17می
حجۃ الاسلام مولانا سید باقر حسین نقوی کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی

حجۃ الاسلام مولانا سید باقر حسین نقوی کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی

حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید باقر حسین نقوی کی نماز جنازہ کل 18مئی بروز ہفتہ شام 5:30 بجے آبائی گاؤں چاہ پیر بخش والا تحصیل علی پور میں اداء کی جائے گی۔

30ژوئن
حالیہ مہنگائی نے عوام کا گزر بسر مشکل کردیا ہے۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان

حالیہ مہنگائی نے عوام کا گزر بسر مشکل کردیا ہے۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان

انہوں نے کہا کہ مختلف حکومتیں بجٹ پیش کریں یا پالیسی بیانات دیں عوام اور چھوٹی انڈسٹریز کا تذکرہ ضرور کرتی ہیں مگر آج تک عملاً ریلف فراہم نہ کیا گیا، مہنگائی نے جہاں ایک عام آدمی اور مزدور کو متاثر کیا ہے وہیں لوئر مڈل کلاس طبقے سے تعلق رکھنے والے چھوٹے کاروباری یا دکاندار کو بزنس تو کجا گزر بسر تک انتہائی مشکل ہوچکا ہے۔

30ژوئن
امام جواد علیہ السلام کی سیرت طیبہ، اسلامی معاشرے کے تمام نوجوانوں کے لئے بہترین نمونہ عمل ہے، حجت الاسلام سید ظفر علی شاہ

امام جواد علیہ السلام کی سیرت طیبہ، اسلامی معاشرے کے تمام نوجوانوں کے لئے بہترین نمونہ عمل ہے، حجت الاسلام سید ظفر علی شاہ

امام محمد تقی علیہ السلام وہ عظیم امام ہیں کہ جو ایام طفولیت میں منصب امامت پر فائز ہوئے

30ژوئن
اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان کے وفد کی وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات

اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان کے وفد کی وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات

اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان کے وفد کی مولانا محمد حنیف جالندھری کی قیادت میں ملاقات

30ژوئن
حجۃ السلام علامہ محمد افضل حیدری کی آية الله بشیر حسین النجفی سے ملاقات

حجۃ السلام علامہ محمد افضل حیدری کی آية الله بشیر حسین النجفی سے ملاقات

ملاقات میں علامہ محمد افضل حیدری صاحب کے شاگردان بھی شامل تھے ۔

29ژوئن
امام محمد تقی (ع) نے اُمت مسلمہ کی بھر پور رہبری و رہنمائی فرمائی، قائد ملت جعفریہ پاکستان

امام محمد تقی (ع) نے اُمت مسلمہ کی بھر پور رہبری و رہنمائی فرمائی، قائد ملت جعفریہ پاکستان

حضرت امام محمد تقی الجواد ؑ نے جہاں امت مسلمہ کو قرآن کے الہی احکامات ، رسول اکرم کی سیرت طیبہ اور آئمہ معصومین کے فرامین مقدسہ کی طرف متوجہ رکھا وہاں ہر میدان اور ہر مرحلے میں وارث نبی ہونے کے ناطے امت کی رہنمائی فرمائی۔

28ژوئن
حوزہ علمیہ کے سرپرست کی آیت اللہ العظمی مکارم سے ملاقات

حوزہ علمیہ کے سرپرست کی آیت اللہ العظمی مکارم سے ملاقات

مختلف مذاہب کے درمیان ایک بڑا مسئلہ ان کے نظریات کا اختلاف اور اختلاف رائے ہے جسے اس طرح کے دوروں اور ملاقاتوں سے کم بلکہ ختم کیا جا سکتا ہے۔

27ژوئن
جامعۃ الکوثر میں نونہالان ملت کے لئے دین شناسی کورس کا اجراء

جامعۃ الکوثر میں نونہالان ملت کے لئے دین شناسی کورس کا اجراء

اس کورس میں شریک بچوں کو روزانہ تجوید قرآن مجید، عقائد،سیرت اہلبیت، فقہ اور اخلاقیات جیسے اہم موضوعات پر آسان اور عام فہم انداز میں دروس دینے کے علاوہ عملی احکام کی مشق بھی کروائی جا رہی ہے

27ژوئن
علامہ محمد افضل حیدری کی حجة الإسلام والمسلمين سید عزالدين الحكيم اور آية الله محمد جعفر الحكيم سے ملاقات

علامہ محمد افضل حیدری کی حجة الإسلام والمسلمين سید عزالدين الحكيم اور آية الله محمد جعفر الحكيم سے ملاقات

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل اور مہتمم اعلیٰ جامعۃ المنتظر لاہور حجۃ السلام والمسلمین علامہ محمد افضل حیدری کی عراق میں حجة الإسلام والمسلمين سید عزالدين الحكيم اور آية الله محمد جعفر الحكيم سے ملاقات ہوئی۔

27ژوئن
اسلام کے نزدیک تمام غیر مسلموں کے حقوق ہیں، علامہ عارف حسین

اسلام کے نزدیک تمام غیر مسلموں کے حقوق ہیں، علامہ عارف حسین

ہم مسلمان فخر سے یہ کہتے ہیں کہ ہم تمام انبیاء کا احترام کرتے ہیں