وفاق ٹائمز

04ژانویه
شہید عزیز سردار سلیمانی کی یاد کو تازہ کرنے والی ہر چیز ہمارے لئے محبوب اور ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک کا باعث ہے،رہبر معظم انقلاب

شہید عزیز سردار سلیمانی کی یاد کو تازہ کرنے والی ہر چیز ہمارے لئے محبوب اور ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک کا باعث ہے،رہبر معظم انقلاب

اگرچہ خداوند منان نے شہید کی یاد کو عروج کے مقام پر پہنچایا اور اس طرح اس عظیم شہید کو اخلاص اور نیک اعمال کا دنیاوی انعام دیا ، لیکن شہید سے متعلق ہم میں سے ہر ایک پر بھی ایک ذمہ داری ہے۔

04ژانویه
آیت اللہ مصباح یزدی کو آج صبح 9بجے حرم حضرت معصومہ (س) میں سپرد خاک کیا جائےگا

آیت اللہ مصباح یزدی کو آج صبح 9بجے حرم حضرت معصومہ (س) میں سپرد خاک کیا جائےگا

مرحوم آیت اللہ مصباح یزدی کو کل بروز پیر 9:00صبح تشییع جنازہ کے بعد قم میں حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا میں سپرد خاک کیا جائےگا۔

03ژانویه
11 ہزارہ شیعوں کا قتل عام نام نہاد ریاست مدینہ کی نااہلی کا واضح ثبوت ہے، سربراہ حوزہ علمیہ المہدی امریکہ

11 ہزارہ شیعوں کا قتل عام نام نہاد ریاست مدینہ کی نااہلی کا واضح ثبوت ہے، سربراہ حوزہ علمیہ المہدی امریکہ

امام جمعہ نیویارک علامہ سخاوت حسین سندرالوی نے آج ایک بیان میں 11 ہزارہ شیعیان علی ع کے مچھ کوئٹہ میں ہاتھ پاؤں باندھ کر قتل کرنے کو تکفیریوں کی بھیانک سازش قرار دیا ۔

03ژانویه
ایران طاقتور ہے اور خود فیصلہ کرے گا کہ کب اور کیسے انتقام لینا ہے،سید حسن نصر اللہ

ایران طاقتور ہے اور خود فیصلہ کرے گا کہ کب اور کیسے انتقام لینا ہے،سید حسن نصر اللہ

حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے استقامت کے محاذ کے شہیدوں کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر تقریر میں کہا ہے کہ ایران بہت طاقتور ہے اور وہ خود یہ فیصلہ کرے گا کہ ان شہیدوں کے انتقام کب اور کیسے لینا ہے۔

03ژانویه
دفتر قائد ملت جعفریہ قم کیجانب سے شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کی برسی کا انعقاد+تصاویر

دفتر قائد ملت جعفریہ قم کیجانب سے شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کی برسی کا انعقاد+تصاویر

دفتر قائد ملت جعفریہ شعبہ قم المقدس کی جناب سے شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کی برسی اور سال 2020 میں ہم سے بچھڑنے والے علمائے کرام کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مدافعین و مروجین ولایت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

03ژانویه
برطانوی خفیہ ایجنسی سرمایہ کاری سے بننے والی فلم سے اظہار بیزاری کرتے ہیں، بائیکاٹ کیا جائے،علامہ سبطین سبزواری

برطانوی خفیہ ایجنسی سرمایہ کاری سے بننے والی فلم سے اظہار بیزاری کرتے ہیں، بائیکاٹ کیا جائے،علامہ سبطین سبزواری

شیعہ علما ءکونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے برطانیہ میں تیار ہونے والی متنازع فلم خاتون جنت کو شیعہ سنی فسادات کروانے کی سازش قراردیتے ہوئے اس سے اظہار بیزاری کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ برطانوی خفیہ ایجنسی کی سرمایہ کاری سے بننے والی فلم کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔

03ژانویه
یمن پر حملہ کرنے والے اتحادیوں کی فوج میں صہیونی افسران بھی موجود ہیں،یمنی وزارت دفاع کا انکشاف

یمن پر حملہ کرنے والے اتحادیوں کی فوج میں صہیونی افسران بھی موجود ہیں،یمنی وزارت دفاع کا انکشاف

جارحیت پسند اتحادی ممالک خائن اور غدار ہیں ، کئی دہائیوں پہلے اپنے ممالک کو بیچا ہے اور اب یمن کو ،صہیونی غاصب حکومت اور دیگر بیرونی ممالک کے حوالہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

03ژانویه
مچھ میں محنت کشوں کی دہشت گردوں کے ہاتھوں شہادت بدترین دہشت گردی ہے،سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان

مچھ میں محنت کشوں کی دہشت گردوں کے ہاتھوں شہادت بدترین دہشت گردی ہے،سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان

سربراہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے مچھ بلوچستان میں گیارہ معصوم انسانوں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہمچھ میں محنت کشوں کی دہشت گردوںکے ہاتھوں شہادت بدترین دہشت گردی ہے جس کی سخت مذمت کی جاتی ہے۔غم ذدہ متاثرین سے اظہارِ تعزیت کیا جاتا ہے۔

03ژانویه
مچھ بلوچستان واقعہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات اور حقائق سامنے لائے جائیں،قائد ملت جعفریہ پاکستان

مچھ بلوچستان واقعہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات اور حقائق سامنے لائے جائیں،قائد ملت جعفریہ پاکستان

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد نقوی نے مچ بلوچستان میں گیارہ معصوم انسانوں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مچھ کے علاقہ گیشتری میں لرزہ خیز واقعہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کی جائیں اور حقائق سامنے لائے جائیں اور واقعے میں ملوث عناصر کو جلد ازجلد گرفتار کیا جائے۔