10آوریل
سید محمد باقر صدر ولادت سے شہادت تک

سید محمد باقر صدر ولادت سے شہادت تک

آپ نے درس وتدریس کے ذریعے اپنی بابر کت عمر میں بہت کم مدت میں جوان،پرہیزگار ،مجاہد اور بابصیرت شاگردوں کی تربیت کی جن میں سے ہر ایک اسلامی ثقافت،علم،جہاد کے میدان کے علمبردار بنے

22سپتامبر
جہاد اور مزاحمت کے اصولوں کو زندہ رکھنے پر آیۃ اللہ العظمی مکارم شیرازی کی تاکید

جہاد اور مزاحمت کے اصولوں کو زندہ رکھنے پر آیۃ اللہ العظمی مکارم شیرازی کی تاکید

حضرت آیۃ اللہ العظمی مکارم شیرازی نے دفاع مقدس اور مزاحمت کے دس لاکھ شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے منعقدہ قومی کانفرنس کے نام ایک پیغام میں دفاع مقدس کے اصولوں اور بنیادوں جیسی اقدار کو نوجوان نسلوں تک منتقل کرنے کی تاکید کی ہے۔

18سپتامبر
دفتر حضرت آیۃ اللہ حافظ بشیر حسین نجفی کے وفد کی حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی مدظلہ العالی سے ملاقات

دفتر حضرت آیۃ اللہ حافظ بشیر حسین نجفی کے وفد کی حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی مدظلہ العالی سے ملاقات

ملاقات میں مرجع عالی قدر کی طرف سے سلام وتہنیت پیش کی گئی اور باہمی امور اور خاص کر حوزہ علمیہ نجف اشرف میں پڑھائے جانے والا نصاب تعلیم کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا

16سپتامبر
بزرگ علماء کی موجودگی میں “علماء و ذاکرین” کانفرنس اسلام آباد میں ہوگا

بزرگ علماء کی موجودگی میں “علماء و ذاکرین” کانفرنس اسلام آباد میں ہوگا

علماء و ذاکرین کانفرنس 23 ستمبر بروز جمعرات جامعہ امام صادق علیہ السلام جی نائن کراچی کمپنی اسلام آباد میں منعقد ہوگا.

16سپتامبر
علامہ شیخ محسن علی نجفی کی تعلیمی اور تبلیغی گراں قدر خدمات

علامہ شیخ محسن علی نجفی کی تعلیمی اور تبلیغی گراں قدر خدمات

حجت الاسلام والمسلمین علامہ شیخ محسن علی نجفی صاحب نے ملک خدا داد پاکستان کی مختلف جگہوں پر کثیر تعداد میں دینی مدارس، مروجہ علوم کے لیے سکولز اور کالجز کی بنیاد رکھی ساتھ ہی ساتھ نادار اور یتیموں کی کفالت اور سرپرستی کے لیے بہت سے عام المنفعت فلاحی اداروں کی بنیاد رکھی۔ ان اداروں میں مسلکی اور مذہبی امتیازات سے بالا تر ہوکر تمام مستحق افراد کے لیے خدمات میسر ہوتی ہیں۔

11سپتامبر
کراچی کانفرنس میں یذیدیت کا چہرہ کھل کر منظر عام پر آگیا، علامہ شیخ محمد حسن جعفری

کراچی کانفرنس میں یذیدیت کا چہرہ کھل کر منظر عام پر آگیا، علامہ شیخ محمد حسن جعفری

سکردو سے راولپنڈی کا راستہ بند ہونے کی وجہ سے مختلف تعلیمی و غیر تعلیمی اداروں کے امتحانات اور ٹیسٹ انٹرویو میں شرکت کرنے والوں کے لئے مشکلات کا سامنا ہے۔ اعلی حکام راستہ کھلنے تک متعلقہ امتحانات اور ٹیسٹ کی تاریخ بڑھائی جائے۔

11سپتامبر
امن و اتحاد، وحدت اور یکجہتی کی فضاء ہم سب کے مفاد میں ہے، علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی

امن و اتحاد، وحدت اور یکجہتی کی فضاء ہم سب کے مفاد میں ہے، علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی

وطن دشمن قوتیں ملکی سالمیت سے نہ کھیلیں کیونکہ امریکہ، اسرائیل اور بھارت یہاں افراتفری پھیلانے میں مصروف ہیں

06سپتامبر
دفترِآیۃ اللہ العظمی سیستانی کی جانب سے آیۃ اللہ قبلان کے انتقال پر تعزیتی پیغام

دفترِآیۃ اللہ العظمی سیستانی کی جانب سے آیۃ اللہ قبلان کے انتقال پر تعزیتی پیغام

دفترِ آیۃ اللہ العظمی سیستانی نے ایک بیان میں،لبنان کی شیعہ سپریم اسلامی اسمبلی کے اسپیکر آیۃ اللہ عبدالامیر قبلان کی وفات پر تعزیت پیش کی ہے۔

02سپتامبر
علامہ سید گلاب علی شاہ نقوی نے تمام شعبہ ہائے زندگی میں کارہائے نمایاں انجام دیتے ہوئے  بینظیر خدمات انجام دی، نائب رئیس وفاق المدارس 

علامہ سید گلاب علی شاہ نقوی نے تمام شعبہ ہائے زندگی میں کارہائے نمایاں انجام دیتے ہوئے  بینظیر خدمات انجام دی، نائب رئیس وفاق المدارس 

یوم وفات زین الاتقیااستاد العلماء حضرت علامہ سماحہ السید گلاب علی نقوی البخاری قدس سرہ کے موقع پر تمام مومنين و مومنات ، علماء کرام ، مراجع عظام اور بالخصوص امام زمانہ (عج) کی خدمت میں تسلیت عرض کرتے ہیں

31آگوست
دوسروں کے رنگ ميں رنگ جانا ذلت ہے، آیت اللہ مکارم شیرازی

دوسروں کے رنگ ميں رنگ جانا ذلت ہے، آیت اللہ مکارم شیرازی

اس وقت اخلاقي رشد کا معيار ، شخصيت کا استقلال اورہر انسان ميں ايماني طاقت ان شرائط کي موجودگي ميں ظاہر ہوتي ہے، جو لوگ اس طرح کي خبيث موجوں کے ساتھ حرکت کرتے ہيں ، فساد کے سمندر ميں غرق ہو جاتے ہيں،