مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے پاکستان کے شہر پشاور میں نماز جمعہ کے دوران شیعہ جامع مسجد میں نمازیوں پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ دہشت گردوں کے ساتھ ریاست کی مفاہمتی پالیسی نے مذموم عناصر کے حوصلے بلند کر رکھے ہیں، دہشت گردوں کے ساتھ لچک آمیز رویہ ملک و قوم کے لئے خطرات پیدا کر رہا ہے۔
ایک بیان میں ترجمان آئی ایس او نے کہا کہ حکومت ایک بار پھر سے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں مکمل ناکام ہوگئی ہے، دھماکے میں ملوث دہشتگرد عناصر کو گرفتار نہیں کیا گیا تو ملک گیر احتجاج کی طرف جائیں گے۔
ایک بیان میں صدر ایس یو سی سندھ کا کہنا تھا کہ حکومت ایک بار پھر سے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں مکمل ناکام ہوگئی ہے، حکومت سے پشاور دھماکے میں ملوث دہشتگردوں اور انکے سہولت کاروں کے خلاف بھرپور کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسلامو فوبیا پر پاکستان اور ازبکستان کا موقف ایک ہے، دو مغربی ممالک نے پاکستان کے اصولی موقف کی حمایت کی، ناموس رسالتﷺ پر مسلم ممالک کو مل کر مہم چلانی چاہیئے۔
15 روزہ وفاق ٹائمز” پاکستانی دینی مدارس کا ترجمان “ کے دوسرے سال کی چوتھی اشاعت پی ڈی ایف فائل کی صورت میں شائع کردی گئی ہے۔
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کا ظاہر مردانہ ہے لیکن نفسیاتی طور پر ان میں زنانہ خصوصیات اور کامل طورپر زنانہ جنسی خواہشات پائی جاتی ہیں اگروہ اپنی جنس تبدیل نہ کرائیں تومفسدے کا شکار ہوجائیں گے کیا ایسے اشخاص کا آپریشن کے ذریعے علاج کرانا جائز ہے؟
گذشتہ شب کوئٹہ کے فاطمہ جناح روڈ پر دھماکے سے قبل ٹارگیٹ کلنگ کا نشانہ بننے والے شہید علی محمد اور شہید زوالفقار علی کو بہشت زینب (س) ہزارہ قبرستان اور بہشت زہرا (س) ہزارہ ٹاؤن میں سپرد خاک کردیا گیا۔ تدفین نے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
اسلام آباد میں رحمت اللعالمین ﷺ اتھارٹی کی فعالیت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ برطانیہ کا معاشرہ اسی لیے ہم سے آگے ہے کہ وہاں برائی کو دبایا جاتا ہے اور اچھائی کو فروغ دیا جاتا ہے، ان کی اخلاقیات ہم سے بہت آگے ہیں۔