ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب

19 جون 1995ء کے خطبۂ جمعہ میں عاشورا کے اسباب و محرکات کا تجزیہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض لوگ امام حسینؑ کے قیام کا مقصد اسلامی حکومت کا قیام قرار دیتے ہیں، جبکہ بعض کے نزدیک آپؑ صرف شہادت کے لیے نکلے تھے۔ تاہم یہ دونوں تصورات دراصل قیام کے نتائج ہیں، اصل ہدف نہیں۔

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ امت کی اصلاح، بیداری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ آج کے دور میں امتِ مسلمہ کی اصلاح، بیداری، خودمختاری اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا زندہ پیغام ہے

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

مزید تفصیلات
اسرائیل پر ایران کا جوابی حملہ

اسرائیل پر ایران کا جوابی حملہ

اس وقت ایران نے اسرائیل کو اسی نفسیاتی جنگ میں الجھا دیا ہے ۔ لہٰذا ہم دیکھ رہے ہیں کہ جب سے ایران نے انتقام لینے بات کی ہے تب سے اسرائیل تو اسرائیل امریکہ بہادر تک کے...

ایران کا حملہ قانون کے عین مطابق تھا، حامد میر

ایران کا حملہ قانون کے عین مطابق تھا، حامد میر

حامد میر نے مزید لکھا کہ اسرائیل اور اسکے مغربی اتحادیوں کو سوچنا چاہئیے کہ ایران کے دفاعی میزائل حملوں پر صرف فلسطینی نہیں بلکہ مسلمانوں کی ایک بڑی اکثریت خوش کیوں ہے؟

مزید غلطی کی صورت میں زیادہ سخت جواب ملے گا، سربراہ ایرانی پارلیمنٹ

مزید غلطی کی صورت میں زیادہ سخت جواب ملے گا، سربراہ ایرانی پارلیمنٹ

انہوں نے کہا کہ صہیونی حکومت کی جانب سے شام میں سفارت خانے پر حملہ ایرانی سرزمین پر حملہ تھا لہذا اس کا موثر جواب دینا ضروری تھا۔ گذشتہ رات کے جوابی حملوں سے ہر ایرانی شہری کا...

وعدہ صادق پورا ہوگیا، امریکہ کو خبردار کردیا تھا، جنرل باقری

وعدہ صادق پورا ہوگیا، امریکہ کو خبردار کردیا تھا، جنرل باقری

انہوں نے کہا کہ ایرانی حملے میں ڈرون طیاروں اور کروز و بیلسٹک میزائلوں کو استعمال کیا گیا جن کو آئرن ڈوم سمیت صہیونی دفاعی سسٹم روکنے سے قاصر رہا اور اپنے اہداف تک پہنچ گئے۔

صہیونی حکومت غیر ذمہ دارانہ حرکت سے باز رہے، جنرل سلامی کا انتباہ

صہیونی حکومت غیر ذمہ دارانہ حرکت سے باز رہے، جنرل سلامی کا انتباہ

انہوں نے کہا کہ صہیونی حکومت کسی بھی مقام پر اسلامی جمہوری ایران کے مفادات، شخصیات اور شہریوں کو بنائے تو ایران فوری طور پر جواب دے گا۔ گذشتہ رات ہونے والا ایرانی حملہ اس کا واضح ترین...

پاکستان نے خطے میں امن کے قیام کے لیے بین الاقوامی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے

پاکستان نے خطے میں امن کے قیام کے لیے بین الاقوامی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے

پاکستان نے 2 اپریل کو شام میں ایرانی قونصلر دفتر پر حملے کو خطے میں ایک بڑی کشیدگی کے طور پر اشارہ کیا تھا اور آج کی پیش رفت سفارت کاری کے بریک ڈاون کو ظاہر کرتی ہے۔

ایران کا اسرائیل پر حملہ؛ فلسطینیوں کا مسجد اقصیٰ کے باہر جشن

ایران کا اسرائیل پر حملہ؛ فلسطینیوں کا مسجد اقصیٰ کے باہر جشن

ایران کے اسرائیل پر میزائل اور ڈرون حملوں پر فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ کے باہر جشن منایا، جس کی ویڈیو شوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

’’آپریشن مکمل ہوا! سفارتخانے کو نشانہ بنانے کے جواب میں اسرائیل پر حملہ کیا‘‘

’’آپریشن مکمل ہوا! سفارتخانے کو نشانہ بنانے کے جواب میں اسرائیل پر حملہ کیا‘‘

ایران نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب کے علاوہ دفاعی تنصیبات اور گولان کی پہاڑیوں پر فوجی ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنایا جبکہ 300 سے زائد بیلسٹک میزائل داغے۔

اسرائیل کی بربادی کا نقارہ بج چکا ہے،دنیا بھر کے مظلومین متحد ہو رہے ہیں، علامہ حسن ظفر نقوی

اسرائیل کی بربادی کا نقارہ بج چکا ہے،دنیا بھر کے مظلومین متحد ہو رہے ہیں، علامہ حسن ظفر نقوی

علامہ حسن ظفر نقوی نے کہا کہ دنیا بھر کے مظلوم رہبر معظم انقلاب کے ایک اشارے کے منتظر ہیں، عالمی استکبار جان لے کہ اس کے خوف کا بت پاش پاش ہو چکا ہے۔