مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا
انہوں نے کہا کہ اس انقلاب کی خصوصیات میں سے ایک خصوصیت دینی مرجع کی قیادت تھی۔ اور دوسری خصوصیت اس انقلاب کا اسلامی ہونا ہے۔ امریکہ کے دسیوں صدور اس انقلاب کے خاتمے کی تمنا لےکر خاک میں مل گئے۔لیکن یہ انقلاب اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ منازل طے کر رہا ہے۔
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان شعبہ مشہد مقدس کے اعضائے ھیئت نظارت کے اجلاس کے بعد آج حسینیہ امام جوادؑ مشہد میں باضابطہ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمدحسین بھشتی کو دو سال کے لیے صدرجامعہ روحانیت بلتستان شعبہ مشھدمقدس کےطور پر منصوب کرنے کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایام محرم اور چہلم امام حسین ؑ میں عزاداران پر بلاجواز ایف آئی آر سے شہریوں میںبے چینی پھیل رہی ہے اور سندھ میں ہونے والا لانگ مارچ پر امن احتجاج کا نکتہ آغاز ہے اگر شہریوں کےخلاف غیر آئینی مقدمات ختم نہ کئے گئے تو یہ سلسلہ ملک بھر میں بھی پھیل سکتا ہے جس کی تمام تر ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی ۔
انجمن طلاب بلتستانیہ کے وفد نے آج اسلام آباد میں حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد رضوی اور حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمد حسین مبلغی سے ملاقات کی اور انجمن کے حوالے سے گفتگو ہوئی اور دونوں علمائے کرام نے بھرپور تعاون کرنے کی یقین دہانی کی.
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے آخری نبی اور قرآن آخری کتاب ہے، جو ہمیشہ کے لئے ہیں۔ تبلیغ کے لئے سختی نہیں بلکہ نرمی موثر ہوتی ہے۔
اچھی زندگی فقط آخرت کی ہے ہم ختم ہورہے ہیں ایسی چیز پس کماو جسے ساتھ لے جاسکو کیا فائدہ ایسی چیز کمانے کا جسے یہیں چھوڑ جانا ہے ہر چیز کا صحیح استعمال کامیابی ہے
حکمرانوں نے خصوصی طور پر سی ٹی ڈی پنجاب کو ٹاسک دیا کہ وہ پولیس کے ساتھ مل کر مجالس و جلوس ہائے عزا کے کے انعقاد پر ایف آئی آرز کے بھرپور اندراج پر کام کرے۔ لہٰذا پولیس کے ایف آئی آرز کے اندراج کے بعد سی ٹی ڈی نے خوف و ہراس پھیلانے اور گرفتاریوں کے حوالے سے بے جاوناجائز اقدامات کیے۔
اس کتاب میں امامیہ عقائد و کلام کی تاریخ پر اجمالی روشنی ڈالنے کے ساتھ ساتھ متقدمین کے متکلموں کا تعارف بھی کرایا گيا ہے اور خود شیخ طوسی علیہ الرحمہ کی زندگی اور ان کے کلامی نظریات پر نگاہ ڈالی گئی ہے اور ساتھ ہی ان موضوعات کے ضمن میں کلام امامیہ پر بھی تجزیہ و تحلیل پیش کیا گیا ہے۔
جنوبی وزیرستان: دہشت گردوں کی جنوبی وزیرستان مکین میں فورسزکی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 4 جوان شہید ہوگئے جب کہ پاک فوج کی جانب سے بھی منہ توڑ جواب دیا گیا۔