زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























محسن ملت علامہ شیخ محسن علی نجفی کے انتقال پر ملال پر دل بہت رنجیدہ ہے،آج میں اپنے شفیق ومہربان استاد سے محروم ہو گیا ہوں، علامہ راجہ ناصرعباس
آپ نے اپنی بابرکت زندگی میں سینکڑوں کتابیں لکھیں خاص طور پر تفسیر کوثر ایک عظیم شاہ کار ہے
اس بلند مرتبہ عالم دین کی وفات پر پاکستان کے مومنین اور بالخصوص ان کے خاندان کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں
مرحوم ایک اعلی علمی شخصیت ہونے کے ساتھ پاکستان میں اعلی تعلیمی ورفاہی اداروں کے بانی، بے نواوں یتیموں اور بیواوں کے سرپرست بھی تھے۔
آج منگل 9 جنوری کو قم کے عوام کا بڑا وفد رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کرے گا۔ وفد میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگ شامل ہوں گے۔
الکوثر فی التفسیر القرآن: یہ تفسیر اردو زبان میں لکھی گئی ہے اور 10 جلدوں پر مشتمل ہے جس میں آیات کا ترجمہ، مشکل الفاظ کی تشریح، شأن نزول اور ان میں موجود اخلاقی اور عقیدتی مسائل پر...
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم کے مدیر حجۃ الاسلام والمسلمین علی اصغر سیفی نے علامہ شیخ محسن علی نجفی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
مدرسہ الامام المنتظر کے مدیر حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد حسن نقوی نے علامہ شیخ محسن نجفی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔