسس پاپ

بغداد میں ہونے والے دھماکوں سے رنجیدہ ہوں اور اس سانحہ کی مذمت کرتا ہوں،فرانسس پاپ

عالمی کیتھولک عیسائی رہنما پاپ فرانسس کی جانب سے ویٹیکن کے وزیر خارجہ کارڈنل پیٹرو پیرولین نے عراقی صدر کو بغداد دھماکوں پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

22ژانویه
تکفیری دہشت گرد پھر سے سر اٹھا رہی ہےاور انکا مقصد عراق کو نا امن بناناہے، سربراہ حوزہ علمیہ مدینتہ العلم کوپن ھیگن ڈنمارک

تکفیری دہشت گرد پھر سے سر اٹھا رہی ہےاور انکا مقصد عراق کو نا امن بناناہے، سربراہ حوزہ علمیہ مدینتہ العلم کوپن ھیگن ڈنمارک

حوزہ علمیہ مدینتہ العلم کوپن ھیگن ڈنمارک کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید مرید حسین نقوی نے جمعرات کو بغداد کے مرکز میں واقع الطیران اسکوائر پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

21ژانویه
بغداد میں پیش آنے والا واقعہ انتہائی دردناک ہے جسکی جتنی مذمت کی جائے کم ہے،علامہ ڈاکٹر محمد نجفی

بغداد میں پیش آنے والا واقعہ انتہائی دردناک ہے جسکی جتنی مذمت کی جائے کم ہے،علامہ ڈاکٹر محمد نجفی

جامعہ مدینة العلم اسلام آباد کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید محمد نجفی نے عراق کے دارلحکومت بغداد میں پیش آنے والے دہشتگردانہ یکے بعد دیگرے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

21ژانویه
آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی کی جانب سے بغداد میں دہشت گردی کی شدید مذمت

آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی کی جانب سے بغداد میں دہشت گردی کی شدید مذمت

نجف اشرف سے آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے بغداد میں ہونے والے  بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے زمہ داروں کی شناخت کرکے ان کو قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔

21ژانویه
آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کا بغداد میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت

آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کا بغداد میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت

نجف اشرف میں حضرت آیت اللہ العظمیٰ سیستانی نے اپنے دفتر سے جاری ایک بیان میں بغداد میں ہونے والے دو بم دھماکوں کی مذمت اور سیکیورٹی اداروں کو عوام کی تحفظ کےلیے سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کرنے کی درخواست کی ہے۔