20می
ابراہیم رئیسی کی شہادت، آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کی خدمت میں تعزیت پیشں کرتا ہوں، علامہ ساجد نقوی

ابراہیم رئیسی کی شہادت، آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کی خدمت میں تعزیت پیشں کرتا ہوں، علامہ ساجد نقوی

اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ اس جانگزار حادثے پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی خدمت میں تعزیت پیشں کرتا ہوں، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کی خطہ میں امن قائم کرنے کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں

23مارس
مادر علمی حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر میں تجدید عہد و وفا کے دن پرچم کشائی کی تقریب منعقد

مادر علمی حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر میں تجدید عہد و وفا کے دن پرچم کشائی کی تقریب منعقد

مینار پاکستان اس تاریخ ساز جدوجہد کا امین ہے، آزاد خوددار اور خودمختار ملک کے فیصلے کا دن پاکستانی قوم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

23مارس
ایران کے صدر کی پاکستان کے قومی دن کی مناسبت سے مبارکباد

ایران کے صدر کی پاکستان کے قومی دن کی مناسبت سے مبارکباد

ایرانی صدر رئيسی نے صدر عارف علوی کے نام اپنے پیغام میں دونوں ممالک کے مضبوط اور مستحکم تعلقات پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر تاکید کی۔

22مارس
ملک کو مستحکم کرنے کیلئے مربوط حکمت عملی مرتب کی جائے، علامہ ساجد نقوی

ملک کو مستحکم کرنے کیلئے مربوط حکمت عملی مرتب کی جائے، علامہ ساجد نقوی

75سالوں میںپاکستان میںآئین کا حشر کیا ہوا؟ رول آف لا کی کیا کیفیت ہے؟ جمہوریت کی کیا صورتحال ہے ؟ ،شہری حقوق محفوظ ہیں؟

22مارس
مکتب اہل بیتؑ کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا،صرف متفقہ نصاب ہی تسلیم کیا جائے گا

مکتب اہل بیتؑ کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا،صرف متفقہ نصاب ہی تسلیم کیا جائے گا

مجلس اعلیٰ کے اجلاس میں علامہ شیخ محسن علی نجفی، علامہ رضی جعفر نقوی، علامہ محمد افضل حیدری،علامہ شبیر حسن میثمی،علامہ محمد جمعہ اسدی، علامہ مرید حسین نقوی،علامہ محسن مہدوی، علامہ عبدالمجید بہشتی، مولانا انیس الحسنین خان، مولانا لعل حسین اور دیگر نے بھی شرکت کی۔

22مارس
حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی کا آیت اللہ محمدی ری شہری کے انتقال پر تعزیتی پیغام

حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی کا آیت اللہ محمدی ری شہری کے انتقال پر تعزیتی پیغام

ان کے قابل قدر ادبی و قلمی کام اور طلباء کی تربیت انتہائی مخلصانہ اور اس انقلابی عالم دین کی نمایاں خصوصیات میں سے تھی۔

22مارس
آیت اللہ محمد محمدی ری شہری کے مختصر حالات زندگی

آیت اللہ محمد محمدی ری شہری کے مختصر حالات زندگی

تعلیمی مدارج عالیہ تک پہنچے اور حوزہ علمیہ قم میں تدریس میں مصروف رہے اور کئی سال فقہ اور اصول کے درس خارج میں شرکت کے بعد اجتہاد کے منصب پر فائز ہوگئے۔

22مارس
رہبر معظم کا آیت اللہ محمدی ری شہری کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم کا آیت اللہ محمدی ری شہری کے انتقال پر تعزیتی پیغام

اس عالم ربانی کی مجاہدت کے علمی، اخلاقی، انقلابی، سیاسی اور ادارہ جاتی میدانوں کے تنوع نے، جن میں انھوں نے پورے اخلاص و تندہی سے کام کیا، انھیں ایک کم نظیر شخصیت میں بدل دیا تھا۔

22مارس
جامعۃ المنتظر کی جانب سے آیت اللہ ری شہری کی وفات پر اظہار تعزیت

جامعۃ المنتظر کی جانب سے آیت اللہ ری شہری کی وفات پر اظہار تعزیت

عالم ربانی کی رحلت پر حضرت بقیۃ اللہ امام زمان (عج)، مراجع عظام، علماء کرام، شاگردان اور پسماندگان کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔

22مارس
خبر غم؛ آیت الله محمدی رے شہری خالق حقیقی سے جاملے

خبر غم؛ آیت الله محمدی رے شہری خالق حقیقی سے جاملے

مرحوم جيد عالم دین اور اسلامی انقلاب کے سرگرم رہنماؤں میں شمار ہوتے تھے،میزان الحکمہ جیسی درجنوں کتابوں کے مولف تھے۔ آیت‌الله محمدی رے شہری نمائندہ ولی فقیہ اور مجلس خبرگان کے رکن بھی رہے ہیں