دشمن کئی سالوں سے ایران کو معاشی طور پر مفلوج کرنے کی کوشش کررہے ہیں، رہبر معظم

دشمن کئی سالوں سے ایران کو معاشی طور پر مفلوج کرنے کی کوشش کررہے ہیں، رہبر معظم

انہوں نے کہا کہ سال کا نعرہ ملک کی پالیسی کی عکاسی کرتا ہے۔ اس سال کے نعرے کے تحت اقتصادی مسائل پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔ اقتصاد ملک کا مرکزی مسئلہ ہے۔

اسلام کے سب سے پہلے محسن اور حضور اکرم ص کے پہلے محافظ حضرت ابو طالب ؑ اور حضرت خدیجہ الکبری ؑ ہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

اسلام کے سب سے پہلے محسن اور حضور اکرم ص کے پہلے محافظ حضرت ابو طالب ؑ اور حضرت خدیجہ الکبری ؑ ہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

موجودہ دور میں مسلمانوں کے تمام طبقات انہی متبرک و مقدس ہستیوں کے اعلی و پاکیزہ کردار سے سبق سیکھیں۔ جاگیردار، صنعت کار اور سرمایہ دار اپنے دین اور عوام کی خدمت کا درس حضرت خدیجہ الکبری ؑ سے حاصل کریں

خلوص نیت تمام اعمال کی کامیابی کی جڑ ہے، تنظیمی افراد کے ہر عمل میں خلوص نیت ہونی چاہیے، علامہ شبیر میثمی

خلوص نیت تمام اعمال کی کامیابی کی جڑ ہے، تنظیمی افراد کے ہر عمل میں خلوص نیت ہونی چاہیے، علامہ شبیر میثمی

شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنما نے کراچی میں کارکنوں سے خطاب میں کہا کہ قائد کے ساتھ کام کرکے بہت کچھ سیکھا اور ہر کام ان کی رہنمائی میں انجام دے رہے ہیں، اس سے پہلے لوگ کہتے تھے کہ کرنے کو کوئی کام نہیں ہے، لیکن آج ایک کام ختم نہیں ہوتا قائد محترم دوسرا ٹاسک بتا دیتے ہیں، کام روز بروز آگے سے آگے بڑھ رہا ہے۔

آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کا ماہ رمضان کے مبلغین کے نام پیغام

آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کا ماہ رمضان کے مبلغین کے نام پیغام

مزید تفصیلات
امام زمانہ علیہ السلام کی غیبت کے زمانہ میں اہل ایمان کے لیے نصیحت، آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی

امام زمانہ علیہ السلام کی غیبت کے زمانہ میں اہل ایمان کے لیے نصیحت، آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی

مؤمنین کو معلوم ہونا چاہیئے کہ سب مؤمنین ، آپ حضرت (عج )کی خاص توجہ و اہتمام کا مرکز ہیں اور وہ ان پر ماں باپ سے بھی زیادہ مہربان ہیں

ہم وطن ِعزیز کو امریکہ کی کالونی نہیں بننے دیں گے، تعمیر وطن کانفرنس

ہم وطن ِعزیز کو امریکہ کی کالونی نہیں بننے دیں گے، تعمیر وطن کانفرنس

ملی یکجہتی کونسل کے رہنماء سید ثاقب اکبر نقوی نے کہا کہ قوموں کو اپنی تقدیر کے فیصلے خود کرنے چاہیئں۔ فکری آزادی کے بغیر استحکام پاکستان کا سفر ممکن نہیں۔ پاکستان کا مستقبل روشن اور مستحکم ہے۔

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان طالبات کا چونتیسیواں سالانہ مرکزی کنونشن

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان طالبات کا چونتیسیواں سالانہ مرکزی کنونشن

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان طالبات کا چونتیسیواں سالانہ مرکزی کنونشن قومی مرکز شاہ جمال لاہور میں منعقدہ ہوا، کنونشن میں آئی ایس او سے وابستہ طالبات کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی،

جو شخص خوشنودیٔ خدا کے لئے شادی کرے اور اپنے عزیز رشتہ داروں کے ساتھ ناطہ جوڑے رکھے

جو شخص خوشنودیٔ خدا کے لئے شادی کرے اور اپنے عزیز رشتہ داروں کے ساتھ ناطہ جوڑے رکھے

مَنْ زَوَّجَ لِلّهِ، وَوَصَلَ الرَّحِمَ تَوَّجَهُ اللّهُ بتَاجِ الْمَلَکِ یَوْمَ الْقِیامَهِ

فکر و ثقافت سیکشن نے تیرھویں صدی سے تعلق رکھنے والے نادر قرآنی نسخہ کو اصلی شکل میں بحال کر دیا ہے

فکر و ثقافت سیکشن نے تیرھویں صدی سے تعلق رکھنے والے نادر قرآنی نسخہ کو اصلی شکل میں بحال کر دیا ہے

مرکز کے انچارج سید لیث لطفی نے بتایا ہے کہ یہ نسخہ چھ اجزاء پر مشتمل ہے ہم نے اس نسخہ کی بحالی کا کام بیولیجیکل اور کیمیکل ٹیسٹوں سے شروع کیا، اس مخطوط کی عمر، اس میں...

حرم شاہ چراغ (ع) میں وحشیانہ دہشتگردی کا واقعہ انسانیت سے دور ہے،آیت اللہ جعفر سبحانی

حرم شاہ چراغ (ع) میں وحشیانہ دہشتگردی کا واقعہ انسانیت سے دور ہے،آیت اللہ جعفر سبحانی

میں شیراز کے معززین اور دیگر سوگوار ہم وطنوں اور شہداء کے اہل خانہ کی خدمت میں دل کی گہرائیوں سے تعزیت پیش کرتا ہوں اور ان سب کے لیے اللہ تعالیٰ سے صبر اور اجر عظیم اور...

ملتان، جے ایس او کے مرکزی صدر سید راشد حسین نقوی کی علامہ سید محمد تقی نقوی سے ملاقات

ملتان، جے ایس او کے مرکزی صدر سید راشد حسین نقوی کی علامہ سید محمد تقی نقوی سے ملاقات

علامہ سید محمد تقی نقوی نے جے ایس او کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دور میں ایک نوجوان کی ذمہ داریوں میں اضافہ ہوگیا ہے، بالخصوص تنظیمی نوجوان کو معاشرے کی اصلاح کیلئے...

دشمن ایران کو شام بنانا چاہتا ہے، حجۃ الاسلام رضا خدری

دشمن ایران کو شام بنانا چاہتا ہے، حجۃ الاسلام رضا خدری

دشمن کا ہدف ایران کو شام بنانا، ایران کو تقسیم کرنا اور ایک محکم و مضبوط ایران کی مخالفت کرنا ہے، اس مشترکہ جنگ میں دشمن نے اپنے مقصد کو حاصل کرنے کے لیے ہر طریقے کو استعمال...

عراق کے نئے وزیر اعظم نے باضابطہ عہدہ سنبھال لیا

عراق کے نئے وزیر اعظم نے باضابطہ عہدہ سنبھال لیا

السودانی نے تقریب کے بعد اپنے ٹویٹر پر لکھا کہ آج میں نے عراق کے سابق وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کی طرف سے وزارت عظمی اور عراقی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف کا عہدہ وصول کیا۔