18ژوئن
ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

30نوامبر
مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے عملی اقدامات کی جانب بڑھنا ہوگا، قائد ملت جعفریہ

مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے عملی اقدامات کی جانب بڑھنا ہوگا، قائد ملت جعفریہ

انہوں نے مزید کہاکہ کہ سات دہائیوں سے زائد عرصہ گزر گیا ، سب کچھ بدل گیا، مگر آج بھی فلسطینی ظلم وستم کی چکی میں پس رہے ہیں اور نام نہاد عالمی منصفوں کی دوغلی پالیسیوں کی بھینٹ چڑھ رہے ہیںمگر عالمی ادارے انسانی حقوق کے نام پر اپنے مفادات کی خاطر اقدامات کرتے ہیں مگر جن مظلوم خطوں کو زیادہ توجہ کی ضرورت ہے وہاں ظالموں ، آمروں اور جابروں کی پشت پناہی کرتے ہیں ۔

29نوامبر
مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل کی وفد کے ہمراہ سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان سے ملاقات

مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل کی وفد کے ہمراہ سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان سے ملاقات

آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے وفد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے تمام لوگوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار

29نوامبر
عراق کی ترقی کے دشمنوں کے خلاف عوام اور پرجوش جوانوں کی توانائيوں کے سہارے ڈٹ جائيے، رہبر انقلاب

عراق کی ترقی کے دشمنوں کے خلاف عوام اور پرجوش جوانوں کی توانائيوں کے سہارے ڈٹ جائيے، رہبر انقلاب

عراق کے وزیر اعظم جناب محمد شیاع السودانی نے منگل کی شام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے زور دے کر کہا کہ عراق کی ترقی و پیشرفت اور اس کا اپنی حقیقی بلندی پر پہنچنا، اسلامی جمہوریہ کے مفاد میں ہے

29نوامبر
فلسفہ علوم کاخزینہ، کائنات کا تجزیہ اور اسے معاشروں کی تہذیب میں کردارکا حامل رہا، علامہ ساجد نقوی

فلسفہ علوم کاخزینہ، کائنات کا تجزیہ اور اسے معاشروں کی تہذیب میں کردارکا حامل رہا، علامہ ساجد نقوی

 علامہ سید ساجد علی نقوی کا مزید کہنا تھا کہ فلسفہ یونان سے عرب دنیا میں منتقل ہوا ، مسلمانوں میں بڑے بڑے فلاسفر پیدا ہوئے،ہمارے زمانہ طالب علمی میں فلسفہ نصابی کتب میں شامل تھا جسے پڑھایاگیا۔فلسفہ کے پیدا کردہ مسائل اور اٹھنے والے سوالات کےلئے علم الکلام ایجاد ہوا ، مسلمان متقلمین نے زبردست کام کیا جو آج تک جاری ہے ۔

29نوامبر
رہبر انقلاب سے ایرانی بحریہ کے کمانڈروں اور اعلیٰ حکام کی ملاقات

رہبر انقلاب سے ایرانی بحریہ کے کمانڈروں اور اعلیٰ حکام کی ملاقات

آیت اللہ خامنہ ای نے اپنی ہدایات میں ایک اور جگہ اس بات پر زور دیا کہ سمندروں کے مواقع اور صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانا ملک میں ایک عمومی ثقافت بن جانا چاہیے۔

28نوامبر
علما ءکرام کی محنتوں کی بدولت پاکستان میں مدارس کا جال پھیلایا جاچکاہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

علما ءکرام کی محنتوں کی بدولت پاکستان میں مدارس کا جال پھیلایا جاچکاہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

پاکستان میں علماء کرام کی محنتوں کی بدولت شیعہ مدارس کا جال پھیلایا جا چکا ہے، یہ ہماری ملی قوت اور عظمت ہے

27نوامبر
امریکہ کے ساتھ مذاکرات سے ہمارا مسئلہ حل نہیں ہوگا، رہبر معظم انقلاب اسلامی

امریکہ کے ساتھ مذاکرات سے ہمارا مسئلہ حل نہیں ہوگا، رہبر معظم انقلاب اسلامی

آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنی تقریر کے ایک حصے میں مغربی ایشیا کے خطے پر یورپ اور امریکا کی خاص توجہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: دو عالمی جنگوں کے بعد مغربی سامراج، پہلے یورپ اور پھر امریکا نے اس علاقے کے سلسلے میں ایک خاص رخ اختیار کیا۔

25نوامبر
اسلام آفاقی مذہب کے ساتھ مکمل ضابطہ حیات ہے،قائد ملت جعفریہ

اسلام آفاقی مذہب کے ساتھ مکمل ضابطہ حیات ہے،قائد ملت جعفریہ

علامہ ساجد نقوی نے کہاکہ اسلام آفاقی مذہب کے ساتھ مکمل ضابطہ حیات ہے،جس نے تمام شعبوں میں انسانی معاشروں اور انسانیت کی فلاح کی رہنمائی فرمائی ہے ، جنگ ہو یا امن ، ہجرت ہو یا قیام ، تمام صورتوں میں رہنما اصول ایسے وضع کئے جورہتی دنیا تک مثال رہیں گے۔

25نوامبر
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں علامہ سید علی نقی نقوی المعروف بہ’’ نقّن صاحب‘‘ خدمات پر ایک عظیم الشان بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں علامہ سید علی نقی نقوی المعروف بہ’’ نقّن صاحب‘‘ خدمات پر ایک عظیم الشان بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد

اے ایم یو کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے کہاکہ سیدالعلماایک عظیم مفکر اور دانشور تھے جس کا مشاہدہ ہم نے یونیورسٹی میں زمانۂ طالب علمی میں کیا ہے۔