صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ سیدہ النساء العالمین حضرت بی بی فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا کی ذات گرامی عالم بشریت خصوصاً صنف نسواں کے لئے نمونہ عمل اور اسوہ حسنہ ہے۔ آپ اپنی پاکیزہ سیرت اور کردار کی بلندی کے سبب خواتین عالم کی سردار قرار پائیں۔ آپ کے دامن عصمت میں جن ھستیوں نے تربیت پائی وہ عالم انسانیت کے رہبر و رہنما قرار پائے۔
بلوچستان حکومت ہوش کے ناخن لے اور علامہ حسنین وجدانی کو فوری رہا کرے۔
آزادی نسواں کی حدود و قیود ہر سوسائٹی نے مقرر کررکھی ہیں سوائے ان لوگوں کے جو مادر پدر آزاد ہیں اور کسی ضابطے‘ اخلاق اور قانون کے پابند نہیں
ذرائع کے مطابق پاکستان نے سعودی عرب سے مزید 4.2 ارب ڈالرز کی درخواست کی ہے۔پاکستان کی طرف سے یہ درخواست توانائی کی خریداری اور بجٹ سپورٹ کے لیے کی گئی ہے۔
مختار احمد نے ایران اور پاکستان کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں تجربات کے تبادلے پر زور دیتے ہوئے علمی اور علمی شعبوں کے باہمی دوروں کو ضروری قرار دیا۔
علامہ غلام حسنین نے ہمیشہ پاکستان بچانے اور قوم کو متحد کرنے کی بات کی ہے۔ انہیں بے بنیاد الزام لگا کر ذہنی طور پر ٹارچر کرنا انصاف نہیں ہوسکتا ہے۔ علامہ ہاشم موسوی نے کہا کہ کاش ہمارے ادارے پاکستان کے اصل دشمنوں کو پہچان لیں
اپنے ایک بیان میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ڈر ہے کہ ملک کے اندر معاشی اور سیاسی استحکام استعماری قوتوں کے ناپاک عزائم کی تکمیل کا سبب نہ بن جائے۔
سکیورٹی اداروں کی طرف سے اٹھائے گئے قانونی اعتراض پر محکمہ اوقاف کو کلئیر کرنے کیلئے سمری دوبارہ محکمہ اوقاف کو بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
افغان حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ اس قسم کے واقعات کی روک تھام کے لیے عملی اقدامات کریں۔