مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے زیر اہتمام ضمنی امتحانات شروع ہوگئے ہیں۔ ملک بھر میں قائم امتحانی مراکز میں میٹرک، ایف اے، بی اے، ایم اے اسلامیات،تجویدوقرات، پیش نمازی اور حفظ القرآن کے امیدواروںنے حصہ لیا۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سیدساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کا یوم تاسیس ایسے وقت میں آیا ہے جب ایک طرف موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرات نے پاکستان سمیت پوری دنیا کو نہ صرف گھیرے میں لے رکھاہے بلکہ اس کے پاکستان کے شدید ترین اثرات مرتب ہوئے ہیں
انہوں نے کہاکہ علامہ سید ابوالحسن نقوی مرحوم ایک بزرگ عالم دین اور فاضل شخص اور بہت ہی پاک اور با تقوا شخص تھے ۔
اپنے تعزیتی پیغام میں علامہ علی اصغر سیفی نے مرحوم علامہ ابوالحسن نقوی کے انتقال پر دکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔
لاہور سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین اور مسجد مقدس جمکران کے سابق امام جماعت علامہ سید ابوالحسن نقوی کی نماز جنازہ حضرت معصومہ قم کے حرم مطہر کے صحن میں ادا کی گئی۔
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ حضرت ابو طالب ؑ کے مشہور القابات سید العرب‘ شیخ بطحا اور مومن قریش زیادہ مشہور ہیں۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی نے یہ بات حضرت ابو طالب ؑ کے یوم وفات پر اپنے پیغام میں کہی۔
آن لائن رولنمبر ،وفاق المدارس الشیعہ پاکستان
لاہور سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین اور مسجد مقدس جمکران کے سابق امام جماعت علامہ سید ابوالحسن نقوی اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر قم المقدسہ میں انتقال کرگئے ہیں۔
آج ہمارے معاشرے کو اہل علم خواتین کی ضرورت ہے۔ ایسی خواتین جو درجہ اجتہاد تک پہنچیں۔