صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
آیت اللہ علی رضا اعرافی نے مدرسہ علمیہ مروی تہران میں منعقدہ آیت اللہ مہدوی کنی رحمۃ اللہ علیہ کی ساتویں برسی کے پروگرام میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت اور ہفتۂ وحدت کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ صاحبانِ علم و دانش ہمیشہ اپنی منفرد علمی شخصیت اور زمانے کے حالات اور تقاضوں کے مطابق معاشرہ کی خدمت کرتے ہیں۔
اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے جنوبی افغانستان میں شیعوں کی نماز جمعہ پر کیے گیے دہشت گردانہ حملے میں داعش کی شدید مذمت کی ہے۔
پینتیسویں وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ وحدت اور رواداری کی فکر عالم اسلام کی ایک استڑیٹجک ضرورت ہے جس پر تمام علمائے کرام اور مفکرین تاکید کرتے ہیں۔
تہران میں پینتیسویں بین الاقوامی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز ہو گیا ہے جس کا نعرہ ”اسلامی اتحاد، صلح اور تفرقہ سے پرہیز“ ہے
بنان کی استقامتی تنظیم حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے پیر کی شب ایک اہم خطاب کیا جس میں انہوں نے بیروت بندرگاہ میں پچھلے سال ہوئے بھیانک دھماکے کی تحقیقات کو لے کر گذشتہ جمعرات کو بیروت میں پر امن مظاہرے پر ہوئی اندھادھند فائرنگ کے واقعہ سمیت مختلف اہم مسائل پر روشنی ڈالی۔
یمن میں انصاراللہ تحریک کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے نبی اکرم حضرت محمد مصطفی ص کی ولادت کی مناسبت سے جشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ ملت یمن آل سعود رژیم کی سربراہی میں فوجی اتحاد کی جارحیت کے مقابلے میں ثابت قدم ہے۔
ذیل میں نمونہ کے طور پر حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے متعلق شائع ہونے والی چند اہم اور نمایاں کتب کے عناوین اور مختصر معلومات آپ قارئین کی خدمت میں پیش کی جارہی ہیں ، آپ ان کتب کے مطالعہ او ڈاؤنلوڈ کے لئے کلک کرکے ڈاؤنلوڈ بھی کرسکتے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ افغانستان کے ذمہ داروں سے درخواست کرتا ہوں افغانستان کے عوام کی پاسداری کرتے ہوئے اس ظلم اور بربریت کا خاتمہ کریں تاکہ افغانستانی عوام تمام مذاہب کی اتفاق نظر سے ایک ایسی حکومت تشکیل دیں جس میں عدالت، تحفظ، اور آزادی کا بول بالا ہو ۔
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کے دفتر سے جاری ایک بیان میں قندھار میں شیعہ نمازیوں کے خلاف ہونے والا خودکش حملوں کی مذمت کرتے ہوئے بین عالمی برادری اور بالخصوص اسلامی ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ افغانستان میں شیعوں کے امن اور سکون کےلئے عملی طور پر اپنی انسانی ذمہ داری کو ادا کریں.