صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























اولو الامر کا ہونا اس لیے بھی ضروری ہے کہ اگر اسلامی معاشرے میں اولو الامر قانون کے محافظ امانتدار خدمت گزار، نظم و ضبط برقرار کرنے والے کے عنوان سے موجود نہ ہو تو دین میں رد و بدل کا امکان بڑھ جاتا ہے، ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم دشمن شناس بنین، اپنے دشمن اور اس کے سازشوں کو پہچانیں، اپنے عقائد کو مضبوط کریں اور ہمیشہ ولایت فقیہ کے دامن کو تھامے رکھیں،
قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں زہرا اکیڈمی، کراچی کے زیر اہتمام مسافرین افغانستان کی بنیادی مشکلات کے حل کیلئے ان کے ساتھ تعاون کیا گیا ہے
ملاقات میں مرجع عالی قدر کی طرف سے سلام وتہنیت پیش کی گئی اور باہمی امور اور خاص کر حوزہ علمیہ نجف اشرف میں پڑھائے جانے والا نصاب تعلیم کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا
جامعتہ الکوثر میں روز عاشور بعد از نماز ظہرین مجلس عزاء برپا ہوتی ہے جس میں راولپنڈی و اسلام آباد کے تین ہزار سے زائد مومنین و مومنات شرکت کرتے ہیں۔اس موقع پر فاقہ شکنی کا خصوصی اہتمام بھی کیا جاتا ہے
اس تقریب کے مہمان علماء میں ملک کے بزرگ عالم دین مولانا مزرا یوسف حسین ، حوزہ علمیہ قم کے اساتید حجۃ الاسلام شیخ محمد علی ممتاز، حجۃ الاسلام ڈاکٹر مشتاق حسین حکیمی، حجۃ الاسلام شیخ محمد حسین طاہری اور بین الاقوامی قاری وحافظ شیخ محمد علی قمی ، شیخ محمد تقی ممتاز اور شیخ احمد علی جوہری شامل تھے۔
پاکستانی دینی مدارس کا ترجمان “15 روزہ وفاق ٹائمز” کی آٹھویں اشاعت پی ڈی ایف فائل کی صورت میں شائع کردی گئی ہے۔
مرکز فقہی ائمہ اطہار ؑ کے سربراہ آیت اللہ شیخ جواد فاضل لنکرانی نے جوان طلاب کے سروں پر عمامہ رکھا اور خدمت و تبلیغ دین کے میدان میں ان کی کامیابی کے لئے دعائیں کیں۔
22 تا 25 مئی 2021 منعقد ہونے والے سالانہ امتحانات کا نتیجہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی ویب سائٹ پر ملاحظہ کیا جا سکتا ہے.
عشرہ ولایت اور عید سعید غدیر کے موقع پر حوزہ علمیہ خوزستان کے طلاب کی "عمامہ گذاری " کی تقریب منعقد کی جائے گی۔ جس میں شورائے حوزہ علمیہ کے سربراہ آیت اللہ موسوی جزائری اور خوزستان کے نمائندہ ولی فقیہ حجۃ الاسلام و المسلمین موسوی فرد شریک ہوں گے۔
محفل انس با قرآن کی پانچویں نشست جامعۃ العباس بینظیر چوک میں منعقد ھوئی