04می
نوجوان صالح اور باکردار ہوں تو ملت مضبوط ہوتی ہے، علامہ حافظ ریاض حسین نجفی

نوجوان صالح اور باکردار ہوں تو ملت مضبوط ہوتی ہے، علامہ حافظ ریاض حسین نجفی

مرکزی صدر جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے وفد کے ہمراہ جامعہ المنتظر لاہور میں صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان سے ملاقات کی ہے۔

03ژوئن
بانی انقلاب اسلامی ایران حضرت امام خمینی مسلمانوں کو وحدت کی لڑی میں پرونے والی شخصیت تھی۔ علامہ ساجد علی نقوی

بانی انقلاب اسلامی ایران حضرت امام خمینی مسلمانوں کو وحدت کی لڑی میں پرونے والی شخصیت تھی۔ علامہ ساجد علی نقوی

علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ امام خمینی اسلام اور مسلمین کی سربلندی کے لئے عالمی کفر اور اس کے گماشتوں سے نبردآزما رہے اور انکا ماننا تھا عالم اسلام کی آزادی و نجات امت مسلمہ کے اتحاد میں مضمر ہے لہٰذا وحدت اسلامی کے لئے ان کے حیات آفرین پیغامات اپنے مکمل اثرات کے ساتھ جسد اسلامی میں جذب ہوچکے ہیں۔

03ژوئن
رہبر معظم انقلاب اسلامی کل حرم مطہر امام خمینی (رہ) ميں عظیم اجتماع سے خطاب کریں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامی کل حرم مطہر امام خمینی (رہ) ميں عظیم اجتماع سے خطاب کریں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل بروز ہفتہ دو سال کے بعد بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کے موقع پر عظیم الشان اجتماع خطاب کریں گے۔

02ژوئن
وفاقی وزیر تعلیم سے قومی نصاب پر تحفظات کے حوالے سے ملاقات تسلی بخش رہی ،علامہ محمد افضل حیدری

وفاقی وزیر تعلیم سے قومی نصاب پر تحفظات کے حوالے سے ملاقات تسلی بخش رہی ،علامہ محمد افضل حیدری

شیعہ علماءنے سابقہ حکومت کے تعلیمی نصاب میں متنازع موادپر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا تھا

01ژوئن
مدرسہ الامام المنتظر میں حضرت معصومہ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن منعقد

مدرسہ الامام المنتظر میں حضرت معصومہ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن منعقد

محفل جشن میں جن طلاب کی دختران کا نام فاطمہ معصومہ تھا عیدی تقسیم کی گئی۔

01ژوئن
جامعۃ الکوثر کے زیر انتظام سکولز و کالجز کے طلباء کے لیے مختصر کورس کا اہتمام

جامعۃ الکوثر کے زیر انتظام سکولز و کالجز کے طلباء کے لیے مختصر کورس کا اہتمام

جس میں جید علماء کرام کی زیر سرپرستی عملی احکام کے لیے دروس کا انتظام بھی کیا جائے گا

01ژوئن
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے وفد کی وزیر تعلیم سے ملاقات

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے وفد کی وزیر تعلیم سے ملاقات

وفاقی وزیر کے ھمراہ یکساں قومی نصاب کی پوری ٹیم بھی موجود تھی اور مسائل حل کرنے کی یقین دھانی کرائی گئی-

31می
افغانستان میں جامع اور وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل عمل میں لانا ضروی چاہیے، رہبر معظم انقلاب

افغانستان میں جامع اور وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل عمل میں لانا ضروی چاہیے، رہبر معظم انقلاب

رہبر انقلاب اسلامی نے پیر کی شام کو تاجکستان کے صدر امام علی رحمان اور ان کے ہمراہ آئے وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ مختلف میدانوں میں دونوں ملکوں کے تعاون میں فروغ کی گنجائش تعاون کی موجودہ سطح سے کہیں زیادہ ہے اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کے استحکام پر مبنی ایران کی پالیسی کے پیش نظر، دونوں ملکوں کے تعلقات میں بنیادی تبدیلی آنی چاہیے۔

31می
ایرانی دینی مدارس کے سربراہ کی اٹلی میں کیتھولک کے روحانی پیشوا پاپ سے ملاقات

ایرانی دینی مدارس کے سربراہ کی اٹلی میں کیتھولک کے روحانی پیشوا پاپ سے ملاقات

ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کیتھولک کے روحانی پیشوا پاپ فرانسس سے بالمشافہ ملاقات کی ہے.

30می
ایرانی دینی مدارس کے سربراہ اٹلی روانہ/ پوپ سے ملاقات کریں گے

ایرانی دینی مدارس کے سربراہ اٹلی روانہ/ پوپ سے ملاقات کریں گے

اس سفر میں حوزہ کے تحقیقی امور کے ڈپٹی ڈائریکٹر حجۃ الاسلام مقیمی اور حوزہ کے بین الاقوامی اور مواصلاتی مرکز کے ڈائریکٹر حجۃ الاسلام حسینی کوہساری بھی آیت اللہ اعرافی کے ہمراہ ہوں گے۔