وفاق ٹائمز

17فوریه
وزیراعظم اور بل گیٹس کے درمیان ملاقات، پولیو کے خاتمے پر تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

وزیراعظم اور بل گیٹس کے درمیان ملاقات، پولیو کے خاتمے پر تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

مائیکرو سوفٹ کے بانی بِل گیٹس ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، وہ پہلی بار پاکستان آئے ہیں، اسلام آباد میں انہوں نے انسدادپولیو پروگرام کا دورہ کیا۔

17فوریه
پاکستان میں دنیا کے سب سے بڑے گولڈ پلیٹڈ قرآن پاک کے نسخے کی تیاری جاری

پاکستان میں دنیا کے سب سے بڑے گولڈ پلیٹڈ قرآن پاک کے نسخے کی تیاری جاری

دنیا کے سب سے بڑے گولڈ پلیٹڈ قرآن پاک کے نسخے سے متعلق پریس کانفرنس میں خطاط شاہد رسام کا کہنا تھا کہ اس نسخے کے صفحات کی لمبائی 2 میٹر اور2.6 میٹر چوڑائی ہے، سلورپر الفاظ تراش کر گولڈ پلیٹ کیے گئے ہیں۔

17فوریه
فیصل آباد، علامہ شبیر حسن میثمی کا جامعة العلوم کا دورہ، علماء و طلاب سے ملاقات

فیصل آباد، علامہ شبیر حسن میثمی کا جامعة العلوم کا دورہ، علماء و طلاب سے ملاقات

جامعہ کے پرنسپل علامہ سید حیدر حسین کاظمی نے جامعہ کی انتظامیہ سمیت ایس یو سی کے مرکزی وفد کا استقبال کیا، اس موقع پر شیعہ علماء کونسل فیصل آباد کے ڈویژنل آرگنائزر علامہ اعجاز مہدی، سید عقیل کاظمی اور مولانا ذوالاحتشام بھی موجود تھے.

16فوریه
عدم برداشت ملک کیلئے نقصان دہ ہے، تدارک ضروری ہے، علامہ ساجد نقوی

عدم برداشت ملک کیلئے نقصان دہ ہے، تدارک ضروری ہے، علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے سانحہ سیالکوٹ کے بعد میاں چنوں کے نواحی قصبہ تلمبہ میں مقدس اوراق کو جلانے کے الزام میں مشتعل ہجوم کی جانب سے ایک ذہنی معذور شخص کو ہلاک کرنے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں قانون کو ہاتھ میں لینے اور جتھوں کے ہاتھوں قتل کرنے کے بڑھتے واقعات میں روز بروز اضافہ تشویش ناک ہے۔

16فوریه
سلسبیل فاونڈیشن کے تحت جشن مولود کعبہ کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام+تصاویر

سلسبیل فاونڈیشن کے تحت جشن مولود کعبہ کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام+تصاویر

ایران کے مذہبی شہر قم المقدسہ میں امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے سلسبیل فاونڈیشن کے تحت پروقار جشن اور یوم تاسیس کا اہتمام کیا گیا جس میں طلالبعلموں نے بھرپور شرکت کی۔

16فوریه
حضرت علی ؑکی حیات طیبہ مسلمانان عالم کے لئے نمونہ عمل ہے، قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی

حضرت علی ؑکی حیات طیبہ مسلمانان عالم کے لئے نمونہ عمل ہے، قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی

انہوں نے جس طرح کامیاب حکمرانی کی اور منفرد و جامع طرز جہاں بانی عطا کیا اس سے آج بھی مختلف ممالک میں استفادہ کیا جارہا ہے بالخصوص مالک اشترکے نام آپ کا وصیت نامہ ہدایت اور رہنمائی کا سرچشمہ ہے جس سے پاکستانی ریاست کو بھی استفادہ کرنا چاہیے۔

16فوریه
سفر معصیت

سفر معصیت

جب انسان یہ جانتا ہو کہ وہ جس سفر پر جا رہا ہے، اس میں وہ گناہ اور حرام میں مبتلا ہو گا تو کیا اس کی نماز قصر ہے یا پوری؟

15فوریه
مدارس میں طلاب کے درمیان تقریری مقابلہ انتہائی ضروری ہے، علامہ علی اصغر سیفی

مدارس میں طلاب کے درمیان تقریری مقابلہ انتہائی ضروری ہے، علامہ علی اصغر سیفی

مدرسہ الامام المنتظر قم میں منعقدہ تقریری مقابلے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مدرسہ الامام المنتظر کے ثقافتی امور کے سربراہ علامہ علی اصغر سیفی نےکہا کہ شعبہ ثقافت کی جانب سے مدرسہ ہذا میں طالبعلموں کی بہتر تعلیم وتربیت کی خاطر سال بھر ایسی ہی دینی تقاریب کا سلسلہ جاری رہے گا۔

15فوریه
مدرسہ الامام المنتظر قم میں “جشن مولود کعبہؑ” کی مناسبت سے تقریری مقابلے کا انعقاد

مدرسہ الامام المنتظر قم میں “جشن مولود کعبہؑ” کی مناسبت سے تقریری مقابلے کا انعقاد

قم میں موجود معروف پاکستانی دینی درسگاہ مدرسہ الامام المنتظر کے شعبہ ثقافت کے زیر اہتمام طلاب کے درمیان آج یوم ولادت حضرت امیرالمومنین علی علیہ السلام کی مناسبت سے تقریری مقابلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں مدرسے کے طالبعلموں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔