08آوریل
انتظار ظہور مہدی کے اثرات

انتظار ظہور مہدی کے اثرات

 کیا اس قسم کے ظہورپر ایمان انسان کو خواب و خیال کی دنیا میں لے جاتا ہے کہ جس سے وہ اپنی موجودہ حیثیت سے غافل ہوجاتا ہے اور ہر قسم کے حالات کے سامنے ہتھیار ڈال دیتا ہے یا یہ کہ واقعا یہ عقیدہ ایک قسم کے قیام اور فرد اور معاشرے کی تربیت کی دعوت ہے؟

05دسامبر
آڈیو| دنیا ظہور سے پہلے اور ظہور کے اسباب (1)

آڈیو| دنیا ظہور سے پہلے اور ظہور کے اسباب (1)

حوزہ ٹائمز| دنیا ظہور سے پہلے اور ظہور کے اسباب/ استاد حجۃ الاسلام والمسلمین اصغر علی سیفی

04دسامبر
جامعہ قبازردیہ سکردو میں طلاب کے معمم ہونے اور  اہداء اسناد کی تقریب

جامعہ قبازردیہ سکردو میں طلاب کے معمم ہونے اور اہداء اسناد کی تقریب

حوزہ ٹائمز|رپورٹ کے مطابق تقریب کے مہمان خصوصی ناظم الامور محمدیہ ٹرسٹ حجۃ الاسلام والمسلمین سید ہادی الموسوی جبکہ صدر محفل حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ یوسف کریمی تھے۔ محفل میں حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد حسین الحسینی ، شیخ ذوالفقار علی انصاری ، شیخ رضا مظفری ،شیخ حسن حکیمی ، مولانا محمد تقی تقوی اور طلاب کی کثیر تعداد نے شرکت کی.

28نوامبر
شہید فخری زادہ کے قاتلوں سے انتقام لینے پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید

شہید فخری زادہ کے قاتلوں سے انتقام لینے پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید

حوزہ ٹائمز|رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے ممتازجوہری سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کے قتل میں ملوث افراد کو گرفتار کرنے اور انھیں قرار واقعی سزا دینے پر تاکید کی ہے۔

28نوامبر
پاکستانی وزیر کا ایرانی سائنسدان کے قتل پر ردعمل

پاکستانی وزیر کا ایرانی سائنسدان کے قتل پر ردعمل

حوزہ ٹائمز|خاتون پاکستانی وزیر برائے انسانی حقوق نے وزارت دفاع کی ریسرچ اینڈ انوویشن آرگنائزیشن کے سربراہ 'شہید محسن فخری زادہ' کے قتل کے رد عمل میں سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر کے ایک ٹویٹ کو دوبارہ شائع کیا۔

28نوامبر
محسن فخری زادہ کا قتل، خطے اور فلسطین کے خلاف جنگ کا حصہ ہے، حزب اللہ

محسن فخری زادہ کا قتل، خطے اور فلسطین کے خلاف جنگ کا حصہ ہے، حزب اللہ

حوزہ ٹائمز|حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل حجت الاسلام والمسلمین شیخ نعیم قاسم نے اپنے ایک بیان میں ایک دہشتگردانہ حملے میں وزارت دفاع کی ریسرچ اینڈ انوویشن تنظیم کے سربراہ 'محسن فخری زادہ'کے قبل کی مذمت کرتے ہو‏ئے اس شہید کے لواحقین، ایرانی سپریم لیڈر اور عوام کے ساتھ تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔

28نوامبر
محسن فخری زادہ کے قتل میں ملوث دشمنوں کو منہ ٹور جواب دیں گے، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر

محسن فخری زادہ کے قتل میں ملوث دشمنوں کو منہ ٹور جواب دیں گے، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر

حوزہ ٹائمز|ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے آج بروز اتوار دہشتگردی حملے میں ایرانی سا‏‏ئنسدان محسن فخری زادہ کے قتل پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ایرانی عوام محسن فخری زادہ شہید کی قتل میں ملوث دشمنوں کو مناسب اور فیصلہ کن جواب دیں گے۔

28نوامبر
ہم شہید فخری زادے کے قاتلوں پر بجلی بن کر ٹوٹ پڑیں گے

ہم شہید فخری زادے کے قاتلوں پر بجلی بن کر ٹوٹ پڑیں گے

حوزہ ٹائمز|رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اور ایران کے سابق وزیر دفاع جنرل حسین دہقان نے کہا ہے کہ ہم شہید فخری زادے کے قاتلوں پر بجلی بن کر ٹوٹ پڑیں گے۔

27نوامبر
ایران کے مایۂ ناز ایٹمی سائنس داں دہشت گردانہ حملہ میں شہید

ایران کے مایۂ ناز ایٹمی سائنس داں دہشت گردانہ حملہ میں شہید

حوزہ ٹائمز|اسلامی جمہوریہ ایران کے وزارت دفاع کے ریسرچ اینڈ انوویشن آرگنائزیشن کے سربراہ ڈاکٹر محسن فخری زادہ کی شہادت سے متعلق خبر کی وزارت دفاع نے تصدیق کردی ہے۔

26نوامبر
اسرائیل کو تسلیم کیا تو خادم الحرمین الشریفین نہیں، خادم امریکہ و اسرائیل ہوں گے،جماعت اسلامی

اسرائیل کو تسلیم کیا تو خادم الحرمین الشریفین نہیں، خادم امریکہ و اسرائیل ہوں گے،جماعت اسلامی

حوزہ ٹائمز|سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ محمد بن سلمان نے اسرائیل کو تسلیم کیا تو خادم الحرمین الشریفین نہیں بلکہ خادم امریکہ و اسرائیل ہوں گے۔