وفاق ٹائمز،

25مارس
ایس یو سی کے مرکزی رہنماء علامہ شبیر حسن میثمی کی وفد کے ہمراہ منیر گیلانی سے ملاقات

ایس یو سی کے مرکزی رہنماء علامہ شبیر حسن میثمی کی وفد کے ہمراہ منیر گیلانی سے ملاقات

ملاقات میں قومی، ملی و ملکی اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دوران ملاقات موجود ملکی صورتحال، ملک میں شروع ہونے والی دہشتگردی کی لہر اور قومی یکساں نصاب میں تبدیلی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

22مارس
او آئی سی وزراء کانفرنس کے موقع پر صبر و تحمل اور اتحاد کا مظاہرہ کیا جائے، علامہ شہنشاہ نقوی

او آئی سی وزراء کانفرنس کے موقع پر صبر و تحمل اور اتحاد کا مظاہرہ کیا جائے، علامہ شہنشاہ نقوی

معروف عالم دین اور خطیب علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے کہا کہ او آئی سی وزراء کانفرنس کے موقع پر حکومت اور حزب اختلاف صبر و تحمل اور یکجہتی کا مظاہرہ کریں کیونکہ یہ ملک و قوم کی عزت اور حرمت کا مسئلہ ہے،

21مارس
حرم امام رضا(ع) میں نئے شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے جشن، دعا اور مناجات

حرم امام رضا(ع) میں نئے شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے جشن، دعا اور مناجات

عید نوروز کا یہ تہوارگذشتہ تین برسوں سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے اجتماعی طور پر نہیں منایا گیا لیکن اس سال کورونا وائرس کی ویکسنیشن کا مرحلہ مکمل ہونے اور کافی حد تک اس منحوس وائرس پر قابو پانے کی وجہ سے  یہ جشن جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے ۔

21مارس
سود کے احکام

سود کے احکام

سود سے بچنے کے لئے کسی شے کا مال کے ساتھ ضمیمہ کرنے کا کیا حکم ہے؟

19مارس
عالمی آثار سے لگتا ہے کہ امام زمانہ علیہ السلام کا ظہور قریب ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

عالمی آثار سے لگتا ہے کہ امام زمانہ علیہ السلام کا ظہور قریب ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

دنیا میں باطل قوتیں مجتمع ہو رہی ہیں۔عالمی آثار سے لگتا ہے کہ امام زمانہ علیہ السلام کا ظہور قریب ہے۔ان کے لشکر میں شامل ہونے کے لیے ہمیں اپنے عمل و کردار کو بے داغ بنانا ہو گا۔امام زمانہ علیہ السلام کی تعجیل کے لیے محض خواہش کافی نہیں بلکہ باعمل ہونا شرط ہے۔ہمیں اپنے کردار کا محاسبہ کرنا ہو گا کہ کیا ہمارے اعمال ایسے ہیں کہ ہم اپنے مولا و آقا کا سامنا کر سکیں۔

19مارس
شب ولادت امام زمانہ (عج) کے موقع پر ہالینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون نے اسلام قبول کر لیا

شب ولادت امام زمانہ (عج) کے موقع پر ہالینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون نے اسلام قبول کر لیا

انہوں نے اسلام قبول کرنے کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ بہت زیادہ مطالعے ، تحقیق اور ریسرچ کے بعد میں اس نتیجہ پر پہنچی کہ دین مبین اسلام ہی سب سے سچا اور مکمل دین ہے اس کے علاوہ بعض رشتہ دار اور دوست واحباب جو مسلمان تھےان کے ساتھ نشست و برخاست اور گفتگو سے بھی دین مبین اسلام سے آشنا ہوئی۔

14مارس
آئی ایس او پاکستان کا ’’ہفتہ فکر مہدویت‘‘ منانے کا اعلان

آئی ایس او پاکستان کا ’’ہفتہ فکر مہدویت‘‘ منانے کا اعلان

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے 11 تا 17 شعبان المعظم ’’ہفتہ فکرِ مہدویت‘‘ کے عنوان سے منانے کا اعلان کیا ہے۔ اس عرصے کے دوران ملک بھر میں خصوصی مذاکرے اور محافل کا انعقاد کیا جائے گا، جن میں نوجوانوں کو ظہورِ امام زمانؑ اور انقلابِ امامؑ کیلئے زمینہ سازی میں نوجوانوں کے کردار کے حوالے سے بتایا جائے گا۔ اس حوالے سے علمائے کرام اور سینیئرز خصوصی نشستوں سے خطاب کریں گے۔

13مارس
ممتاز عالم دین علامہ افتخار حسین نقوی کا شیعہ قومی کانفرنس سے انتہائی اہم خطاب

ممتاز عالم دین علامہ افتخار حسین نقوی کا شیعہ قومی کانفرنس سے انتہائی اہم خطاب

اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن اور نامور عالم دین علامہ افتخار حسین نقوی کا کہنا تھا کہ مکتب تشیع کیخلاف انتہائی گہری سازش ہو رہی ہے، اس ملک میں جان بوجھ کر تکفیریت کو مضبوط کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، جسکا راستہ روکنا ہوگا۔

06مارس
سانحہ پشاور کے ذمہ داروں کو بے نقاب، ملت جعفریہ کو تحفظ دیا جائے، مقررین

سانحہ پشاور کے ذمہ داروں کو بے نقاب، ملت جعفریہ کو تحفظ دیا جائے، مقررین

سانحہ پشاور کیخلاف لاہور کی فضا بھی سوگوار رہی، مجلس وحدت مسلمین اور آئی ایس او پاکستان لاہور ڈویژن کے زیراہتمام لاہور پریس کلب سے پنجاب اسمبلی تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔