14می
لوگ ہر دن کتاب پڑھیں اور کوئي بھی چیز کتاب کی جگہ نہیں لے سکتی، رہبر انقلاب اسلامی

لوگ ہر دن کتاب پڑھیں اور کوئي بھی چیز کتاب کی جگہ نہیں لے سکتی، رہبر انقلاب اسلامی

انھوں نے کتاب میلے کے معائنے کے بعد ایک انٹرویو میں اس طرح کے معائنے کی وجہ پہلے مرحلے میں اپنی ذاتی دلچسپی اور کتابوں سے لگاؤ کو بتایا اور کہا کہ کتاب میلے کے معائنے کی دوسری وجہ کتاب اور کتاب خوانی کے فروغ کی راہ ہموار کرنا ہے۔

27نوامبر
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ کراچی پہنچ گئے

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ کراچی پہنچ گئے

تفصیلات کے مطابق آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کراچی میں مختلف دینی شخصیات، مدارس کے سربراہان، اساتذہ اور طلاب سے ملاقات اور گفتگو کریں گے.

26نوامبر
قرآن مجید کے مطابق زندگی گزارنے سے ہر سانس عبادت بن جائے گی، مولانا تطہیر زیدی

قرآن مجید کے مطابق زندگی گزارنے سے ہر سانس عبادت بن جائے گی، مولانا تطہیر زیدی

انہوں نے کہا کہ خداوند تعالیٰ نے اپنی مخلوق انسان کے لئے تعلیم و تربیت کا خود انتظام کیا ہے ۔ تعلیم و تربیت کے لئے آسمانی کتب اور تربیت کے لئے اپنے رسول بھیجے اور اللہ تعالیٰ نے ہمارے رسول کودو قسم کے علم دئیے ۔

26نوامبر
حکمرانوں کی نااہلی اور امریکہ کا خوف قومی ترقی کے راستے میں رکاوٹ ہے، علامہ سبطین سبزواری

حکمرانوں کی نااہلی اور امریکہ کا خوف قومی ترقی کے راستے میں رکاوٹ ہے، علامہ سبطین سبزواری

علامہ سبطین سبزواری نے یا د دلایا کہ ایران اپنے حصے کے پائپ لائن بھی بچھا چکا ہے اور پاکستان کو اپنی سرزمین پر لائن بچھانے کے لئے قرض دینے پربھی تیار ہے مگر حکمرانوں کی نااہلی اور امریکہ کا خوف قومی ترقی کے راستے میں رکاوٹ ہے۔

25نوامبر
نوجوان بچوں اور بچیوں کےلئے اسلامی تعلیمی نصاب اہم ضرورت ہے، آیت اللہ حافظ بشیر

نوجوان بچوں اور بچیوں کےلئے اسلامی تعلیمی نصاب اہم ضرورت ہے، آیت اللہ حافظ بشیر

آیت اللہ حافظ بشیر حسین نجفی نے کہا کہ نوجوان بچوں اور بچیوں کے تعلیمی نصاب میں ایک مضمون کا اضافہ کیا جانا ضروری ہے اور وہ موضوع یہ ہے

25نوامبر
پاکستان، امریکہ اور برطانیہ کے وفود کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

پاکستان، امریکہ اور برطانیہ کے وفود کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

ملاقات میں آیت اللہ حافظ بشیر نجفی نے مومنین کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا کہ اگر کسی نے دوسرے پر زیادتی کی ہے تو اس کو راضی کرے اور اس سے معافی مانگے۔

24نوامبر
قائد ملت علامہ ساجد علی نقوی سے ایس یو سی کے مرکزی عہدیداران کی ملاقات

قائد ملت علامہ ساجد علی نقوی سے ایس یو سی کے مرکزی عہدیداران کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ نے شیعہ علماء کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور مرکزی وفد کو ہدایت کی کہ آئین میں تنظیم کے مسائل کا حل واضح ہے، لہذا آئین کی روح سے تنظیمی معاملات کو آگے بڑھایا جائے۔

24نوامبر
وزیراعظم نے نجف اور کربلا سمیت دنیاکے پانچ شہروں میں قونصل خانوں کے قیام کی منظوری دیدی

وزیراعظم نے نجف اور کربلا سمیت دنیاکے پانچ شہروں میں قونصل خانوں کے قیام کی منظوری دیدی

وزیراعظم عمران خان نے پانچ نئے قونصل خانوں کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔ وزارت خارجہ نے اٹلانٹا، میونخ، ناپولی، نجف اور کربلا میں قونصل خانے کھولنے کی تجویز دی تھی۔

24نوامبر
آیت اللہ سیستانی کی طبیعت ناساز ہونے سے متعلق افواہوں کی تردید

آیت اللہ سیستانی کی طبیعت ناساز ہونے سے متعلق افواہوں کی تردید

آیہ اللہ العظمی سید علی سیستانی کے دفتری ذرائع نے سوشل میڈیا پر ان کی طبیعت ناساز ہونے سے متعلق افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرجع جہاں تشیع بالکل تندرست ہیں۔

23نوامبر
حکومت کی ناقص پالیسیوں کے نتائج نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ، علامہ شبیر میثمی

حکومت کی ناقص پالیسیوں کے نتائج نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ، علامہ شبیر میثمی

مسنگ پرسنز کا مسئلہ ایک مثبت انداز میں آئین ،دستور اور قانون کے مطابق حل ہونا چاہیے اور اس میں تاخیر نقصان دہ ہوسکتی ہے