دشمن کئی سالوں سے ایران کو معاشی طور پر مفلوج کرنے کی کوشش کررہے ہیں، رہبر معظم

دشمن کئی سالوں سے ایران کو معاشی طور پر مفلوج کرنے کی کوشش کررہے ہیں، رہبر معظم

انہوں نے کہا کہ سال کا نعرہ ملک کی پالیسی کی عکاسی کرتا ہے۔ اس سال کے نعرے کے تحت اقتصادی مسائل پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔ اقتصاد ملک کا مرکزی مسئلہ ہے۔

اسلام کے سب سے پہلے محسن اور حضور اکرم ص کے پہلے محافظ حضرت ابو طالب ؑ اور حضرت خدیجہ الکبری ؑ ہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

اسلام کے سب سے پہلے محسن اور حضور اکرم ص کے پہلے محافظ حضرت ابو طالب ؑ اور حضرت خدیجہ الکبری ؑ ہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

موجودہ دور میں مسلمانوں کے تمام طبقات انہی متبرک و مقدس ہستیوں کے اعلی و پاکیزہ کردار سے سبق سیکھیں۔ جاگیردار، صنعت کار اور سرمایہ دار اپنے دین اور عوام کی خدمت کا درس حضرت خدیجہ الکبری ؑ سے حاصل کریں

خلوص نیت تمام اعمال کی کامیابی کی جڑ ہے، تنظیمی افراد کے ہر عمل میں خلوص نیت ہونی چاہیے، علامہ شبیر میثمی

خلوص نیت تمام اعمال کی کامیابی کی جڑ ہے، تنظیمی افراد کے ہر عمل میں خلوص نیت ہونی چاہیے، علامہ شبیر میثمی

شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنما نے کراچی میں کارکنوں سے خطاب میں کہا کہ قائد کے ساتھ کام کرکے بہت کچھ سیکھا اور ہر کام ان کی رہنمائی میں انجام دے رہے ہیں، اس سے پہلے لوگ کہتے تھے کہ کرنے کو کوئی کام نہیں ہے، لیکن آج ایک کام ختم نہیں ہوتا قائد محترم دوسرا ٹاسک بتا دیتے ہیں، کام روز بروز آگے سے آگے بڑھ رہا ہے۔

آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کا ماہ رمضان کے مبلغین کے نام پیغام

آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کا ماہ رمضان کے مبلغین کے نام پیغام

مزید تفصیلات
میڈیا میں عریانی اور فحاشی کے خلاف آواز اٹھانا ہر شہری پر فرض ہے، علامہ شبیر میثمی

میڈیا میں عریانی اور فحاشی کے خلاف آواز اٹھانا ہر شہری پر فرض ہے، علامہ شبیر میثمی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات نے کہا کہ میڈیا میں عریانی اور فحاشی کو عام کیا جا رہا ہے۔میں چپ رہ سکتا ہوں، نہ آپ چپ رہ سکتے ہیں۔ شاید ہم لوگوں کی آنکھیں چیزوں کو...

ملی یکجہتی کونسل سندھ کا اجلاس، نصاب سے اسلامی اور قرآنی مضامین کو نکالنے کی مذمت

ملی یکجہتی کونسل سندھ کا اجلاس، نصاب سے اسلامی اور قرآنی مضامین کو نکالنے کی مذمت

اجلاس میں طے کیا گیا کہ سندھ میں تعلیمی نصاب میں تبدیلی، مساجد و مدارس کو محکمہ اوقاف کے ماتحت کرنے اور ٹرسٹ کی رجسٹریشن کے حوالے سے ملی یکجہتی کونسل سندھ کے تحت قائم کی گئی کمیٹی...

تین چیزوں میں نجات پوشیدہ ہے: زبان پر قابو رکھنے میں، گھر کی دیکھ بھال کرنے میں اور اپنی غلطیوں پر نادم ہونے میں۔امام صادق علیہ السلام

تین چیزوں میں نجات پوشیدہ ہے: زبان پر قابو رکھنے میں، گھر کی دیکھ بھال کرنے میں اور اپنی غلطیوں پر نادم ہونے میں۔امام صادق علیہ السلام

امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں أَلنَّجاةُ فى ثَلاث: تُمْسِکُ عَلَیْکَ لِسانَکَ، وَ یَسَعُکَ بَیْتُکَ وَ تَنْدَمُ عَلى خَطیئَتِکَ۔ تین چیزوں میں نجات پوشیدہ […]

حجۃ الاسلام حیدر علی مہدوی انتہائی شفیق، باتقوی، فرض شناس اور باعمل عالم دین تھے، حجۃ الاسلام غضنفر حیدری

حجۃ الاسلام حیدر علی مہدوی انتہائی شفیق، باتقوی، فرض شناس اور باعمل عالم دین تھے، حجۃ الاسلام غضنفر حیدری

حجۃ الاسلام غضنفر حیدری نے علم اور عالم کی فضلیت بیان کرتے ہوئے کہا کہ ایک عالم کی ہمنشینی ہزار عابد کی عبادت سے زیادہ افضل ہے۔ امام جعفر صادق ؑ سے پوچھا گیا کہ ایک طرف کسی...

علامہ افتخار نقوی کی آیت حافظ ریاض نجفی سے ملاقات/تعلیمی نصاب کے حوالے سے گفتگو

علامہ افتخار نقوی کی آیت حافظ ریاض نجفی سے ملاقات/تعلیمی نصاب کے حوالے سے گفتگو

اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبر اور جامعہ امام خمینی ماڑی انڈس میانوالی کے سربراہ علامہ سید افتخار حسین نقوی نے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر...

شاہ محمود قریشی کی عراقی ہم منصب سے ملاقات

شاہ محمود قریشی کی عراقی ہم منصب سے ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی عراقی ہم منصب سے ملاقات ہو ئی ، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات باہمی دلچسپی کےامورپرتبادلہ خیال کیا گیا اور کثیر الجہتی شعبوں میں دو طرفہ تعاون کےپرگفتگو ہوئی۔

شیخ ابراہیم زکزاکی مقدمے کی سماعت ایک بار پھر ملتوی

شیخ ابراہیم زکزاکی مقدمے کی سماعت ایک بار پھر ملتوی

گزشتہ روز، جب شیخ زکزاکی کے وکیل اپنے مؤکل کے مقدمے میں شرکت کے لئے عدالت گئے تو انہیں بتایا گیا کہ اس مقدمے کی سماعت نہیں ہوگی اور شیخ زکزاکی کے وکلاء کو اگلی سماعت کے لئے...

حوزہ علمیہ قم عہد معاصر میں /خصوصی رپورٹ (قسط 1)

حوزہ علمیہ قم عہد معاصر میں /خصوصی رپورٹ (قسط 1)

سنہ 1340 ہجری (1921 عیسوی) میں شیخ عبدالکریم حائری کے توسط سے حوزہ علمیہ قم کی تاسیس سے قبل میرزا محمد فیض قمی سنہ 1333 ہجری میں سامرا سے قم واپس آئے اور 1336 سے 1340 ھ تک...

بلتستان کے معروف عالم دین شیخ سحر کی رحلت پر جمعیت علماء کرگل کی جانب سے اظہار تعزیت

بلتستان کے معروف عالم دین شیخ سحر کی رحلت پر جمعیت علماء کرگل کی جانب سے اظہار تعزیت

جمعیت العلماء اثناعشریہ کرگل کے صدر حجۃ الاسلام ناظر مہدی محمدی نے کہا کہ مرحوم کی اچانک رحلت سے گلگت و بلتستان اورلداخ کے علمی و ادبی حلقے میں ایک خلا پیدا ہوا ہے جس کو پر ہونے...