مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا
انکی وفات امت مسلمہ بالخصوص ملت تشیع کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے۔
جامعہ علمیہ سلطان المدارس الاسلامیہ کے پرنسپل، تحریک جعفریہ کی سپریم کونسل کے رکن بھی رہے، مرحوم علامہ سید محمد دہلوی، مفتی جعفر، شہید عارف الحسینی اور علامہ ساجد علی نقوی کے قریبی ساتھیوں میں سے تھے، آیت محمد حسین نجفی کا انتقال قومی و ملی نقصان ہے، علامہ ساجد علی نقوی، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی سمیت دیگر علماء کا اظہار تعزیت۔
انہوں نے کہا کہ آج اس مرحلے پر سوچنے کی ضرورت ہے کہ کیا غیر مسلم پاکستانیوں سمیت ملک کی بڑی آبادی کو یکساں حقوق فراہم کئے جارہے ہیں
بنو امیہ کے دور میں گھڑی گئی جعلی روایات کو کتب احا دیث سے نکالا جائے، حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظرمیں خطبہ جمعہ
حجت الاسلام والمسلمین علی عباسی نے جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والی ایک بڑی علمی شخصیت سے ملاقات کے دوران کہا کہ المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی عالمی سطح پر یونیورسٹیوں کی انجمنوں کا رکن ہے اور اس یونیورسٹی میں تقریباً 150 مختلف شعبہ جات ہیں
شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے متنازعہ بل کے خلاف اسلام آباد میں منعقدہ علماء و ذاکرین کانفرنس سے خطاب کے دوران یکم ربیع الاول کو اسلام آباد آنے کی کال دیدی۔
کانفرنس سے قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی، مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی، آیت اللہ حافظ سیدریاض حسین نجفی، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، علامہ محمد امین شہیدی، ناصر عباس شیرازی، علامہ عارف واحدی، علامہ ناظر تقوی، مفتی کفایت حسین، علامہ شبیر میثمی، علامہ افتخار حسین نقوی، علامہ ہاشم موسوی، علامہ اقتدار حسین نقوی سمیت تمام جید علمائے کرام نے خطاب کیا
تمام بزرگـان ملت بالخصوص علامہ ساجد علی نقوی کے حکم پر ملک بھر قافلے اسلا آباد کی جانب رواں دواں ہیں۔ ان شاء اللہ تاریخی علماء و ذاکرین کانفرنس آج اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔
ایس یو سی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے "علماء و ذاکرین کانفرنس" کے مقام کا جائزہ لیا اور کارکنان کو ہدایات دیں، اس موقع پر مولانا فیاض حسین مطھری و دیگر بھی ہمراہ موجود تھے۔