09سپتامبر
آیت اللہ الشیخ محمد حسین نجفی کے ایصال ثواب کیلئے مدرسہ زینبیہ میں مجلس منعقد

آیت اللہ الشیخ محمد حسین نجفی کے ایصال ثواب کیلئے مدرسہ زینبیہ میں مجلس منعقد

مجلس عزا سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے خطاب کیا۔

19مارس
حکومت نے دینی مدارس کے اتحاد کو کمزور کرنے کے لئے غیر ضروری طور پر نئے بورڈز بنائے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

حکومت نے دینی مدارس کے اتحاد کو کمزور کرنے کے لئے غیر ضروری طور پر نئے بورڈز بنائے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

مرحوم علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کی کوشش سے تین سال قبل ایران کے دینی مراکزو مدارس کے سربراہ آیت اللہ اعرافی پاکستان آئے تو تمام مسالک کے مدارس کے قائدین کے اس اتحاد سے بہت متاثر ہوئے.

19مارس
پاراچنار، اجتماع جشن ولادت امام حسینؑ

پاراچنار، اجتماع جشن ولادت امام حسینؑ

مدرسہ آیۃ اللہ خامنہ ای اور تحریک حسینی پاراچنار کے زیراہتمام یوم ولادت امام حسین (ع) کے سلسلے میں سالانہ اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کثیر تعداد میں عوام کے علاوہ علاقے کی تمام مذہبی اور سیاسی تنظیموں کے رہنماوں اور علماء نے شرکت کی۔

16مارس
وفاق ٹائمز کی جانب سے”15 روزہ وفاق” شائع+ پی ڈی ایف فائل

وفاق ٹائمز کی جانب سے”15 روزہ وفاق” شائع+ پی ڈی ایف فائل

پاکستانی دینی مدارس کا ترجمان “15 روزہ وفاق ٹائمز” کی تیسری اشاعت پی ڈی ایف فائل کی صورت میں شائع کردی گئی ہے۔

15مارس
جامعۃ المصطفی شعبہ اسلام آباد کے تحت “روش بیان احکام”  اور “اسلامی طرز  حیات “کورسز کا انعقاد

جامعۃ المصطفی شعبہ اسلام آباد کے تحت “روش بیان احکام” اور “اسلامی طرز حیات “کورسز کا انعقاد

جامعۃ المصطفی العالمیہ پاکستان نے جامعۃ المصطفی العالمیہ قم کے "موسسہ آموزش ھای کوتاہ مدت و فرصت مطالعاتی" کے تعاون سے دو آن لائن کورسز " روش بیان احکام " اور" اسلامی طرز حیات" کا اہتمام کیا گیا-

15مارس
جامعۃ المنتظر کا سالانہ اجتماع ملتوی، جبکہ وفاق المدارس کا اجلاس منعقد ہوگا

جامعۃ المنتظر کا سالانہ اجتماع ملتوی، جبکہ وفاق المدارس کا اجلاس منعقد ہوگا

البتہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی مجلس اعلی ، کابینہ اور مجلس عاملہ کا گزشتہ سال کا ملتوی شدہ اجلاس SOP,s کے تحت انشاء اللہ شیڈول کے مطابق 23 مارچ 2021 بروز منگل بمقام حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر میں منعقد ہوگا۔

13مارس
مدارس محسن ملت کے سال 2021ء کے امتحانات کا شیڈول جاری

مدارس محسن ملت کے سال 2021ء کے امتحانات کا شیڈول جاری

حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مدارس محسن ملت کے سال 2021 ءکے امتحانات 6،7،8 اپریل 2021 ء بروز منگل، بدھ اور جمعرات کو منعقد ہو رہے ہیں۔

12مارس
آیت اللہ العظمی سیستانی اور پوپ فرانسس کی حالیہ ملاقات دانشمندانہ اور قابل ستائش اقدام ہے، حوزہ علمیہ ایران

آیت اللہ العظمی سیستانی اور پوپ فرانسس کی حالیہ ملاقات دانشمندانہ اور قابل ستائش اقدام ہے، حوزہ علمیہ ایران

مرکزی مینجمنٹ برائے حوزہ ہائے علمیہ ایران نے ایک بیان میں،حضرت آیت اللہ العظمی سیستانی اور پوپ فرانسس کی دو قائدین اور مذہبی پیشوا کی حیثیت سے حالیہ ملاقات کو دانشمندانہ اور قابل ستائش اقدام قرار دیا ہے۔

11مارس
جامعة الکوثر اسلام آباد میں شب بعثت کی مناسبت سے محفل کا انعقاد+تصاویر

جامعة الکوثر اسلام آباد میں شب بعثت کی مناسبت سے محفل کا انعقاد+تصاویر

دین کا پیغام پہنچانے کے لئے ہمارے اندر خلق عظیم کے درجے پر فائز نبی اکرم ص کے اخلاق کی جھلک نظر آنی چاہیے

11مارس
حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر  میں تقریری مقابلہ،رجسٹریشن جاری

حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر  میں تقریری مقابلہ،رجسٹریشن جاری

حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے زیر اہتمام 15 شعبان المعظم کو تقریری مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے. جس مین پوزیشن ہولڈز کو نفیس انعامات دئیے جائینگے جبکہ تمام شرکت کنندگان میں قیمتی انعامات تقسیم کئے جائیں گے.