زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،
ترکیہ کے روزنامہ صباح کے مطابق ایران کے خلاف امریکی جنگ نے خلیج فارس کے ممالک کو براہ راست نقصان پہنچایا، جس کے بعد وہ واشنگٹن پر سکیورٹی انحصار ختم کرنے کے لیے متبادل راستے تلاش کر رہے ہیں۔
سپاہ پاسداران انقلاب کی فضائیہ کے سربراہ جنرل موسوی نے کہا ہے کہ دشمن کا دفاعی نظام تباہ ہوچکا ہے، ایرانی میزائلوں نے حیفا میں تباہی مچادی ہے۔
حزب اللہ اور صہیونی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں کے ذریعے متعدد صہیونی فوجی مراکز اور بستیوں کو نشانہ بنایا گیا جس میں متعدد صہیونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ لئیو نے ایران کے خلاف حملے روکنے اور امن مذاکرات پر زور دیا ہے۔
حجت الاسلام والمسلمین سید صدر الدین قبانچی نے غاصب صیہونی اور امریکی استکبار کے مقابلے میں عراقی مزاحمت کا شکریہ اور ان کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ اسرائیل لازماً تباہ ہو جائے گا، امریکہ سقوط اور شکست کھا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ آج ملتِ ایران کے مطالبات واضح ہیں: دفاع کا تسلسل، تانہ شاہی کے مقابلے میں عدمِ تسلیم، میدان اور سڑکوں پر عوامی اجتماعات، شہداء کے خون کا انتقام، غدار عناصر کے خلاف کارروائی اور امریکہ کے مقابل استقامت۔
اس سے قبل ایرانی ذرائع ابلاغ نے امریکی جنگی طیارے کے باقیات کی تصاویر جاری کی تھیں اور بتایا تھا کہ یہ طیارہ ایرانی ڈیفنس سسٹم کی کارروائی میں نشانہ بنایا گیا۔
ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور صہیونی حکومت کی جانب سے ایران کی پرامن جوہری تنصیبات پر مسلسل حملے انسانی و ماحولیاتی تباہی کا سبب بن سکتے ہیں۔
انہوں نے واضح کیا کہ ایرانی مسلح افواج ملت کے حقوق کے دفاع اور قومی سرمایہ کی حفاظت کے لیے ایک لمحہ بھی غفلت نہیں کریں گی اور ہر جارح کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔