مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا
حجت الاسلام والمسلمین قریشی نے کہا کہ شیعہ و اہلسنت و الجماعت کے درمیان اس اتحاد کا ختم ہو جانا تمام مسلمانوں کیلئے نقصاندہ ثابت ہوگا، کیونکہ یہی اتحاد و بھائی چارگی ہے کہ جس کی وجہ سے دشمن ہماری صفوں میں گھسنے سے عاجز ہے۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے تمام ریاستی اداروں کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ تکفیری گروہ دہشت گردوں کی نرسری کے طور پر کام کرتے ہیں۔دہشت گردی کے نیٹ ورک کو توڑنا ہوگا۔مگر بدقسمتی سے ایسا اب تک نہیں ہوسکا۔
ہمارے حوزات علمیہ کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ بڑی بڑی شخصیات، علماء کرام، فاضل، طالب علم بغیر کسی ادعا کے پڑھنے، پڑھانے اور تبلیغ دین وغیرہ میں مشغول ہیں۔
کشمیر تقسیم برصغیر کا نا مکمل ایجنڈا، بین الاقوامی فورم کی متنازعہ خطے میں انعقاد عالمی چارٹرز اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی سنگین خلاف ورزی ہے ، ،قائد ملت جعفریہ پاکستان کا ردعمل
حوزات علمیہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ حوزہ عوام کا خادم ہے عوام کی خدمت طالب علموں اور اساتذہ کرام کے وجود میں مضمر ہے
آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے مزید فرمایا کہ بعض اوقات خارجہ پالیسی میں مصلحت سے کام لینے کی ضرورت ہوتی ہے اور مصلحت کا مطلب ہے کہ کہاں نرمی اور لچک دکھانے کی ضرورت ہے اور نرمی کا مطلب، اپنا راستہ ترک کرنا یا ذلت کو قبول کرنا ہرگز نہیں ہے اور نرمی اصولوں کے منافی عمل نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ پھر برزخ جو مرنے کے بعد قیامت تک جاری رہے گا۔ اس دوران بھی نیک اعمال سے ہم فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ یعنی کسی کیلئے اعمال صالحہ سرانجام دیئے جائیں۔ جیسے نماز، روزہ، حج زکوة، خمس کی ادائیگی نہیں ہوئی تو مرنے والے کی طرف سے ادا کروائے جائیں،
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے شعبۂ تعلیم کی جانب سے ایم فل میں انٹری کے امتحانات کی تیاری کرنے والے طلباء سے آزمائشی امتحان فاطمیہ ہال حسینیہ بلتستانیہ قم المقدس میں لیا گیا، جس میں پاکستان، افغانستان اور ہندوستان سے تعلق رکھنے والے طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
انہوں نے کہا کہ طالب علم کیلئے بندہ ہونا ضروری ہے یعنی اپنے آپ کو خدا کیلئے خالص کرے؛ ہمیں تاریخ میں کئی ایسے افراد ملتے ہیں جنہوں نے اپنے آپ کو خدا کیلئے خالص کیا اور بندگی کے راستے کو انتخاب کر کے جاودان ہو گئے۔