18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

02مارس
جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام جوانوں کیلئے تین ماہ سے جاری سرمائی اسلامی کورس اختتام پذیر    

جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام جوانوں کیلئے تین ماہ سے جاری سرمائی اسلامی کورس اختتام پذیر    

سرمائی دینی کورس کے آخری روز لی گئی امتحانات کے نتائج کے مطابق کلاس سیکشن اول کے فرحان عباس, محمد قاسم شعبانی اور ولایت علی کو پہلی پوزیشن حاصل ہوا جبکہ ناصر حسین, ذیشان مصطفیٰ اور مقصوم علی نے دوسری پوزیشن حاصل کی اور محمد یاسین, شجاعت حسین اور امجد علی تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے,

02مارس
سیستان اور بلوچستان کے اہل سنت علماء کا جامعۃ الزہرا (س) قم کا دورہ

سیستان اور بلوچستان کے اہل سنت علماء کا جامعۃ الزہرا (س) قم کا دورہ

اس ادارہ کی مدیر محترمہ برقعی نے سیستان و بلوچستان کے اہل سنت علماء کو خوش آمدید کہتے ہوئے انہیں اس مدرسہ کی علمی و تعلیمی فعالیت کے بارے میں آگاہ کیا

02مارس
دنیا والوں کو انتظار اور ظہور کے مسئلے سے آگاہ ہونا چاہیئے، محمدحسن اختری

دنیا والوں کو انتظار اور ظہور کے مسئلے سے آگاہ ہونا چاہیئے، محمدحسن اختری

عالم بشریت کو یہ جان لینا چاہیئے کہ ان کا نجات دہندہ رسول اسلام (ص) کے فرزندوں میں سے ایک فرزند، حضرت مہدی عجل الله تعالیٰ فرجه الشریف ہیں، مزید کہا کہ دنیا والوں کو معلوم ہونا چاہیئے

01مارس
خدا سے عشق کریں اور جب یہ عشق بڑھ جائے تو دعائیں مانگنا بھی ختم ہو جاتا ہے، علامہ علی اصغر سیفی

خدا سے عشق کریں اور جب یہ عشق بڑھ جائے تو دعائیں مانگنا بھی ختم ہو جاتا ہے، علامہ علی اصغر سیفی

انہوں نے کہاکہ خدا سے عشق کریں اور جب یہ عشق بڑھ جائے تو دعائیں مانگنا بھی ختم ہو جاتا ہے کیونکہ انسان ابتداء میں دعا سے شروع کرتا ہے لیکن جب عشق بڑھ جائے تو پھر بندہ خدا کی رضا میں خوش ہوتا ہے کیونکہ وہ سمجھ جاتا ہے ہم جو کچھ بھی مانگیں وہ محدود ہے تو بندہ خدا پر چھوڑ دیتا ہے تو خدا بھی اسے لا محدود عطا کرتا ہے۔

01مارس
معروف مسیحی پادری نے قبول اسلام کے بعد اپنا نام سعید عبداللطیف رکھا ہے

معروف مسیحی پادری نے قبول اسلام کے بعد اپنا نام سعید عبداللطیف رکھا ہے

وہ اپنی وبلاگ میں لکھتا ہے: ایسا ممکن نہیں کہ میں لوگوں کے سامنے ایک پادری بنوں اور خلوت میں اسلام قبول کرلوں۔

01مارس
سلام فرماندہ ترانے کا پارٹ2 رواں ہفتے جمعہ کو پیش کیا جائیگا

سلام فرماندہ ترانے کا پارٹ2 رواں ہفتے جمعہ کو پیش کیا جائیگا

پارٹ2 کی پہلی ویڈیو نشر ہونے کہساتھ ہی ماح گروہ کے تعاون سے یہ ترانہ ایران کے مختلف شہروں میں پیش کیا جائیگا، ذرائع کے مطابق اس سلسلے کا پہلا پروگرام ایران کے شہر یزد میں منعقد ہوگا۔

01مارس
رسول خدا ص فرماتے ہیں جو بھی اس دعا کو پڑھے گا تو اس کے لئے جنت الفردوس میں گھر بنایا جائے گا

رسول خدا ص فرماتے ہیں جو بھی اس دعا کو پڑھے گا تو اس کے لئے جنت الفردوس میں گھر بنایا جائے گا

ایک واقعہ ملتا ہے کہ امام جعفر صادق علیہ السلام کے بڑے بیٹے اسماعیل کا ایک دوست تھا کہ جو نشہ کرتا تھا اور لوگوں کے نظر میں کافی بدنام تھا تو ایک بار جناب اسماعیل نے اسے پیسے دیئے تو وہ ان پیسوں کو کھا گیا

01مارس
ہمیں غربی نظام خانوادہ کے بجائے قرآنی خانوادہ کو بیان کرنے کی ضرورت ہے، علامہ یعقوب بشوی

ہمیں غربی نظام خانوادہ کے بجائے قرآنی خانوادہ کو بیان کرنے کی ضرورت ہے، علامہ یعقوب بشوی

انہوں نے کہاکہ ہم آئمہ علیہم السلام تو نہیں بن سکتے لیکن ان کی سیرت پر تو چل سکتے ہیں ہمیں غربی نظام خانوادہ کے بجائے قرآنی خانوادہ کو بیان کرنے کی ضرورت ہے تاکہ ہمارے معاشرتی مسائل حل ہوں۔

28فوریه
حرم امام حسین ؑ کےقسم شئون دینیہ کے اعلی سطحی وفد کا مؤسسہ الکوثر کی جانب سے منعقدہ جشن اعیاد شعبانیہ میں شرکت

حرم امام حسین ؑ کےقسم شئون دینیہ کے اعلی سطحی وفد کا مؤسسہ الکوثر کی جانب سے منعقدہ جشن اعیاد شعبانیہ میں شرکت

اس جشن میں حرم امام حسین ؑ کے قسم شئون دینیہ کے رئیس جناب شیخ احمد الصافی نے بھی خطاب کیا ۔اس خطاب میں انہوں نے محمد و آل محمد علیہم السلام کی سیرت اپنانے اور علوم آل محمد علیہم السلام حاصل کرنے کی اہمیت پر روشنی ڈالی ۔