اتحاد بین المجالس کا 146واں عالمی اجلاس بحرین کے دارالحکومت منامہ میں ہو رہا ہے جس میں ایران کا پارلیمانی وفد بھی شامل ہے۔
نویں یورپی قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب آج بارہ مارچ کو صبح نو بجے اسلامی مرکز ہمبرگ میں منعقد ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ جو امام عصر علیہ السلام کا سپاہی بننا چاہتا ہے اسے چاہیئے کہ وہ نائب امام کے لشکر میں شامل ہو جائے۔ اسی لئے شہید آیت اللہ سید دستغیب شیرازی نے کہا تھا کہ...
انچولی سوسائٹی کراچی میں مسجد و امام بارگاہ شہدائے کربلا شبیہ بین الحرمین میں جشن ولادت باسعادت امام زمانہ حضرت امام مہدی (عج) کی مناسبت سے تجدید عہد باامام زمان ’’سلام فرماندہ‘‘ کے عنوان سے کمسن عاشقان امام...
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے زیراہتمام کل13 مارچ سے امتحانات شروع ہوں گے۔ جس کے لئے ملک بھر میں 105 امتحانی مراکز قائم کر دیئے گئے ہیں ۔
قال علی علیہ السلام: لا تجعلوا علمکم جھلا و یقینکم شکا اذا علمتم فاعملوا ، و اذا تیقنتم فاقدموا (نھج البلاغہ حکمت ۲۷۴) امام […]
شیخ حسن البغدادی نے کہا کہ علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر کشیدہ صورتحال، امریکی استکباری پالیسی کا نتیجہ ہے، جبکہ استکباری رہنما اس بات کی حقیقت سے انکاری ہیں۔
عراق کے دارالحکومت بغداد میں ’’مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں‘‘ کے عنوان سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
مصر کی وزارت خارجہ نے کہا کہ ہم سعودی عرب اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے حوالے سے ہونے والے معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔