18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

20جولای
شام کے مسئلے کا واحد حل سیاسی جہدوجہد ہے/امریکہ کو شام سمیت پورے خطے سے نکلنا ہوگا،صدر رئیسی

شام کے مسئلے کا واحد حل سیاسی جہدوجہد ہے/امریکہ کو شام سمیت پورے خطے سے نکلنا ہوگا،صدر رئیسی

رئیسی کا کہنا تھا کہ ان کے خیال میں شام کے بحران کے حل کے لئے ایک پرامن فریم ورک کے طور پر آستانہ عمل نے اب تک بہت اچھے نتائج حاصل کئے ہیں جبکہ ان کی حفاظت کر کے انہیں فروغ دینے کی ذمہ داری ایران، ترکی اور روس کے دوست ہمسایہ ممالک پرعائد ہوتی ہے جو اس عمل کے ضامن ہیں۔

19جولای
عید غدیر کے موقع پر حوزہ علمیہ قم کے طلباء کی عمامہ پوشی کی تقریب

عید غدیر کے موقع پر حوزہ علمیہ قم کے طلباء کی عمامہ پوشی کی تقریب

عید غدیر کے دن ہی مراجع عظام تقلید من جملہ حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی اور حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی کی موجودگی میں حوزہ علمیہ قم کے طلباء کی عمامہ پوشی کی تقریب بھی منعقد ہوئی

19جولای
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اپنے وفد کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اپنے وفد کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی

اردوغان آستانہ عمل کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچے ہیں۔ ترک صدر اور سید ابراہیم رئیسی بھی ملاقات کریں گے۔

17جولای
حرم امام رضا(ع) میں عید غدیر کی مناسبت سے متبرک دسترخوان کا اہتمام

حرم امام رضا(ع) میں عید غدیر کی مناسبت سے متبرک دسترخوان کا اہتمام

اطعام اور پذیرائی کا باقاعدہ آغاز حضرت امام ہادی علیہ السلام کی شب ولادت سے ہوا جو کہ عید غدیر کے دن تک صحن امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام میں جاری رہے گا۔

17جولای
مسجد الحرام اور مسجد النبوی میں نماز کے لیے پرمٹ کی شرط ختم

مسجد الحرام اور مسجد النبوی میں نماز کے لیے پرمٹ کی شرط ختم

اس سے قبل حرم مکی اور حرم مدنی میں نمازوں کی ادائیگی کے لیے موبائل ایپلی کیشن اعتمرنا پر پیشگی بکنگ کرانا لازمی قرار دیا گیا تھا، جہاں پر مقررہ وقت کے لیے باقاعدہ پرمٹ جاری کیا جاتا تھا

17جولای
عیدِ غدیر سے بڑی کوئی عید نہیں ہے، حجت‌ الاسلام محمد علی نکونام

عیدِ غدیر سے بڑی کوئی عید نہیں ہے، حجت‌ الاسلام محمد علی نکونام

ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم خطبۂ غدیر کو زندہ اور پرچمِ غدیر کو بلند رکھیں کیونکہ مکتبِ غدیر بشریت کے لئے ایک کامل مکتب ہے۔

17جولای
عید غدیر کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب کی جانب سے بعض قیدیوں کی سزا معاف یا کم کرنے کی منظوری

عید غدیر کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب کی جانب سے بعض قیدیوں کی سزا معاف یا کم کرنے کی منظوری

تفصیلات کے مطابق، عدلیہ کے سربراہ  حجۃ الاسلام محسنی اژہ ای نے عید غدیر کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نام ایک خط میں درخواست کی تھی کہ قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش سے متعلق مرکزی کمیشن نے بعض  قیدیوں کو سزاؤں میں کمی اور بخشش کا مستحق قراردیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے بنیادی آئین کی دفعہ 110 کے تحت اس درخواست کو منظور کرلیا۔

16جولای
ہمارا ایران سے ایمان کا رشتہ ہے/آئندہ جنگ میں فتح ہماری ہوگی، شیخ نعیم قاسم

ہمارا ایران سے ایمان کا رشتہ ہے/آئندہ جنگ میں فتح ہماری ہوگی، شیخ نعیم قاسم

ایک نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ لبنان کے داخلی مسائل کرپشن، اقرباء پروری اور امریکی محاصرے کیوجہ سے ہیں، پس ہمیں ان مسائل اور امریکی ناکہ بندی کیخلاف کھڑا ہونا چاہیئے۔

16جولای
رہبر انقلاب اسلامی نے گارجین کونسل کے تین فقہاء کو ایک نئے ٹرم کے لیے منصوب کیا

رہبر انقلاب اسلامی نے گارجین کونسل کے تین فقہاء کو ایک نئے ٹرم کے لیے منصوب کیا

رہبر انقلاب اسلامی نے آئين کی دفعہ اکانوے پر عملدرآمد کے تحت اور الگ الگ حکم ناموں میں حضرات آيۃ اللہ الحاج شیخ احمد جنتی، حجۃ الاسلام و المسلمین سید محمد رضا مدرسی یزدی اور حجۃ الاسلام و المسلمین الحاج شیخ مہدی زندہ دار کی رکنیت کی مدت ایک نئے ٹرم کے لیے بڑھا دی ہے