آئی ایس او پاکستان کے ذیلی ادارے امامیہ سکاوٹس کے زیراہتمام عباسِ باوفا اسکاؤٹ کانفرنس
امام جمعہ مرکزی جامع مسجد سکردو حجت الاسلام والمسلمین علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی ذات نہ صرف سرزمین بلتستان، بلکہ پورے خطے کے لیے اللہ کی جانب سے عظیم نعمت سے کم نہیں ہے۔ امن و امان کو برقرار رکھنے اور اتحاد بین المسلمین کے لیے آپ کا کلیدی کردار کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔
حوزہ ٹائمز|علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ سید الانبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عشق اور مودت ایمان کی علامت ہے۔
حوزہ ٹائمز|جامعہ الکوثر کی جانب سے جاری اعلامیہ میں آیا ہے کہ بروز سوموارسے حضوری و آن لائن کلاسز کا اجراء کیا جائے گاجس میں تمام طلاب کی شرکت الزامی ہے۔
جس پر جامعہ المنتظر کی انتظامیہ نے علامہ حافظ ریاض حسین نجفی کی خصوصی ہدایت پر ریسکیو آپریشن میں شریک اہلکاروں کیلئے کھانے کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر اہلکاروں کو موقع پر کھانا، کولڈ ڈرنک اور منرل واٹر پہنچایا گیا۔ جامعہ المنتظر کی جانب سے اہلکاروں کیلئے کھانا بھجوانے پر ڈی جی ریسکیو ڈاکٹر رضوان نصیر، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق احمد خان نے جامعہ المنتظر کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔
حوزہ ٹائمز|سربراہ جامعۃ المنتظر لاہور حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کورنا کی وجہ سے چھٹیوں کے بعد درس خارج کی تدریس شروع کردی ہے۔
حوزہ ٹائمز|جامعہ قرآن عترت ناروال شعبہ حفظ قرآن میں داخلہ کا اعلان کردیا ہے.
حوزہ ٹائمز|خطابت کا ذوق رکھنے والے طلاب کے لئے مادر علمی جامعہ المنتظر لاہور میں کلیتہ الواعظین کا آغاز ہوچکا.
حوزہ ٹائمز| حوزہ علمیہ جامعة المنتظر لاھور کے زیر نظر مدر سہ جامعہ باقر العلوم مغلپورہ لاھور کا افتتاح وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریا ض حسین نجفی نے کیا.
حوزہ ٹائمز| حوزہ علمیہ خواہران کی سربراہ ام کلثوم امیدی نے ایک بیان میں ، قرآن مجید کی توہین کیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔