18ژوئن
ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

01جولای
آیت اللہ سیستانی کا سویڈن میں قرآن مجید کو نذر آتش کرنے کے حوالے سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام خط

آیت اللہ سیستانی کا سویڈن میں قرآن مجید کو نذر آتش کرنے کے حوالے سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام خط

یہ مکروہ اور ناپسندیدہ حرکت حالیہ برسوں میں مختلف ممالک میں کئی بار کی جا چکی ہے، لیکن قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس بار ایسا سویڈش پولیس کی باضابطہ اجازت اور آزادی اظہار کے احترام کے دعوے کے ساتھ کیا گیا

01جولای
سویڈن کی حکومت پوری امت اسلامیہ سے معافی مانگے، آیت اللہ بشیر نجفی

سویڈن کی حکومت پوری امت اسلامیہ سے معافی مانگے، آیت اللہ بشیر نجفی

ہم کتاب اللہ قرآن کریم کی توہین اور اس ہتک آمیز فعل کی شدید مذمت کرتے ہیں، اور اس سے بھی بڑا جرم اس طرح کے فعل کی اجازت دینا ہے

01جولای
جے ایس او پاکستان کے 26ویں یومِ تاسیس کے موقع پر علامہ ساجد نقوی کا پیغام

جے ایس او پاکستان کے 26ویں یومِ تاسیس کے موقع پر علامہ ساجد نقوی کا پیغام

انہوں نے کہا کہ اچھے پیمانے پر اپنی دینی، اسلامی، اخلاقی اور تنظیمی تربیت سے جہاں جدید دنیا کے ساتھ ہم آہنگ و ہم قدم رہ سکیں گے وہاں آخرت میں بھی کامیابی و سرخروئی حاصل ہوگی

28ژوئن
عید الاضحی کا بنیادی فلسفہ ہی قربانی’ ایثار ‘ خلوص پر مبنی ہے ، قائد ملت جعفریہ پاکستان

عید الاضحی کا بنیادی فلسفہ ہی قربانی’ ایثار ‘ خلوص پر مبنی ہے ، قائد ملت جعفریہ پاکستان

عید قربان کے فلسفہ پر عمل پیراہو کر اُمت مسلمہ کے اتحاد اور ترقی میں رکاوٹ بننے والے عوامل’ بحرانوں’ چیلنجز اور مشکلات کے خاتمے کیا جا سکتا ہے

27ژوئن
اس عظیم فریضے کے دو اراکان یعنی وحدت اور معنویت پر مبنی حیات بخش پیغام کی صحیح شناخت حاصل کرے، رہبر معظم

اس عظیم فریضے کے دو اراکان یعنی وحدت اور معنویت پر مبنی حیات بخش پیغام کی صحیح شناخت حاصل کرے، رہبر معظم

حج ابراہیمی کی صلائے عام اور اس کی عالمی دعوت نے ایک بار پھر تاریخ کی گہرائيوں سے پوری دنیا کو مخاطب کیا اور ذکر خدا کرنے والے مشتاق دلوں میں ہلچل مچا دی۔

27ژوئن
آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی جامعتہ المنتظرمیں نماز عیدالاضحی پڑھائیں گے

آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی جامعتہ المنتظرمیں نماز عیدالاضحی پڑھائیں گے

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی صبح 7بجے نماز عیدالاضحی جامعتہ المنتظرماڈل ٹاون میں پڑھائیں گے۔

26ژوئن
امام محمد باقر ؑ اسلامی ممالک کو لاحق بیرونی خطرات پر کڑی نگاہ رکھتے تھے، علامہ سید محمد حسن نقوی

امام محمد باقر ؑ اسلامی ممالک کو لاحق بیرونی خطرات پر کڑی نگاہ رکھتے تھے، علامہ سید محمد حسن نقوی

مدرسہ امام المنتظر قم کے سربراہ نے کہا کہ امام محمد باقر ؑ امت مسلمہ کے سیاسی مسائل سے بے حد پریشان رہتے تھے۔ اگرچہ خلافت پر نبی امیہ قابض تھے اور نبی امیہ کے آئمہ اہلبیت ؑ کے ساتھ تعلقات اچھے نہیں تھے مگر آپ اسلامی مملکت کو لاحق بیرونی خطرات پر کڑی نگاہ رکھتے تھے۔

26ژوئن
جتنے ترجمہ قرآن کے اردو زبان میں ہوئے ہیں کسی اور زبان میں نہیں ہوئے، شعبہ علوم فنون قرآت قم کے سربراہ کی وفاق ٹائمز سے گفتگو

جتنے ترجمہ قرآن کے اردو زبان میں ہوئے ہیں کسی اور زبان میں نہیں ہوئے، شعبہ علوم فنون قرآت قم کے سربراہ کی وفاق ٹائمز سے گفتگو

مدرسہ امام خمینیؒ قم کے شعبہ علوم فنون قرآت کے سربراہ اور نامور قرآنی استاد حجۃ الاسلام والمسلمین سید مجتبیٰ اصیل رضوی نے وفاق ٹائمز سے گفتگو میں کہا کہ جتنے ترجمہ قرآن کے اردو زبان میں ہوئے ہیں کسی اور زبان میں نہیں ہوئے لیکن جو تحقیقات اور علمی کام گذشتہ علماء نے کیا ہے اس کو آج کل کے زمانے کے مطابق اپڈیٹ کرنے کی ضرورت ہے۔

25ژوئن
رہبر انقلاب اسلامی سے شہدا کے اہل خانہ کی ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی سے شہدا کے اہل خانہ کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب نے کہا کہ شہداء ملک اور قوم کے جوانوں کے لئے زندہ نمونہ عمل ہیں