18ژوئن
ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

12جولای
تبلیغی عمل میں سستی ثقافتی انحراف کا باعث بنتی ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی

تبلیغی عمل میں سستی ثقافتی انحراف کا باعث بنتی ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی

آج، مدارس میں مروجہ نظریہ یہ ہے کہ تبلیغ دوسرے نمبر پر ہے، پہلی جگہ دوسری چیزیں مثلا علمی کام وغیرہ ہیں۔ دوسرا نمبر تبلیغ کا ہے اور ہمیں اس نظرئے سے عبور کر کے تبلیغ کو پہلی ترجیح میں لانا ہوگا۔

11جولای
فوج ، پاراچنار میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کر کے امن بحال کروائے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

فوج ، پاراچنار میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کر کے امن بحال کروائے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

ہمارا مطالبہ ہے کہ افواج پاکستان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کر کے معصوم شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کرکے علاقے میں امن بحال کروائے۔

11جولای
شیعہ علماءکونسل کا پارا چنار میں دہشت گردی ، محاصرے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

شیعہ علماءکونسل کا پارا چنار میں دہشت گردی ، محاصرے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

شیعہ علما ءکونسل کے رہنماو ں نے متنبہ کیا کہ اگر ریاستی ادارے پارا چنار کو تحفظ فراہم نہیں کر سکتے تو ہم سوچنے پر مجبور ہوں گے کہ پاکستان بھر سے شیعیان حیدر کرار اپنے غیرت مند محب وطن ایمانی بھائیوں کے تحفظ کے لیے نکلیں۔

09جولای
جامعۃ الکوثر میں منعقدہ پروگرام میں اعلیٰ سطحی وفد کی خصوصی شرکت

جامعۃ الکوثر میں منعقدہ پروگرام میں اعلیٰ سطحی وفد کی خصوصی شرکت

اپنے خصوصی خطاب میں عالمی مجلس اہلبیت (ع) کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ میں شکریہ ادا کرتا ہوں رئیس شیعیان پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی و سیکرٹری جنرل شیخ شبیر حسن میثمی کا، جو اسوقت مشکلات اور مسائل کے باوجود قوم کے حوالے سے دن رات کوشاں ہیں۔

09جولای
جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں “علماء و خطباء کانفرنس” کا انعقاد

جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں “علماء و خطباء کانفرنس” کا انعقاد

پاکستان کے بزرگ عالم دین علامہ شیخ محسن علی نجفی و دیگر علماء کرام نے اعلی سطحی وفد کا استقبال کیا۔ بعدازاں اعلی سطحی وفد کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا گیا۔

08جولای
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے حجۃ الاسلام رمضانی کی وفد کے ہمراہ ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے حجۃ الاسلام رمضانی کی وفد کے ہمراہ ملاقات

رپورٹ کے مطابق اس ملاقات کے دوران مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی،مرکزی جنرل سیکرٹری علامہ شبیر حسن میثمی اور دیگر بھی موجود تھے جس میں اتحاد امت، عالمی حالات اور مجمع جہان اہل بیت (ع) کی فعالیت پر باہمی گفتگو ہوئی۔

08جولای
حدیث غدیر میںخاتم الانبیا ءنے حضرت علی ؑکی ولایت و امامت کا اعلان کیا ، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

حدیث غدیر میںخاتم الانبیا ءنے حضرت علی ؑکی ولایت و امامت کا اعلان کیا ، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

ان کا کہنا تھا ہے کہ ولایت و امامت کو برادران اہل سنت بھی تسلیم کرتے ہیں۔لیکن اہل تشیع نے فرمان رسول کو صحیح معنوں میں سمجھا اور اس پر عمل کیا ۔ہمارے برادران اہل سنت اس حوالے سے کوئی واضح موقف اختیار نہیں کر سکے۔

06جولای
لاہور، آیت اللہ رضا رمضانی اور علامہ شبیر حسن میثمی کی جامعہ بیت القرآن آمد

لاہور، آیت اللہ رضا رمضانی اور علامہ شبیر حسن میثمی کی جامعہ بیت القرآن آمد

تمام مکاتب فکر کے علماء نے سوئیڈن میں قرآن مجید کی بیحرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ بزرگ عالم دین علامہ سید افتخار حسین نقوی اور ایس یو سی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ بھی موجود تھے۔

05جولای
کراچی میں اتحاد امت کانفرنس، آیت اللہ رضا رمضانی کا خطاب

کراچی میں اتحاد امت کانفرنس، آیت اللہ رضا رمضانی کا خطاب

کانفرنس سے علامہ شبیر حسن میثمی، علامہ رضی جعفر نقوی، علامہ اسد اقبال زیدی، محمد حسین محنتی و دیگر کا کہنا تھا توہین قرآن کا واقعہ دہشت گردی ہے، مذہبی مقدسات کی توہین ناقابل برداشت ہے، آئے روز توہین آمیز واقعات سے امت مسلمہ کے دینی اور روحانی جزبات کو ٹھیس پہنچائی جاتی ہے۔