صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
قزوین کے حوزہ علمیہ خواہران کی استاد اور حجاب و عفاف فاؤنڈیشن کی مسئول محترمہ ہمایونلونے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اگر ہم ایک اسلامی معاشرے کے آثار و فوائد سے بہرہ مند ہونا چاہیں توضروری ہے کہ مرد اور عورت کی حرمت بچانے کے لئے اسلام کے معین کردہ اصول اور قوانین کی رعایت کریں اور معاشرے میں انہیں نافذ کریں۔
جامعہ مدرسین کے سربراہ آیت اللہ ہاشم حسینی بوشہری نے قم کی مسجد الزہرا میں منعقدہ پروگرام 800معیشت پیکیج کی تقسیم کے موقع پر حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی ولادت باسعادت کی مبارکبادی دیتے ہوئے کہاکہ مسجد الزہرا نے ثابت کردیا کہ اس کی آبادی صرف میناروں اور گلدستوں میں نہیں ؛ بلکہ لوگوں کے ساتھ تعاون کرنے کے لئے قائم کی گئی اس مرکزیت میں ہے.
ایران کے حوزہ علمیہ خواہران کی ثقافتی اور تبلیغی مسؤل معصومہ ظهیری نے کہا کہ ہر شخص کو چاہئے کہ مہدی موعودؑ کے ظہور کی راہ میں حتی المقدور قدم بڑھائے۔
اس ملاقات میں حضرت آیت اللہ حافظ بشیر نجفی نے کہا کہ معصومین علیہم السلام فرماتے ہیں جو شخص ہر روز اپنا محاسبہ نہیں کرتا وہ ہم میں سے نہیں۔
ولادت باسعادت حضرت امام مہدی (عج) کے سلسلے میں سادات محلہ احمد پورہ میں جامعہ خدیجة الکبریٰ صلوۃ اللہ علیہا کے زیر اہتمام ایک محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں مقامی خواتین کے علاوہ طالبات کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
امام زمانہ (عج) کے یوم ولادت کے موقع پر نائیجیریا میں شیخ زکزاکی اور ان کی زوجہ کی رہائی کے لیے اس ملک کے شیعوں نے دار الحکومت ابوجا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق تنظیم کے دفتر کے باہر پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا۔
رہبر انقلاب اسلامی نے تیس مارچ انیس سو اٹھہتر کو شہدائے تبریز کے چہلم کے انعقاد کو، اس حساس دور میں یزد کے عوام کے عظیم کردار کا ایک اور نمونہ قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ البتہ، انقلابی تبدیلیوں اور اس خطے کے عوام کی رہنمائی اور اسی طرح دفاع مقدس کے حوالے سے شہید صدوقی کا کردار ناقابل فراموش ہے اور ان کے بعد موحوم خاتمی نے سلامت نفس کے ساتھ اس راہ کو جاری رکھا۔
سیکورٹی ذرائع کے مطابق داعشی دہشت گرد نے گرفتاری سے بچنے کے لیے خود کو زائرین کے درمیان چھپانے کی کوشش کی تاہم ناکام رہا اور اسے گرفتار کرکے قریبی چیک پوسٹ منتقل کردیا گیا جہاں اس نے اپنے ناپاک منصوبے کا اعتراف کرلیا۔
حق مہرکی شرائط کے مطابق شوہرجو ایک سرجن ہے، بشرط حیات اپنی زندگی میں تین سو تیرہ ضرورت مند مریضوں کا آپریشن کرنے کا پابند ہوگا اور اس کے عوض ایک ریال کا بھی مطالبہ نہیں کرے گا۔