06سپتامبر
اربعین مولا کےناصروں کی تربیت گاہ ہے، حجت الاسلام علی اصغر سیفی کی وفاق ٹائمز سے خصوصی گفتگو

اربعین مولا کےناصروں کی تربیت گاہ ہے، حجت الاسلام علی اصغر سیفی کی وفاق ٹائمز سے خصوصی گفتگو

اربعین ہمیں زمانہ ظہور کی عکاسی کر رہا ہے۔ ہم اسے دیکھ رہے ہیں اور اہم ترین صفات جس کا امام زمانہ ؑ کو بھی ہم سے انتظار ہے وہ ہمدلی ہے۔

11آوریل
امریکا کو ایٹمی معاہدے سے نکلنے کے سبب ہونے والے نقصانات کی بھرپائی بھی کرنی ہوگی، ایرانی وزیر خارجہ

امریکا کو ایٹمی معاہدے سے نکلنے کے سبب ہونے والے نقصانات کی بھرپائی بھی کرنی ہوگی، ایرانی وزیر خارجہ

رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آٹھ جنوری کو ٹی وی سے نشر ہونے والی اپنی تقریر میں ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں ایران کے رویے اور اس مسئلے میں امریکا کی ذمہ داریوں کے بارے میں کہا: "ہمیں کوئي اصرار نہیں ہے، بالکل جلدبازی نہیں ہے کہ امریکا ایٹمی معاہدے میں لوٹ آئے

25فوریه
اتحاد کے فروغ اور فرقہ واریت میں کمی کے لئے جامعہ المنتظر کی طویل تاریخ ہے، علامہ افضل حیدری کی وفاق ٹائمز سے خصوصی گفتگو

اتحاد کے فروغ اور فرقہ واریت میں کمی کے لئے جامعہ المنتظر کی طویل تاریخ ہے، علامہ افضل حیدری کی وفاق ٹائمز سے خصوصی گفتگو

وفاق ٹائمز- حوزہ علمیہ جامعة المنتظر پاکستان کے شہر لاہور میں ساٹھ سال سے قائم پاکستان بھر میں ملت تشیع پاکستان کی سب بڑی […]

24فوریه
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی عرصہ دراز سے درس خارج دے رہے ہیں/جامعۃ المنتظر نے علوم دینیہ کی نشر و اشاعت اور علماء کرام کی تربیت میں کلیدی کردار ادا کیا، علامہ افضل حیدری

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی عرصہ دراز سے درس خارج دے رہے ہیں/جامعۃ المنتظر نے علوم دینیہ کی نشر و اشاعت اور علماء کرام کی تربیت میں کلیدی کردار ادا کیا، علامہ افضل حیدری

جامعۃ المنتظر لاہور کے مہتمم اعلی علامہ افضل حیدری نے وفاق ٹائمز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جامعہ میں 12سال کا کورس کروایا جاتا ہے۔یہ کورس پورے ملک میں تمام مدارس کے لئے تیار کیا گیا ہے۔اس کے بعد اجتہاد اور تخصص کے دروس ہوتے ہیں جوطلباء ایران اور عراق میں پڑھنے جاتے ہیں جبکہ وہ دروس یہاں بھی ہوتے ہیں۔آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی صاحب عرصہ دراز سے اصول فقہ ،فقہ خارج کے در س دیتے ہیں۔

15فوریه
مطالبات کی منظوری کے حوالے سے ابھی تک کوئی آفیشل نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا، علامہ شبیر میثمی کی وفاق ٹائمز سے گفتگو

مطالبات کی منظوری کے حوالے سے ابھی تک کوئی آفیشل نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا، علامہ شبیر میثمی کی وفاق ٹائمز سے گفتگو

تحفظ عزاء لانگ مارچ میں موجود شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ شبیر میثمی نے،مطالبات کی منظوری کے حوالے سے گردش خبر سے متعلق سوال پر "وفاق ٹائمز" کو بتایا کہ ابھی تک حکومت کی جانب سے کوئی آفیشل نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا اور ہم واٹس ایپ پر گردش نوٹیفکیشن کو قبول نہیں کرسکتے.

14ژانویه
متنازعہ فلم کا سخت مخالف ہوں لیکن کوئی اعلامیہ ابھی تک جاری نہیں ہوا، علامہ افضل حیدری کا وفاق ٹائمز سے گفتگو

متنازعہ فلم کا سخت مخالف ہوں لیکن کوئی اعلامیہ ابھی تک جاری نہیں ہوا، علامہ افضل حیدری کا وفاق ٹائمز سے گفتگو

وفاق ٹائمز کی استفسار پر شیعہ علماء کونسل کے سیکرٹری جنرل علامہ عارف واحدی، سربراہ امت واحدہ علامہ امین شہیدی اور دیگر علماء کرام نے کہا کہ ایسی کسی بھی اطلاعیہ پر ابھی تک دستخط نہیں کی ہیں