پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی

آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات، ایرانی فوج، پاسدارانِ انقلاب، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی و بارڈر فورسز، وزارت دفاع اور بسیجی رضاکاروں کی تیاریاں، دشمن کے خلاف اقدامات کے تسلسل اور مؤثر حکمتِ عملی کے لیے نئی ہدایات جاری کیں

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

عوام کی موجودگی ملکی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ انتظامی اور حاکمیتی اداروں کی کامیابی کا سب سے اہم سہارا عوام کا باخبر ہونا اور ان کا ہر میدان میں موجود رہنا ہے۔ جب تک عوام منظرِ عام پر موجود ہیں، ملک نقصان سے محفوظ رہے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مزید تفصیلات
چیف آف نیول سٹاف کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

چیف آف نیول سٹاف کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی سے وفد کے ہمراہ ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی۔

 تمسخر اور مذاق، احمقوں کا مزاح اور جاہلوں کا پیشہ ہے

 تمسخر اور مذاق، احمقوں کا مزاح اور جاہلوں کا پیشہ ہے

امام علی النقی علیہ السلام فرماتے ہیں الْهَزْلُ فكاهَةُ السُّفَهاءِ، وَ صَناعَةُ الْجُهّالِ تمسخر اور مذاق، احمقوں کا مزاح اور جاہلوں کا پیشہ ہے۔ […]

ہندو شدت پسندوں کے ہاتھوں مسلمانوں پر ظلم وبربریت کے واقعات کا رونما ہونا معمول بن چکا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

ہندو شدت پسندوں کے ہاتھوں مسلمانوں پر ظلم وبربریت کے واقعات کا رونما ہونا معمول بن چکا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

مسکان خان نے اپنے عمل یہ ثابت کیا ہے کہ جس کا خدا پر ایمان مضبوط ہو اسے قادر مطلق کے علاوہ دنیا کی کسی طاقت سے ڈر نہیں لگتا۔

انقلاب اسلامی ایران اور پاکستان ایران وحدت

انقلاب اسلامی ایران اور پاکستان ایران وحدت

وطن ِ عزیز پاکستان بھی عوامی انقلاب اور اسلامی فکر کے سبب معرض وجود میں آیا تھا۔ ایران اور پاکستان میں بے شمار مشترک اقدار میں ایک یہ قدر بھی شامل تھی کہ دونوں کے ہاں مذہبی سوچ...

علمائے کرام وطن عزیز پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں، علامہ شبیر میثمی

علمائے کرام وطن عزیز پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں، علامہ شبیر میثمی

انہوں نے آئمہ جماعت سے امید ظاہر کی کہ وہ علمائے حقا کا کردار ادا کرتے ہوئے وطن عزیز پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں جبکہ عوام سے اپیل کی کہ وہ اس کردار...

ایس یو سی کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر میثمی کی بزرگ عالم دین علامہ افتخار نقوی سے ملاقات

ایس یو سی کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر میثمی کی بزرگ عالم دین علامہ افتخار نقوی سے ملاقات

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ نے بزرگ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین علامہ سید افتخار حسین نقوی سے پکی شاہ مردان میں...

حجاب انسانی ارتقاء اور عظمت و بلندی کی علامت ہے، آل انڈیا شیعہ کونسل

حجاب انسانی ارتقاء اور عظمت و بلندی کی علامت ہے، آل انڈیا شیعہ کونسل

آل انڈیا شیعہ کونسل نے کرناٹک میں طالبات کے حجاب پر اسکول انتظامیہ کی طرف سے لگائی گئی پابندی کی پرزور مذمت کی اور اس اقدام کو سیکولر اقدار کے خلاف قرار دیا ہے۔

ہندوانتہا پسند طلبا سے خوف زدہ نہیں تھی، مسکان خان

ہندوانتہا پسند طلبا سے خوف زدہ نہیں تھی، مسکان خان

بھارت میں ہندوانتہاپسند طلبا کے نرغے میں نعرہ تکبیربلند کرنے والی مسکان خان کا کہنا ہے کہ وہ انتہاپسندوں سے خوفزدہ نہیں تھیں۔

حجاب پرپابندی کیخلاف احتجاج، کرناٹک میں تعلیمی ادارے3روز کے لئے بند

حجاب پرپابندی کیخلاف احتجاج، کرناٹک میں تعلیمی ادارے3روز کے لئے بند

نئی دہلی: حجاب پرپابندی کیخلاف احتجاج کودبانے کے لئے کرناٹک میں تعلیمی ادارے3 روز کے لئے بند کردئیے گئے۔