13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

05دسامبر
قرآن پڑھنے سے بچے دین کی طرف راغب ہوں گے، چودھری پرویزالہیٰ

قرآن پڑھنے سے بچے دین کی طرف راغب ہوں گے، چودھری پرویزالہیٰ

چودھری پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ پنجاب میں ہر سکول اور کالج کے طلبہ کیلئے ناظرہ اور ترجمۂ قرآن بڑھنا لازمی کر دیا گیا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ بچوں کا ذہن دین کی طرف راغب ہوگا تو ایک قوم بنے گی، ناظرہ اور ترجمۂ قرآن پڑھانے کیلئے علماء اور حفاظ کیلئے 1 لاکھ ملازمتیں پیدا ہوئی ہیں۔

05دسامبر
پاکستان کی اقلتیوں نے مذہبی آزادی پر امریکی رپورٹ کو مسترد کر دیا

پاکستان کی اقلتیوں نے مذہبی آزادی پر امریکی رپورٹ کو مسترد کر دیا

بھارت کی نسبت پاکستان میں ہندو زیادہ محفوظ ہیں، ہندو رہنما پنڈت بھگت لال کا خطاب

05دسامبر
نظام ولایت و امامت بشریت کی فلاح کا ضامن ہے، علامہ مقصود ڈومکی

نظام ولایت و امامت بشریت کی فلاح کا ضامن ہے، علامہ مقصود ڈومکی

قرآن کریم مکمل نظام حیات ہے۔ جو ہمیں طاغوت کی اطاعت سے روکتے ہوئے ولی خدا کی ولایت میں آنے کی دعوت دیتا ہے۔

05دسامبر
علامہ شبیر حسن میثمی کا مدرسہ عسکریہ کا دورہ، طلبہ و اساتذہ کرام سے ملاقات

علامہ شبیر حسن میثمی کا مدرسہ عسکریہ کا دورہ، طلبہ و اساتذہ کرام سے ملاقات

انہوں نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملکی و سیاسی امور پر بریفنگ دی

05دسامبر
اسلامی بینکاری معاشرتی خوشحالی کا پیغام،سودی نظام غریب کا معاشی قتل ہے، علامہ مرید نقوی

اسلامی بینکاری معاشرتی خوشحالی کا پیغام،سودی نظام غریب کا معاشی قتل ہے، علامہ مرید نقوی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سینئر نائب صدر علامہ سید مرید حسین نقوی نے کہا ہے کہ سودی نظام کے خاتمے کے عدالتی حکم اور اس کے خلاف اپیل واپس لینے کے حکومتی اعلان کے بعد اسلامی بینکاری کے عملی اقدامات کی فی الفور ضرورت ہے۔

05دسامبر
امریکی مذہبی آزادی کمیٹی کی رپورٹ بے بنیاد ہے، علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر

امریکی مذہبی آزادی کمیٹی کی رپورٹ بے بنیاد ہے، علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر

رپورٹ میں بھارت میں ہونیوالے اقلیتوں پر مظالم پر مکمل خاموشی اختیار کی گئی ہے اور پاکستان اور چین کو تعصب کی بنیاد پر نشانہ بنایا گیا ہے جو کسی بھی صورت قابل قبول نہیں۔

05دسامبر
لاہور میں زن، زندگی، آزادی اسلام کی نگاہ میں سیمینار کا انعقاد

لاہور میں زن، زندگی، آزادی اسلام کی نگاہ میں سیمینار کا انعقاد

خواتین کے حقوق کے نام پر دنیا میں مختلف جگہوں پر پر فریب نعروں کے ذریعے اسلامی اقدار کو مسخ کرنیکی کوشش کی جا رہی ہے

04دسامبر
خلوص کے پیکرعلامہ صفدر نجفی کثیر تعداد میں مدارس دینیہ قائم کئے،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

خلوص کے پیکرعلامہ صفدر نجفی کثیر تعداد میں مدارس دینیہ قائم کئے،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

انہوں نے کہاکہ علامہ صفدر حسین نجفی رحمتہ اللہ علیہ جیسی شخصیات کم ہی پیدا ہوتی ہیں ۔ بہت سے لوگ ایسے ہوتے ہیں جو صرف اپنے ادارے ،مدرسے اور مسجدتک تو گرانقدر خدمات سرانجام دیتے اوران کی اپنی ہمت اور استطاعت انہیں تک محدود رہتی ہے

04دسامبر
جعفری جوان تعلیمی میدان میں بھرپور کردار ادا کریں، علامہ شبیر میثمی 

جعفری جوان تعلیمی میدان میں بھرپور کردار ادا کریں، علامہ شبیر میثمی 

ضرورت اس امر کی ہے کہ جعفری جوان تعلیمی میدان میں نصابی و غیرنصابی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے بھرپور کردار ادا کریں