13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

21ژوئن
ملعون احسن باکسر کی گرفتاری کیلئے اتحاد امت فورم کی پریس کانفرنس

ملعون احسن باکسر کی گرفتاری کیلئے اتحاد امت فورم کی پریس کانفرنس

افقِ امامت کے بارہویں تاجدارِ حضرت امام مہدی علیہ السلام میں گستاخی کرنیوالے ملعون احسن باکسر کی عدم گرفتاری کیخلاف لاہور پریس کلب میں اتحاد اُمت فورم کے رہنماوں نے پریس کانفرنس کی۔

21ژوئن
پاراچنار، آئی ایس او کے زیراہتمام “ناصران امام مہدیؑ‘‘ محبین ورکشاپ

پاراچنار، آئی ایس او کے زیراہتمام “ناصران امام مہدیؑ‘‘ محبین ورکشاپ

ورکشاپ میں سیرت معصومینؑ کوئز کے ٹاپ 10 محبین کو انعامات دئیے گئے اور قرآن مجید ختم کرنے والے 5 محبین کو شلیڈز اور اسناد سے نوازا گیا۔ پروگرام میں سنئیر اراکین، ممبران اور محبین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

21ژوئن
شیعہ علماءکونسل کا گستاخ امام مہدی احسن باکسر کے خلاف احتجاج کا اعلان

شیعہ علماءکونسل کا گستاخ امام مہدی احسن باکسر کے خلاف احتجاج کا اعلان

کچھ عرصے سے عزاداری کو محدود کرنے کیلئے مختلف حیلے بہانے تراشے جارہے ہیں۔اور معمولی باتوں کو رکاوٹ ڈالنے کا جواز پید ا کیا جاتا ہے

20ژوئن
حج دین اسلام کا بنیادی رکن اور امت کے اتحاد کا محور ہے، علامہ مقصود ڈومکی

حج دین اسلام کا بنیادی رکن اور امت کے اتحاد کا محور ہے، علامہ مقصود ڈومکی

انہوں نے کہا کہ حج وہ عالمی اجتماع ہے جس میں دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کی جانی چاہئے اور مشرکین سے برائت و بیزاری کا اظہار کیا جائے۔ کشمیر اور فلسطین کے مظلوم مسلمان امت واحدہ کا حصہ ہیں۔

20ژوئن
چشمہ 5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

چشمہ 5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے چینی حکومت اور کمپنیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ 1200 میگا واٹ کے منصوبے کا معاہدہ معاشی لحاظ سے بہتر اقدام ہے،

19ژوئن
حضرت امام محمد تقی علیہ السّلام کم سن ہونے کے باوجود علم وفضل، جود و سخا اور معرفت و بُردباری میں تمام اہلِ فضل سے ممتاز ہیں،، علامہ راجہ ناصرعباس

حضرت امام محمد تقی علیہ السّلام کم سن ہونے کے باوجود علم وفضل، جود و سخا اور معرفت و بُردباری میں تمام اہلِ فضل سے ممتاز ہیں،، علامہ راجہ ناصرعباس

حضرت امام محمد تقی علیہ السّلام کو کمسنی ہی میں مصائب اور پریشانیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہونا پڑا، آپ کو بہت کم ہی اطمینان اور سکون کے لمحات میں باپ کی محبت ، شفقت اور تربیت کے سائے میں زندگی گزارنے کا موقع مل سکا، آپ اخلاق و کردار کی عالی ترین مثال تھے۔

19ژوئن
دشمن یہ بات بھول گیا ہے کہ حسینیت انسانیت کی روح ہے، علامہ ڈاکٹرشبیرحسن میثمی

دشمن یہ بات بھول گیا ہے کہ حسینیت انسانیت کی روح ہے، علامہ ڈاکٹرشبیرحسن میثمی

حسینیت اور عزاداری نے عالم اسلام میں اٹھنے والے کتنے ہی فتنوں کو ختم کیا۔

19ژوئن
ایرانی بحریہ کے کمانڈر کا پاکستانی نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

ایرانی بحریہ کے کمانڈر کا پاکستانی نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

چیف آف دی نیول اسٹاف نے کمانڈر ایرانی بحریہ سے ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ بحری تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا اور معزز مہمان کو پاک بحریہ کی ذمہ داریوں اور استعداد کار کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔

19ژوئن
صدر ملی یکجہتی کونسل صاحبزادہ ابوالخیر زبیر کی علامہ ساجد نقوی سے ملاقات

صدر ملی یکجہتی کونسل صاحبزادہ ابوالخیر زبیر کی علامہ ساجد نقوی سے ملاقات

شیعہ علما کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے صدر ملی یکجہتی کونسل پاکستان صاحبزادہ ابوالخیر زبیر نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات میں مذہبی و قومی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔