ابتدائ تعلیم حاصل کرنے کے بعد 1967میں مدرسہ باب النجف جاڑا ڈیرہ اسماعیل خان میں داخل ہوگئے اور استاذالعلماء علامہ غلام حسن نجفی صاحب قبلہ مرحوم اعلی اللہ مقامہ سے دینی تعلیم حاصل کی اور 1971 میں فاصل عربی کا امتحان پاس کیا
حوزہ ٹائمز|مرجع تقلید شیعیان جہان تشیع حضرت آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی نے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر ، حجت الاسلام والسلمین قاضی سید نیاز نقوی کی وفات پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے ۔
حوزہ تائمز|اسلام آباد میں منعقدہ رحمت للعالمین وحدت کانفرنس سے خطاب میں شیعہ علماء کونسل کے رہنماء کا کہنا تھا کہ محبت و رواداری کے جذبوں کو فروغ دیکر ایک دوسرے کو مضبوط کیا جائے۔ دشمنوں کا مقابلہ کرنے کیلئے دشمن شناسی ضروری ہے۔
حوزہ تائمز|آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی نےمرکزی دفترنجف اشرف میں شام سےزیارت کوآئےزائرین کا خیرمقدم کرتےہوئے کہاکہ سچا مومن وہی ہے کہ جوحقیقی اسلام محمدی کہ جسے محمد وآل محمد علیھم السلام نے ہمیں بتایا ہے کا پابند ہو۔
حوزہ ٹائمز|حرم حضرت فاطمہ معصومہ قم (س) متولی آیت اللہ سعیدی نے وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے نائب سربراہ حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی کے انتقال پر جو قم میں مقیم تھے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے.
حوزہ ٹائمز| مرحوم حجۃ الاسلام علامہ قاضی نیاز حسین نقوی اپنے حقیقی اور بزرگوار بھائی جناب آیت اللہ السید حافظ ریاض حسین نجفی النقوی النجفی دام عزہ کی سرپرستی میں دین مبین اسلام کی خدمت میں مشغول رہے. مرحوم کی دنیا سے رحلت ہوجانے سے میدان خدمت دین میں ایک عمیق اور وسیع فراق پیدا ہوا ہے.
حوزہ ٹائمز|آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی نےمرکزی دفترنجف اشرف میں لندن اور کناڈا سےآئے ہوئےزائرین کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ انسان کی سعادت وخوشبختی اہل بیت علیھم السلام کی اطاعت اوران سے تمسک میں پنہاں ہے۔ انہوں نےمزید کہا کہ ہرمومن کو چاہئے کہ کم ازایک مرتبہ اپنا محاسبہ کرے.
حوزہ ٹائمز|حرم امام رضا (ع) کے متولی حجۃ الاسلام والمسلمین احمد مروی نے پاکستان کے شیعہ وفاق المدارس کے نائب سربراہ حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی کے انتقال پر جو قم میں مقیم تھے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے.
حوزہ/مرجع تقلید شیعیان جہان تشیع حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی نے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر ، حجت الاسلام والسلمین قاضی سید نیاز نقوی کی وفات پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے ۔
حوزہ/جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر آغا سید حسن الموسوی الصفوی کو آج پیر کے روز ایک بار پھر گھر میں نظر بند کردیا گیا۔