صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
امام جمعہ والجمات کچورا سکردو بلتستان، سرپرست محکمہ شرعیہ سکردو بلتستان حجت الاسلام شیخ صادق نجفی قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے
شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی اور کراچی ڈویژن کے صدر نے جاری بیان میں شیر شاہ میں ہونے والے دھماکے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا
قائد ملت نے کا کہنا تھا کہ ہم ایک عرصہ سے متوجہ کرتے آئے ہیں کہ جب تک آئین کی بالا دستی، قانون کی حکمرانی، بنیادی انسانی حقوق اور آئین میں فراہم کی گئی شخصی آزادی کا تحفظ یقینی نہیں بنایا جاتا ترقی یافتہ اور مہذب معاشرے کی تشکیل ناممکن ہے، افسوس آج معاشرے کا ہر طبقہ پریشان اور عدم تحفظ کا شکار ہے، بچوں سے زیادتیوں سمیت راہ چلتے شہریوں کے جان و مال پر آئے روز حملوں کی خبریں تواتر کے ساتھ آرہی ہیں تو دوسری طرف ہوشربا مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے،
قابل ذکر ہے کہ مجالس کا سلسہ کم از کم تین دن تک جاری رہے گا۔ جب کہ فاطمیہ دوم کی مجالس کا آغاز اگلے مہینے سے ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ خاتون جنت سیدہ فاطمة الزہرا ؑ کی یاد اور پیغام کو زندہ رکھنے کے تین طریقے ہیں، پہلا یہ کہ ان کی ذات اقدس سے عقیدت و احترام اور محبت کا اظہار کیا جائے اور ان سے مکمل وابستگی دکھائی جائے۔ دوسرا یہ کہ ان کو اسلام، انسانیت اور طبقہ نسواں کی خدمت کرنے پر خراج عقیدت و تحسین پیش کیا جائے۔
بلتستان سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمد یوسف جوہری کی کتاب"مثالی گھرانہ قرآن و سنت کی روشنی میں"چھپ کر منظر عام پر آگئی ہے۔
ڈویژنل صدر آئی ایس او جوہر عباس کا کہنا تھا کہ حکومت وقت نے سانحہ پشاور کے مرکزی ملزم کو آزاد چھوڑ کر پوری قوم سے خیانت کی ہے اور انتہائی افسوس کی بات ہے کہ پاکستانی حکومت تحریک طالبان کے سفاک درندوں سے مذاکرات کے لئے جتن کر رہی ہے، ہم اس عمل کی بھرپور مذمت کرتے ہیں
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی نے واضح کیا کہ علماءاور دینی طلباءکے لاپتہ ہونے کے واقعات ،وزارت تعلیم اور اتحاد تنظیمات مدارس کے درمیان ہونے والے معاہدے کی صریح خلاف ورزی ہے جس میں طے کیا گیا تھا کہ ” حکومت کسی بھی مدرسے کے خلاف شکایت کی بنا پر کارروائی سے پہلے متعلقہ بورڈ(وفاق المدارس)کی قیادت کو اعتماد میں لے گی“۔
انہوں نے کہا کہ اس سانحہ کے بعد قوم جس طرح دہشت گردوں کے خلاف یک زبان تھی آج بھی اسی وحدت و اخوت کی ضرورت ہے۔