وفاق ٹائمز

23ژانویه
مقدس ناموں کی آڑ میں متنازع قانون سازی سے فرقہ واریت بڑھے گی، علامہ سبطین سبزواری

مقدس ناموں کی آڑ میں متنازع قانون سازی سے فرقہ واریت بڑھے گی، علامہ سبطین سبزواری

ہمارا سوال سپیکر قومی اسمبلی اور وزیر اعظم سے ہے کہ کیاپارلیمنٹ فرقہ واریت اور دہشت گردی کو تحفظ دینے کا پلیٹ فارم بن چکا ہے؟

23ژانویه
وزیر اعظم کی محسن نقوی کو نگراں وزیراعلیٰ بننے پر مبارک باد

وزیر اعظم کی محسن نقوی کو نگراں وزیراعلیٰ بننے پر مبارک باد

انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ محسن نقوی آئین کے تقاضوں کے مطابق ذمہ داری میں سرخرو ہوںگے اور شفاف، آزادانہ اور غیر جانبدارانہ انتخابات کے تمام تقاضے پورے ہوں گے۔انہوں نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے مزید کہا کہ میری دعا ہے کہ وہ اس آئینی وعوامی فرض میں بطریق احسن کامیاب ہوں۔

22ژانویه
مہنگائی ختم کرکے عوام کو فوری ریلیف دیا جائے، علامہ شہنشاہ نقوی

مہنگائی ختم کرکے عوام کو فوری ریلیف دیا جائے، علامہ شہنشاہ نقوی

علامہ شہنشاہ نقوی نے کہا کہ ضروری ہے کہ پٹرول، بجلی، گیس اور اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں کمی ہو، شہری انتظامیہ کے ذمہ داران بڑھتی ہوئی قیمتوں پر نظر رکھیں، تاجر برادری عوام پر رحم کرے اور کوشش کی جائے کہ ان کو مناسب داموں پر ضروریات زندگی کی چیزیں فراہم ہوں تاکہ عوام کی داد رسی ہو سکے اور وہ چین و سکون کے ساتھ اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ بھر سکیں۔

22ژانویه
قرآن و سنت کے منافی قانون سازی قبول نہیں، متنازعہ فوجداری بل کو مسترد کرتے ہیں، علامہ مرید نقوی

قرآن و سنت کے منافی قانون سازی قبول نہیں، متنازعہ فوجداری بل کو مسترد کرتے ہیں، علامہ مرید نقوی

انہوں نے افسوس کا اظہار کیا کہ قومی اسمبلی میں اراکین قانون سازی کو پڑھتے نہیں ہیں۔ پہلے بھی ٹرانسجینڈبل ، ختم نبوت کے حلف نامے کے حوالے سے قانون سازی سمیت دیگر کئی مقامات پر واضح ہوچکا ہے کہ ارکان اسمبلی کو پتہ نہیں ہوتا اور وہ اس کی حمایت میں ووٹ دے دیتے ہیں ۔

21ژانویه
اسلامی تہذیب و تمدن میں خواتین کا کردار بے مثال ہے، حجت الاسلام محمدی

اسلامی تہذیب و تمدن میں خواتین کا کردار بے مثال ہے، حجت الاسلام محمدی

اسلامی تبلیغاتی مرکز کردستان ایران کے سربراہ نے "ماں کے مقام و منزلت“ پر منعقدہ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا: خواتین کا اسلامی تہذیب و تمدن میں مرکزی کردار ہے، لہٰذا اسلامی تبلیغاتی مرکز بھی خواتین کو خاص اہمیت دیتا ہے اور خاندان، آبادی اور خواتین سے متعلق پروگراموں اور منصوبوں کی حمایت کرتا ہے۔

16ژانویه
وفاق ٹائمز کی جانب سے”15 روزہ وفاق” شائع+ پی ڈی ایف فائل

وفاق ٹائمز کی جانب سے”15 روزہ وفاق” شائع+ پی ڈی ایف فائل

15روزہ وفاق میں عالم اسلام کے دینی مدارس کی خبریں سمیت مراجع عظام،علمائے کرام کے مختلف بیانات اور مقالہ جات شامل ہیں.

16ژانویه
نو مسلم روسیوں کی حرم حضرت فاطمه معصومه (س) میں حاضری + تصاویر

نو مسلم روسیوں کی حرم حضرت فاطمه معصومه (س) میں حاضری + تصاویر

حضرت معصومه سلام اللہ علیہا کی شخصیت اور شیعوں میں آنحضرت کے مقام و مرتبے سے آشنائی حاصل کی۔

15ژانویه
ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کا مشہد مقدس میں دس روزہ تربیتی کورس اختتام پذیر

ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کا مشہد مقدس میں دس روزہ تربیتی کورس اختتام پذیر

تقریب میں ایرانی اساتذہ نے پاکستانی طالبات کے نظم و ضبط کی بہت تعریف کی۔

15ژانویه
ایران و پاکستان تجارت و اقتصاد کے شعبے میں مشترکہ کوششوں کے لئے پرعزم

ایران و پاکستان تجارت و اقتصاد کے شعبے میں مشترکہ کوششوں کے لئے پرعزم

ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کی پاکستان کے ساتھ تقریبا ہزار کلومیٹر کی مشترکہ سرحد ہے جس کے سبب دونوں ممالک کے مابین تجارتی تعلقات کے فروغ کی وسیع گنجائش موجود ہے۔