پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
مفسر قرآن وحدیث آیت اللہ محمد حسین نجفی کی وفات عالم اسلام کا ناقابل تلافی نقصان ہے، علامہ سبطین سبزواری

مفسر قرآن وحدیث آیت اللہ محمد حسین نجفی کی وفات عالم اسلام کا ناقابل تلافی نقصان ہے، علامہ سبطین سبزواری

آیت اللہ محمد حسین نجفی بین المذاہب اور بین المسالک اتحاد کے داعی تھے۔ عربی، فارسی اور اردو پر عبور رکھتے تھے۔

دہشت گردوں کے ہتھیار ڈالنے تک ان کا خاتمہ کیا جائے گا، آرمی چیف

دہشت گردوں کے ہتھیار ڈالنے تک ان کا خاتمہ کیا جائے گا، آرمی چیف

جنرل عاصم منیر نے علاقے میں تعینات افسران اور فوجیوں سے بات چیت کی اور دہشت گردی کی لعنت سے لڑنے میں ان کے غیر متزلزل عزم کو سراہا۔

سکیورٹی فورسز کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد ہلاک

ضلع لدھا کے عام علاقے میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلہ میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔

مختصر حالات زندگی آیتہ اللہ علامہ محمد حسین نجفی ڈھکو

مختصر حالات زندگی آیتہ اللہ علامہ محمد حسین نجفی ڈھکو

علامہ محمد حسین نجفی صاحب بہت بڑے مقرر بھی تھے۔ 1960سے 2019تک 59سال مجلس و محرم الحرام میں خطاب فرماتے رہے آپ ملک کے تقریبا"تمام شہروں میں مجالس سے خطاب فرما چکے ہیں

اهل بیت علیہم السلام کی محبت

اهل بیت علیہم السلام کی محبت

إِنّ حُبّنَا لَتُسَاقِطُ الذّنُوبَ کمَا تُسَاقِطُ الرّیحُ الْوَرَقَ

مسیحیوں پر ظلم کرنے والے مذہبی انتہا پسندوں اور بھارتی دہشت گردوں میں کوئی فرق نہیں، علامہ سبطین سبزواری

مسیحیوں پر ظلم کرنے والے مذہبی انتہا پسندوں اور بھارتی دہشت گردوں میں کوئی فرق نہیں، علامہ سبطین سبزواری

جڑانوالہ میں مسیحی بستیوں پر حملے مذہبی جنونیت اور دہشت گردی کا تسلسل ہے اسلام امن پسنددین ، کسی بھی مذہب کے ماننے والوں پر حملے کی اجازت نہیں دیتا

آیت اللہ محمد حسین نجفی کی علمی، ملی اور تبلیغی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

آیت اللہ محمد حسین نجفی کی علمی، ملی اور تبلیغی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ آیت اللہ محمد حسین نجفی کا علمی و تبلیغی سفر 70 سال سے زیادہ عرصے پر محیط ہے۔ انہوں نے مکتب تشیع کا صحیح تعارف کروایا

ایران کے ساتھ تعلقات کے نئے دور کے منتظر ہیں، سعودی عرب

ایران کے ساتھ تعلقات کے نئے دور کے منتظر ہیں، سعودی عرب

ایران کے ایلام صوبے کے سرحدی کمانڈر نے کہا ہے کہ اربعین کے دنوں میں غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرنے والوں کے لئے 6 ماہ قید کی سزا ہے۔

یوم اربعین کو نشر و اشاعت کا ذریعہ بناتے ہوئے قوم کو یکم ربیع الاول کے احتجاج کے لیے تیار رکھیں، ایم ڈبلیوایم پاکستان

یوم اربعین کو نشر و اشاعت کا ذریعہ بناتے ہوئے قوم کو یکم ربیع الاول کے احتجاج کے لیے تیار رکھیں، ایم ڈبلیوایم پاکستان

متنازعہ تحفظ ناموس اہل بیتؑ صحابہ و امہات المومنین فوجداری ترمیمی بل کے حوالے سے باہمی مشاورت کے بعد اعلامیہ جاری کیا گیا