زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























شعبۂ دینیاتِ شیعہ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، مولانا احمد مجلسی کی پُرسوز تلاوتِ، اس علمی نشست، اساتذۂ کرام، طلبہ اور مومنین نے بھرپور دلچسپی کے ساتھ شرکت،
پاکستانی دینی مدارس کا ترجمان “15 روزہ وفاق ٹائمز” کی چوتھی اشاعت پی ڈی ایف فائل کی صورت میں شائع کردی گئی ہے۔
حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر کے مہتمم اعلیٰ علامہ محمد افضل حیدری کے مطابق قادیانی وفد نے دین مبین اسلام اور ختم نبوت کے بارے میں سوالات کیے اور تسلی بخش جوابات سے مطمئن ہوکر دین اسلام قبول کیا اور مرزا احمد قادیانی سے اظہار برأت کیا ہے۔
ولادت باسعادت حضرت امام مہدی (عج) کے سلسلے میں سادات محلہ احمد پورہ میں جامعہ خدیجة الکبریٰ صلوۃ اللہ علیہا کے زیر اہتمام ایک محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں مقامی خواتین کے علاوہ طالبات کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے بطور صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان بین المسالک ہم آہنگی کیلئے اہم کردار ادا کیا ہے
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان ایک با اعتماد ادارہ ہے اور ہم ان کی کارکردگی سے مکمل طور پر مطمئن ہیں، امید ہے کہ یہ قیادت پہلے سے زیادہ بہتر انداز میں مدارس کی ترقی کیلئے کام کرینگے
وفا ق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ ریاستِ مدینہ کا نعرہ لگانے والوں نے نئے مدرسہ بورڈ بنا کر مذاہب کو تقسیم کرنے کی کوشش کی ہے۔جب ریوڑیاں بٹ رہی ہوں تو لینے والے مل ہی جاتے ہیں۔پاک فوج قابلِ تعریف اور اس کا کردار قابلِ فخر ہے۔
جامعۃ المنتظر لاہور کے استاد حجۃ الاسلام مولانا ملک محمد باقر گھلو کے مطابق یہ مقابلہ کالج اور یونیورسٹی کے طلباء اور شمالی پنجاب کے مدارس دینیہ کے درمیان ہونا تھا جسے فی الحال ملتوی کیا گیا ہے۔ انشاء اللہ ماہ مبارک رمضان کے بعد صورتحال دیکھ کر دوبارہ اعلان کیا جائے گا۔
علامہ محمد افضل حیدری نے مدارس دینیہ کی آزادی اور خود مختاری پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مکتب اہلبیت ؑغیر ضروری محاذ آرائی کے حق میں نہیں، ہمارے مدارس مدتوں سے تعلیمات قرآن و حدیث اور سیرت معصومین ؑکے فروغ کے عظیم مشن میں مشغول ہیں۔
مدارس محسن ملت کے مدیروں کا سالانہ اجلاس حفاظتی اقدامات و احتیاطی تدابیر کے ساتھ جامعۃ المنتظر لاہور میں منعقدہوا۔ جس کی صدارت حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے مہتمم اعلیٰ علامہ افضل حیدری نے کی۔