پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام فقیہ ایمانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام فقیہ ایمانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین سید کمال فقیہ ایمانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں اصفہان کے علماء ،...

دس دن مسلسل ذکر فضائل و مصائب اہل بیت (ع) اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے، علامہ شبیر میثمی

دس دن مسلسل ذکر فضائل و مصائب اہل بیت (ع) اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے، علامہ شبیر میثمی

ایک بیان میں ایس یو سی رہنما نے کہا کہ دس دن مسلسل مجالس عزاء میں شرکت، ماتم داری، نوحہ خوانی، ذکر فضائل و مصائب اہل بیت (ع) اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے، ہمارے لئے نعمتوں...

میری وجہ سے تم (عذاب خداوندی)سے ڈرائے گئے ہو اور علی علیہ السلام کی وسیلہ سے تم نے ہدایت پائی ہے اور حسن علیہ السلام کی وجہ سے تمہیں احسان و نیکی عطا کی گئی ہے۔۔۔پیغمبر اکرم ص

میری وجہ سے تم (عذاب خداوندی)سے ڈرائے گئے ہو اور علی علیہ السلام کی وسیلہ سے تم نے ہدایت پائی ہے اور حسن علیہ السلام کی وجہ سے تمہیں احسان و نیکی عطا کی گئی ہے۔۔۔پیغمبر اکرم ص

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم نے فرمایا: بى اُنذِرتُم وَ بِعَلىِّ بنِ أبى طالِبِ اهْتَدَيتُم… وَ بِالْحَسَنِ اُعْطيتُمُ الإْحسانُ وَ بِالْحُسَينِ […]

عزاداری پر حملے اور الٹاعزاداروں پر مقدمات کا اندراج بنیادی انسانی حقوق پر ڈاکے ڈالنے کے مترادف ہے ، علامہ مقصود ڈومکی

عزاداری پر حملے اور الٹاعزاداروں پر مقدمات کا اندراج بنیادی انسانی حقوق پر ڈاکے ڈالنے کے مترادف ہے ، علامہ مقصود ڈومکی

عزاداری امام حسین علیہ السلام عظیم عبادت اور ہمارا بنیادی حق ہے پاکستان کا آئین اور قانون ہمیں مذہبی آزادی کی ضمانت دیتا ہے۔

عزاداری سید الشہداءشہری آزادیوں کا مسئلہ ہے ، شیعہ علماءکونسل

عزاداری سید الشہداءشہری آزادیوں کا مسئلہ ہے ، شیعہ علماءکونسل

ملک بھر میں بالخصوص پنجاب میں عزاداری کے حوالے سے ایک پلاننگ کے تحت آئین ِپاکستان کی دھجیاں اڑاتے ہوئے شہری آزادی کو پامال کیا جارہاہے۔

ہمارا عقیدہ ، خوشی اور غم قرآن رسول اور معصومین کی تعلیمات کے تابع ہونی چاہیے،مولانا تطہیر حسین زیدی

ہمارا عقیدہ ، خوشی اور غم قرآن رسول اور معصومین کی تعلیمات کے تابع ہونی چاہیے،مولانا تطہیر حسین زیدی

انہوں نے کہا ہے کہ انسان کی زندگی فطرت پر استوار ہے۔جس میں خوشیاں ہیں اور غم بھی۔غم اور خوشی منانا بھی فطری تقاضا ہے، لیکن اگر یہ قرآن کی تابع نہیں ہے تو وبال جان بن جائے...

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگي میں حسینیہ امام خمینی (ع) میں آخری مجلس منعقد

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگي میں حسینیہ امام خمینی (ع) میں آخری مجلس منعقد

انہوں نے کہا کہ عاقبت بخیر ہونے کے لئے انسان کو اسلامی دستورات پر درست اور ٹھیک عمل کرنا چاہیے اور اللہ تعالی کے اوامر پر درست عمل کرنا چاہیے۔

مؤمن، حقیقی مؤمن نہیں ہے مگر یہ کہ تین خصلتوں کا حامل ہے، امام رضا ع

مؤمن، حقیقی مؤمن نہیں ہے مگر یہ کہ تین خصلتوں کا حامل ہے، امام رضا ع

مؤمن، حقیقی مؤمن نہیں ہے مگر یہ کہ تین خصلتوں کا حامل ہے: ایک سنت اللہ کی، ایک سنت اپنے پیغمبر(ص) کی اور ایک سنت اپنے امام کی۔

غواڑی میں یزیدی سوچ کے مالک دہشت گردوں نے نواسہ رسول کے جلوس اور مسجد پرحملہ کر کے شعائراللہ کی توہین کی ہے، جامعہ روحانیت بلتستان

غواڑی میں یزیدی سوچ کے مالک دہشت گردوں نے نواسہ رسول کے جلوس اور مسجد پرحملہ کر کے شعائراللہ کی توہین کی ہے، جامعہ روحانیت بلتستان

عزاداری سید الشہداء پر جان، مال اور وقت کی قربانی ہمارے لیے سعادت ہے۔ حملے کے پیچھے کردار بے نقاب کئے جائیں اور انہیں قرار واقعی سزا دی جائے۔