زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،
آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی نے حالیہ دنوں میں امریکی صدر اور صہیونی حکومت کی جانب سے رہبر معظم انقلاب اسلامی اور مرجعیت کو دی گئی دھمکیوں کے جواب میں واضح فتویٰ صادر کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں لاکھوں سوگواروں نے شہدائے اقتدار کے مقدس جنازوں کو عقیدت و اشکبار آنکھوں کے ساتھ الوداع کہا، جبکہ نوجوان نسل کی پُرجوش شرکت نے ملتِ ایران کے جذبۂ استقامت کو نئی توانائی بخشی۔
سربراہ حوزہ علمیہ ایران نے ایک مفصل اور بصیرت آمیز پیغام جاری کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ امسال عزاداری امام حسین علیہ السلام گزشتہ برسوں کی نسبت کہیں زیادہ با شکوه، معنوی اور معرفت افزا ہونی چاہییں
رہبر معظم نے امام خمینی کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی نے ملک کو خودمختاری عطا کی جس کا مطلب یہ ہے کہ ایران امریکی اشاروں کا انتظار نہیں کرتا۔
حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا: امام خمینی (رضوان اللہ علیہ) بارہا تاکید فرماتے تھے کہ "یہ قیام اور انقلاب جو ہم نے برپا کیا ہے، نہ خاموش ہونے والا ہے نہ ختم ہونے والا، بلکہ یہ امام عصر(عج) کے ظہور کا پیش خیمہ ہے۔"
حضرت آیت اللہ جوادی آملی نے کہا: امام راحل (رہ) جو کچھ سمجھتے تھے، درست سمجھتے تھے اور جو کچھ انجام دیتے تھے، درست انجام دیتے تھے۔ وہ علم و عمل کا جامع نمونہ تھے لہٰذا اللہ کے لطف و کرم سے اس مردِ خدا کی علمی و عملی سرگرمیوں میں کوئی کمی یا نقص مشاہدہ نہیں ہوا۔
مدرسہ امام المنتظرؑ عج میں معاونت فرہنگی و تربیتی کی جانب سے شہادت امام محمد باقر علیہ السلام کی مناسبت سے ایک پُرسوز مجلسِ عزاء کا انعقاد کیا گیا۔ اس پُر فیض مجلس کا آغاز برادرِ مکرم محسن علی کی پُر اثر تلاوتِ قرآنِ پاک سے ہوا۔ اس کے بعد معاون فرہنگی و تربیتی مدرسہ امام المنتظرؑ عج نے مختصر مگر بامعنی خطاب فرمایا۔ بعد ازاں قبلہ محترم حجۃ مولانا کاشف علی اجتہادی صاحب نے مجلس سے خطاب فرمایا۔
خدا کرے کہ مرحوم کی روح حضرت حق کی رحمت کے سائے میں اور اولیائے الٰہی کی رفاقت میں دائمی سکون اور آرام پائے۔
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے اپنے ایران کے دورے کے دوران مرکز احیائے آثار برصغیر شعبہ قم کاوزٹ کیا۔