13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

02دسامبر
حکمرانوں کو چاہیے کہ وہ دہشت گردی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے خلاف مربوط حکمت عملی وضع کریں،علامہ راجہ ناصرعباس

حکمرانوں کو چاہیے کہ وہ دہشت گردی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے خلاف مربوط حکمت عملی وضع کریں،علامہ راجہ ناصرعباس

انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے بہادر عوام کو دہشت گردی اور دہشت گردوں سے ڈرایا نہیں جا سکتا، بلوچستان کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

02دسامبر
وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور کر لی

وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور کر لی

ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست چند روز قبل جی ایچ کیو کو بھجوائی تھی۔

02دسامبر
انتخابات مقررہ وقت کے بجائے ایک سال آگے بھی جاسکتے ہیں، مولانا فضل الرحمان

انتخابات مقررہ وقت کے بجائے ایک سال آگے بھی جاسکتے ہیں، مولانا فضل الرحمان

عمران خان کا ایجنڈا پورا نہیں ہونے دیں گے، عمران خان کب تک عوام کو دھوکہ دیتے رہیں گے،

01دسامبر
دہشتگرد ملک میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے ہیں، آیت الله حافظ ریاض نجفی

دہشتگرد ملک میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے ہیں، آیت الله حافظ ریاض نجفی

دہشتگرد ملک میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن قوم اور سیکورٹی ادارے پُرعزم ہیں کہ ہم ملکی سلامتی کیلئے خون کا آخری قطرہ تک بہا دیں گے

01دسامبر
جامعة الکوثر میں “فاطمة علیھا السلام کوثر العطاء” کانفرنس منعقد

جامعة الکوثر میں “فاطمة علیھا السلام کوثر العطاء” کانفرنس منعقد

کانفرنس میں پاکستان بھر میں محراب و منبر کی زینت بننے والے جامعة الکوثر کے خطباء و مبلغین کرام کو مدعو کیا گیا تھا

01دسامبر
ایم ڈبلیوایم کی کردار سازی کونسل کی زیر اہتمام ملک بھرمیں اگلا اسٹڈی سرکل 4 دسمبر بروزاتوارہوگا

ایم ڈبلیوایم کی کردار سازی کونسل کی زیر اہتمام ملک بھرمیں اگلا اسٹڈی سرکل 4 دسمبر بروزاتوارہوگا

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی مرکزی کردار سازی کونسل کی جانب سے الحمدللہ اسٹڈی سرکلز کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے ،

01دسامبر
پی ٹی آئی پنجاب کے ارکان کا اسمبلیاں فوری تحلیل نہ کرنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پنجاب کے ارکان کا اسمبلیاں فوری تحلیل نہ کرنے کا مشورہ

اجلاس میں میاں اسلم اقبال ،محمود الرشید ،حماد اظہر،اعجاز چودھری اور دیگر ارکان شریک ہوئے ۔ذرائع کے مطابق اعلیٰ سطح کی کمیٹی کی سفارشات پر پارلیمانی بورڈز کے اجلاسوں کے بعد تاریخ کا حتمی فیصلہ عمران خان کریں گے۔

01دسامبر
اسمبلیاں تحلیل ہوئیں تو ضمنی الیکشن عام انتخابات تک موخر بھی ہوسکتے ہیں، وزیر داخلہ

اسمبلیاں تحلیل ہوئیں تو ضمنی الیکشن عام انتخابات تک موخر بھی ہوسکتے ہیں، وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اسمبلیاں تحلیل ہوئیں تو آئین پر عمل ہوگا، اگر ضمنی الیکشن موخر ہوسکتے ہیں عام انتخابات تک تو موخر ہوجائیں گے لیکن اگر 90 روز میں ہونے ہیں تو ہوں گے، اور ہم الیکشن لڑنے کیلئے تیار ہیں۔وزیر داخلہ نے کہا کہ ہم ہر صورت مدت پوری کریں گے، اسمبلیاں توڑنے سے قبل قومی اسمبلی سے استعفے دے کر پارلیمنٹ لاجز خالی کریں، جو پی ٹی آئی کے لوگ سہولتیں لے رہے ہیں وہ بھی چھوڑیں۔

01دسامبر
پاکستان کا افغان طلبا کیلیے 4500 اسکالر شپس کا اعلان

پاکستان کا افغان طلبا کیلیے 4500 اسکالر شپس کا اعلان

دوسری جانب بھارت نے افغان طلبا پر اپنے دروازے بند کردیے ہیں جس کی وجہ سے ہزاروں افغان طلبا کا مستقبل غیریقینی صورتحال کا شکار ہے۔