18ژوئن
ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

31آگوست
جبری گمشدگی بین الاقوامی چارٹرزکی سنگین خلاف ورزی ہے،قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی

جبری گمشدگی بین الاقوامی چارٹرزکی سنگین خلاف ورزی ہے،قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاکہ قرآن پاک نے بنی آدم کو شرف و مقام، عزت و تکریم عطا فرمائی ہے جبری گمشدگی یابغیر کسی وجہ کے قید میں رکھنا توہین انسانیت کے زمرے میں آتاہے

30آگوست
مختصر تعارف جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ ملتان(قسط 1)

مختصر تعارف جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ ملتان(قسط 1)

برصغیر پاک و ہند کی تقسیم سے چھ برس پہلے کی بات ہے کہ عظیم تاریخی شہر ملتان کے مغرب میں واقع بستی شیعہ میانی کے مومنین نے اپنے مرشد کامل، عالم ربانی، یکتائے روز، پیکر زہد و تقوی، سید العلماء حضرت علامہ سید محمد باقر نقوی کی خدمت عالیہ میں درخواست کی کہ انہیں ایک عالم دین کی اشد ضرورت ہے جبکہ آپ کے شاگرد رشید مولانا گلاب علی شاہ نقوی البخاری اعلی اللہ مقامہ امتحان سے فارغ ہوچکے تھے اور اپنے عظیم و مہربان اور شفیق استاد کے حکم پر ملتان کی اس پسماندہ لیکن اخلاص ے پر بستی میں تشریف لائے۔

30آگوست
غیبت امام زمان(عج) ( قسط 11 )

غیبت امام زمان(عج) ( قسط 11 )

حضرت امام مہدی علیہ السلام کے مسکن اور مکان کے بارے میں جو باتیں کہی جاتی ہیں وہ صحیح نہیں ہے اور فقط خیال و گمان کی بنیاد پر ہے،خود حضرت امام مہدی(عج) کا پردۂ غیبت میں رہنا اس بات پر بہترین دلیل ہے کہ غیبت کے زمانے میں زندگی گزارنے کے لئے کوئی خاص جگہ اور مکان معین نہیں ہے ، بلکہ زمانۂ غیبت میں آپ مختلف مکانوں اور شہروں میں ناشناس طور پر زندگی گزارتے ہیں ۔( بحار الانوار, جلد 52 ,صفحہ 153،158 )

30آگوست
کسی مذہب کی تعلیمات یا کسی بھی ریاست کا کوئی آئین و قانون جبری گمشدگی کی اجازت نہیں دیتا، علامہ ساجد نقوی

کسی مذہب کی تعلیمات یا کسی بھی ریاست کا کوئی آئین و قانون جبری گمشدگی کی اجازت نہیں دیتا، علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے آئے روز لاپتہ افراد کی خبروں بارے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ لاپتہ افراد کا معاملہ اب ملکوں سے بین الاقوامی سطح تک پہنچ گیاہے جو انتہائی تشویشناک ہے ،

28آگوست
علامہ مفتی جعفر حسین کی اعتدال پسندی‘ اتحاد‘ یکجہتی اور تعمیری سوچ ہمارے لئے مشعل راہ ہیں،علامہ ساجد نقوی

علامہ مفتی جعفر حسین کی اعتدال پسندی‘ اتحاد‘ یکجہتی اور تعمیری سوچ ہمارے لئے مشعل راہ ہیں،علامہ ساجد نقوی

مفتی جعفر حسین ایک حقیقت پسند رہنما تھے اور انہوں نے اعتدال پسندی‘ اتحاد و یکجہتی اور صاف ستھری سیاست کے گہرے نقوش چھوڑے جو ہمارے لئے مشعل راہ ہیں۔

28آگوست
عزاداری غور و فکر کے ساتھ کریں تو زندگی بدل سکتی ہے، مولاناسید تطہیر حسین زیدی

عزاداری غور و فکر کے ساتھ کریں تو زندگی بدل سکتی ہے، مولاناسید تطہیر حسین زیدی

رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں کہ اپنے وجودکی معرفت حاصل کرو ۔ اپنے وجودکی معرفت حاصل کریں گے تو خدا ،رسول اور امام کی معرفت حاصل ہوگی

26آگوست
ایران کیجانب سے سراج الحق کو بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی دعوت

ایران کیجانب سے سراج الحق کو بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد میں ایرانی سفیر کے ساتھ ہونیوالی ملاقات میں امیر جماعت اسلامی پاکستان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں گذشتہ چالیس سال سے جو خون بہہ رہا ہے، وہ اب بند ہونا چاہیئے، تاکہ وہاں کے عوام معمول کی زندگی گزار سکیں۔

25آگوست
حفظان صحت کے اصولوں اور میڈیکل عملے کی ہدایات پر عمل کرنے کی تاکید کرتا ہوں، آیت اللہ مکارم شیرازی

حفظان صحت کے اصولوں اور میڈیکل عملے کی ہدایات پر عمل کرنے کی تاکید کرتا ہوں، آیت اللہ مکارم شیرازی

23 اگست کو ایران کے شہرہ آفاق ڈاکٹر بوعلی سینا کے یوم میلاد کی مناسبت سے ڈاکٹرز کی بے دریغ خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ڈاکٹر ڈے منایا جاتا ہے۔

25آگوست
ہم عزاداری سید الشہداء پر کوئی سمجھوتہ کرنے کو تیار نہیں،علامہ سید سبطین حیدر سبزواری

ہم عزاداری سید الشہداء پر کوئی سمجھوتہ کرنے کو تیار نہیں،علامہ سید سبطین حیدر سبزواری

ملت جعفریہ نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ ہم عزاداری سید الشہداء پر کوئی سمجھوتہ کرنے کو تیار نہیں۔ دشمنان اہلبیت کے تمام منصوبے ناکام ہوگئے، یزید کی اولاد تکفیری دہشتگرد گروہ کی چیخیں نکل رہی ہیں۔ حتیٰ کہ لشکر یزید کا ایک چوہا تو چیخ چیخ کر اپنی بے بسی اور مایوسی کا اظہار کر رہا تھا