غدیر؛ تاریخ سے بالاتر اور اعتقادی و تمدنی پہلووں پر مشتمل ایک واقعہ
























انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ، سکیورٹی ایجنسیز سمیت تمام اداروں کی معاونت سے محرم الحرام پُرامن بنائیں گے۔ محرم الحرام سے متعلقہ تمام حل طلب معاملات افہام و تفہیم سے قبل از وقت طے کر لئے جائیں۔
دولت کے بل بوتے پر جمہوری اقدار کی پامالی عوامی مینڈیٹ پر شب خون مارنے کے مترادف ہے۔
انہوں نے قصرِ زينب سلام اللہ عليہا بھکر میں سابق جنرل سيکرٹرى تحریک جعفريہ پاکستان مرحوم ايڈووکيٹ وزارت حسين نقوى کی قبر پر فاتحہ خوانى بھی کى۔
انہوں نے کہا کہ شہید قائد ایک نڈر اور بابصیرت رہنماء تھے، انہوں نے ہمیشہ اتحاد و اخوت کا پرچار کیا۔ وہ عقائد کے نام پر امت مسلمہ کے مابین جھگڑوں کو دشمن کا کاری ہتھیار سمجھتے تھے۔ شہید قائد کے نزدیک عالم اسلام کی کامیابی کا واحد حل اتحاد و اتفاق میں مضمر تھا۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کہتے ہیں کہ خطے کا امن مسئلہ کشمیر سے جڑا ہے، تمام سٹیک ہولڈرز، عوامی طبقات اور بین الاقوامی قوانین کو مدنظر رکھتے ہوئے تصفیہ کا حل تلاش کیا جائے، کشمیرکی اخلاقی ، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے، غیور و بہادر کشمیری عوام 1947ءمیں ہی الحاق پاکستان کی قرارداد کی منظوری کیساتھ پاکستان کے حق میں فیصلہ سناچکے ہیں،
انہوں نے کہا کہ اب بھی شیعہ سنی دونوں کا عقیدہ یہ ہے کہ مہدی برحق (عج) آئیں گے۔ اگر ہم مسلمان اور پوری انسانیت اس بات کو سمجھ جائے کہ جو حکمران ان پر حاکم ہیں ہو نالائق اور نااہل ہے۔ اس بات کا ادراک کرتے ہوئے اگر انسان اس سمت آئے کہ خداوند عالم ان کیلئے مہدی برحق (عج) کو بھیج دے، جو معصوم ہیں۔
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زیراہتمام "علماء و ذاکرین کانفرنس" 26 جولائی بروز منگل کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ کانفرنس کی صدارت علامہ سید ساجد علی نقوی کریں گے۔ علامہ ڈاکٹر شبیر حسین میثیمی، علامہ سبطین سبزواری سمیت دیگر عہدیدار خطاب کریں گے۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں تاریخی کامیابی پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان و دیگر رہنماؤں اور کارکنان کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ شیعہ علماء کونسل ملت جفعریہ کی نمائندہ جماعت ہے، جو سیاسی و مذہبی دونوں محاذوں پر ملی حقوق کے حصول کیلئے کوشاں ہے۔