وفاق ٹائمز،

01دسامبر
پی ٹی آئی پنجاب کے ارکان کا اسمبلیاں فوری تحلیل نہ کرنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پنجاب کے ارکان کا اسمبلیاں فوری تحلیل نہ کرنے کا مشورہ

اجلاس میں میاں اسلم اقبال ،محمود الرشید ،حماد اظہر،اعجاز چودھری اور دیگر ارکان شریک ہوئے ۔ذرائع کے مطابق اعلیٰ سطح کی کمیٹی کی سفارشات پر پارلیمانی بورڈز کے اجلاسوں کے بعد تاریخ کا حتمی فیصلہ عمران خان کریں گے۔

29نوامبر
دوسرا بین الاقوامی دنیا اسلام تفسیر قرآن سیمینار کا اہتمام

دوسرا بین الاقوامی دنیا اسلام تفسیر قرآن سیمینار کا اہتمام

سیمینار کی سیکریٹری مرضیه محصص نے کہا کہ دوسرا بین الاقوامی عالم اسلام تفسیر اجتماعی قرآن سیمینار انجمن مطالعات اسلامی و قرآنی کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے۔

28نوامبر
پاکستان اور ترکیہ کو مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ملکر کام کرنا چاہیئے، شہباز شریف

پاکستان اور ترکیہ کو مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ملکر کام کرنا چاہیئے، شہباز شریف

ترک خبر رساں ادارے کیساتھ خصوصی انٹرویو کے دوران وزیراعظم پاکستان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ترکی بنیادی قومی مفادات کے تمام مسائل پر ایک دوسرے کی حمایت کرتے ہیں، چاہے وہ مقبوضہ کشمیر ہو یا شمالی قبرص۔

28نوامبر
نئے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی نے عہدہ سنبھال لیا

نئے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی نے عہدہ سنبھال لیا

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے پنڈال پہنچنے پر چاق و چوبند جوائنٹ سروسز گارڈ نے سلامی پیش کی۔ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے گارڈ آف آنر اور مارچ پاسٹ کا معائنہ بھی کیا۔

24نوامبر
نجف اشرف میں شہیدِ ثالث علیہ الرحمہ پر عظیم الشان سمینار کا انعقاد

نجف اشرف میں شہیدِ ثالث علیہ الرحمہ پر عظیم الشان سمینار کا انعقاد

شہید ثالث علیہ الرحمہ کے یوم شہادت پر مؤسسۂ امام موسیٰ ابنِ جعفرعلیھما السلام کی طرف سے ایک سمینار کا انعقاد کیا گیا جو بمقام مہمان سرائے امام حسن علیہ السّلام زیر نگرانئ حرم امام علی علیہ السلام واقع ہوا جس میں دفاتر مراجع کی نمائندگی ،حوزۂ علمیۂ نجف اشرف کے بزرگ اساتیذ اور علمائے کرام کی شرکت رونقِ جلسہ قرار پائی

24نوامبر
ضرورت اس امر کی ہے انسان اپنے آپ کو گناہوں سے بچائے تاکہ وہ گناہوں کے آثار سے بچ سکے،آیۃ اللہ حافظ بشیرحسین

ضرورت اس امر کی ہے انسان اپنے آپ کو گناہوں سے بچائے تاکہ وہ گناہوں کے آثار سے بچ سکے،آیۃ اللہ حافظ بشیرحسین

اس ملاقات میں مرجع عالی قدر  نے مومنین کو گناہوں کے آثار بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ گناہ انسان کے دل کو سیاہ کر دیتے ہیں جسکا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ انسان کے اندر نیکی کرنے کی رغبت ختم ہو جاتی ہے اور گناہ کرنے کی رغبت باقی رہ جاتی ہے۔

24نوامبر
صدر کیطرف سے اہم تعیناتیوں کی سمری روکنے کی صورت میں حکومت کا متبادل پلان تیار

صدر کیطرف سے اہم تعیناتیوں کی سمری روکنے کی صورت میں حکومت کا متبادل پلان تیار

صدر کی طرف سے وزیراعظم کی ایڈوائس روکنے کی صورت میں حکومت کا پلان بی سامنے آ گیا،

24نوامبر
ایام فاطمیہ آج کے دور کا چراغ

ایام فاطمیہ آج کے دور کا چراغ

جنابِ زھرا سلام اللہ علیہا وہ ہستی ہیں جن کی عظمت کا پتہ عام انسان کے بس میں نہیں ۔ علماء و فقہاء حتی کہ غیرمسلم دانشور بھی یہی کہتے ہیں کے جنابِ زھرا سلام اللہ علیہا کی حقیقت تک پہنچنا عام بشر کے بس میں نہیں ۔ان ایام میں ہمیں موقعہ مل رہا ہے کے ہم جناب زھرا سلام اللہ علیہا کی سیرت سے کچھ سیکھیں۔ کچھ معرفت حاصل کر لیں۔

24نوامبر
لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کو آرمی چیف بنانے کا فیصلہ

لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کو آرمی چیف بنانے کا فیصلہ

اجلاس کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کو چیف آف دی آرمی اسٹاف مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔