پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
عیدِ غدیر سے بڑی کوئی عید نہیں ہے، حجت‌ الاسلام محمد علی نکونام

عیدِ غدیر سے بڑی کوئی عید نہیں ہے، حجت‌ الاسلام محمد علی نکونام

ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم خطبۂ غدیر کو زندہ اور پرچمِ غدیر کو بلند رکھیں کیونکہ مکتبِ غدیر بشریت کے لئے ایک کامل مکتب ہے۔

لاہور، شیعہ علماء کونسل کے وفد کا جامعہ المنتظر کا دورہ، علامہ افضل حیدری سے ملاقات

لاہور، شیعہ علماء کونسل کے وفد کا جامعہ المنتظر کا دورہ، علامہ افضل حیدری سے ملاقات

انہوں نے کہا کہ شیعہ علماء کونسل ملت جفعریہ کی نمائندہ جماعت ہے، جو سیاسی و مذہبی دونوں محاذوں پر ملی حقوق کے حصول کیلئے کوشاں ہے۔

عید غدیر کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب کی جانب سے بعض قیدیوں کی سزا معاف یا کم کرنے کی منظوری

عید غدیر کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب کی جانب سے بعض قیدیوں کی سزا معاف یا کم کرنے کی منظوری

تفصیلات کے مطابق، عدلیہ کے سربراہ  حجۃ الاسلام محسنی اژہ ای نے عید غدیر کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نام ایک خط میں درخواست کی تھی کہ قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش سے...

یوم غدیر، اعلان ختم نبوت و اعلان امامت و ولایت کا دن ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

یوم غدیر، اعلان ختم نبوت و اعلان امامت و ولایت کا دن ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

نظام ولایت و امامت کا مظہر کامل علی ابن ابی طالبؑ کی ذاتِ مقدس ہے جنہوں نے تفہیم دین میں نبی کے وصی کے طور قابل تقلید کردار ادا کیا،پیغمبرِ خ±دا نے فرمایا کہ اے علی ؑ میں...

ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کا بھرپور ساتھ دیا جائیگا، علامہ ناصر عباس جعفری

ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کا بھرپور ساتھ دیا جائیگا، علامہ ناصر عباس جعفری

انہوں نے کہا کہ دراصل وہ عالمی استکباری طاقتیں اس ملک کو مضبوط نہیں ہونے دیتیں، جن کو ہمارے حکمران اقتدار تک پہنچنے کی سیڑھی سمجھتے ہیں۔

علامہ رمضان توقیر کا دورہ لیہ، علماء، تنظیمی کارکنان اور عمائدین سے ملاقاتیں

علامہ رمضان توقیر کا دورہ لیہ، علماء، تنظیمی کارکنان اور عمائدین سے ملاقاتیں

مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ رمضان توقیر نے لیہ کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے مدرسہ دارلعلوم الجعفریہ کے پرنسپل علامہ سید عامر عباس ہمدانی، شیعہ علماء کونسل ضلع لیہ کے عہدیداران، تحصیل...

ہمارا ایران سے ایمان کا رشتہ ہے/آئندہ جنگ میں فتح ہماری ہوگی، شیخ نعیم قاسم

ہمارا ایران سے ایمان کا رشتہ ہے/آئندہ جنگ میں فتح ہماری ہوگی، شیخ نعیم قاسم

ایک نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ لبنان کے داخلی مسائل کرپشن، اقرباء پروری اور امریکی محاصرے کیوجہ سے ہیں، پس ہمیں ان مسائل اور امریکی ناکہ بندی...

رہبر انقلاب اسلامی نے گارجین کونسل کے تین فقہاء کو ایک نئے ٹرم کے لیے منصوب کیا

رہبر انقلاب اسلامی نے گارجین کونسل کے تین فقہاء کو ایک نئے ٹرم کے لیے منصوب کیا

رہبر انقلاب اسلامی نے آئين کی دفعہ اکانوے پر عملدرآمد کے تحت اور الگ الگ حکم ناموں میں حضرات آيۃ اللہ الحاج شیخ احمد جنتی، حجۃ الاسلام و المسلمین سید محمد رضا مدرسی یزدی اور حجۃ الاسلام و...

امام علی نقی الہادی نے انفرادی اور ذاتی زندگی میں انسانیت کی رہنمائی فرمائی،قائد ملت جعفریہ پاکستان

امام علی نقی الہادی نے انفرادی اور ذاتی زندگی میں انسانیت کی رہنمائی فرمائی،قائد ملت جعفریہ پاکستان

امام علی نقی الہادی نے انفرادی اور ذاتی زندگی میںجہاں انسانوں کی رہنمائی فرمائی وہاں اجتماعی طرز زندگی اور حکمرانی جیسے معاملات میں بھی لوگوں کو ان کی ذمہ داریوں سے آگاہ کیا