ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

19 جون 1995ء کے خطبۂ جمعہ میں عاشورا کے اسباب و محرکات کا تجزیہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض لوگ امام حسینؑ کے قیام کا مقصد اسلامی حکومت کا قیام قرار دیتے ہیں، جبکہ بعض کے نزدیک آپؑ صرف شہادت کے لیے نکلے تھے۔ تاہم یہ دونوں تصورات دراصل قیام کے نتائج ہیں، اصل ہدف نہیں۔

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ آج کے دور میں امتِ مسلمہ کی اصلاح، بیداری، خودمختاری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

مزید تفصیلات
یورپی یونین میں پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ سیکریٹری خارجہ امور تعینات

یورپی یونین میں پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ سیکریٹری خارجہ امور تعینات

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ آمنہ بلوچ اس وقت بیلجیم، لیکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر ہیں اور ان کی خارجہ سیکریٹری تعینات کا اطلاق 11 ستمبر 2024 کو ہوگا۔

نوجوان قیمتی اثاثہ ہیں، سیاسی اختلافات کو نفرتوں میں نہ ڈھلنے دیں، آرمی چیف

نوجوان قیمتی اثاثہ ہیں، سیاسی اختلافات کو نفرتوں میں نہ ڈھلنے دیں، آرمی چیف

جی ایچ کیو میں وزیراعظم کو آمد پر سلامی پیش کی گئی جبکہ آرمی چیف نے اُن کا استقبال کیا، پھر شہباز شریف نے یادگار شہدا پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھا کر دعا کی۔

آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی آئی جی اسلام آباد سے میں ملاقات

آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی آئی جی اسلام آباد سے میں ملاقات

ملاقات میں ان کی والدہ مرحومہ کے درجات بلندی کے دعا کی اور فاتحہ خوانی بھی کی۔

ربیع الاول اللہ کے نبی کا مہینہ ہے، علامہ مرید نقوی

ربیع الاول اللہ کے نبی کا مہینہ ہے، علامہ مرید نقوی

انہوں نے کہا ربیع الاول اللہ کے نبی کا مہینہ ہے ۔ خاتم الانبیا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اورحضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت بھی اسی ماہ مقدس میں ہوئی۔

حجت الاسلام علامہ سید مرید حسین نقوی کا جامعہ المنتظر العالمیہ اسلام آباد کا دورہ

حجت الاسلام علامہ سید مرید حسین نقوی کا جامعہ المنتظر العالمیہ اسلام آباد کا دورہ

شہادت حضرت امام رضا علیہ السلام کی مناسبت سے مختصر خطاب کیا اور طلباء کرام کو نصیحت کی بعد ازاں طلباء میں عبائیں اور سوٹ تقسیم کیے۔

حقیقی معنیٰ میں عبد کی تعریف

حقیقی معنیٰ میں عبد کی تعریف

اگر آپ چاہتے ہیں کہ خُدا آپ سے محبت کرے، تو جو خدا چاہتا ہے آپ وہ کریں۔ واجبات کو ادا کریں اور ممنوعات کو چھوڑ دیں تو خدا آپ سے محبت کرے گا۔ پھر جب خدا کسی...

جرمنی میں اسرائیلی قونصل خانے پر حملہ؛ ایک شخص ہلاک

جرمنی میں اسرائیلی قونصل خانے پر حملہ؛ ایک شخص ہلاک

جرمنی میں 1972 کے 11 اسرائیلی ایتھلیٹس کے قتل عام کی 52 ویں برسی پر صیہونی ریاست کے قونصل خانے پر مسلح شخص نے فائرنگ کردی۔

حوزہ علمیہ کے تعلیمی سال کا آغاز آیت اللہ العظمی سبحانی کے خطاب سے ہوگا

حوزہ علمیہ کے تعلیمی سال کا آغاز آیت اللہ العظمی سبحانی کے خطاب سے ہوگا

حوزہ علمیہ کے نئے تعلیمی سال کا آغاز اور حوزہ علمیہ قم کے اساتذہ کی کانفرنس، آیت اللہ العظمی سبحانی کے خطاب کے ساتھ ہفتہ، 7 ستمبر کو مدرسہ علمیہ فیضیہ قم میں منعقد ہوگی۔

علامہ شبیر میثمی کی جانب سے انٹرفیتھ ریلیشنز علماء کرام کے اعزاز میں ظہرانہ

علامہ شبیر میثمی کی جانب سے انٹرفیتھ ریلیشنز علماء کرام کے اعزاز میں ظہرانہ

قابل ذکر ہے کہ تمام مکاتب فکر کے علماء کرام نے بھی بھرپور انداز میں شرکت فرمائی، بعد ازاں مختلف اہم امور پر بالخصوص ایام ربیع الاول کے حوالے سے اہم موضوعات پر غور و خوص بھی کیا...